Sunan al-Daraqutni #1549
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أنا قُدَامَةُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ التَّمِيمِيِّ ، عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ يَسَارٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَآنِي ابْنُ عُمَرَ أُصَلِّي بَعْدَ الْفَجْرِ فَحَصَبَنِي، وَقَالَ: يَا يَسَارُ، كَمْ صَلَّيْتَ؟ قُلْتُ: لا أَدْرِي، قَالَ: لا دَرَيْتَ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْنَا وَنَحْنُ نُصَلِّي هَذِهِ الصَّلاةَ فَتَغَيَّظَ عَلَيْنَا تَغَيُّظًا شَدِيدًا، ثُمَّ قَالَ: لِيُبَلِّغْ شَاهِدُكُمْ غَائِبَكُمْ أَنْ لا صَلاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ إِلا سَجْدَتَيْنِ " ."
EnglishUnverified translation
Yasar narrates: Once, Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) saw me praying (Nafal) in the morning after becoming righteous, and while hitting me with pebbles, he said, "O Jesus! How many rakaat have you performed? I replied, "I don't remember." He said: "You don't understand. Once the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) came to us and we were performing the Nawafil prayer. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) expressed his great displeasure at us and said: Let all those present convey this to those who are not present: After being righteous in the morning, only two rak'ahs (Sunnah) can be offered.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
یسار بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھے صبح صادق ہوجانے کے بعد (نفل) نماز ادا کرتے ہوئے دیکھاتو مجھے کنکریاں مارتے ہوئے فرمایا، اے یسا! تم نے کتنی رکعت ادا کی ہیں؟ میں نے جواب دیا مجھے یاد نہیں ہے تو انہوں نے فرمایا: تمہیں سمجھ بھی نہیں ہے ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے توہم یہ نماز (یعنی اس وقت میں نوافل) ادا کر ہے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا اور ارشاد فرمایا تمام موجود لوگ غیر موجود افراد تک یہ بات پہنچادیں: صبح صادق ہوجانے کے بعد (نوافل میں) صرف دو رکعت (سنت) ادا کی جاسکتی ہے۔