Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 6 · Chapter 7

Eid Prayers

بَابٌ: لَا يُصَلِّي مَكْتُوبَةً فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِباب: ایک ہی فرض نماز دن میں دو مرتبہ نہیں ادا کی جائے گی · بَابُ صَلَاةِ النَّافِلَةِ فِي اللَّيْلِ وَالنَّهَارِباب: رات اور دن میں نوافل ادا کرنا · صَلاَةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَىباب: رات اور دن کے نوافل، دودو کرکے ادا کیے جائیں گے۔

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1542

Sunan al-Daraqutni #1542

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَسَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، وَعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالُوا: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ مَوْلَى مَيْمُونَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لا تُصَلُّوا صَلاةً فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates: I heard the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) saying: Do not perform the (same) obligatory prayer twice in a day.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: (ایک ہی) فرض نماز ایک دن میں دو مرتبہ ادا نہ کرو۔

1543

Sunan al-Daraqutni #1543

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبَّاسٌ ، ثنا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ ، بِهَذَا.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

1544

Sunan al-Daraqutni #1544

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا أبِي ، نا أَبُو أُسَامَةَ ، أَخْبَرَنِي حُسَيْنُ بْنُ ذَكْوَانَ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ مَوْلَى مَيْمُونَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ عَلَى ابْنِ عُمَرَ ذَاتَ يَوْمٍ وَهُوَ جَالِسٌ بِالْبَلاطِ وَالنَّاسُ فِي صَلاةِ الْعَصْرِ، فَقُلْتُ: أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، النَّاسُ فِي الصَّلاةِ؟ قَالَ: إِنِّي قَدْ صَلَّيْتُ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لا تُصَلَّى صَلاةً مَكْتُوبَةً فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ " . تَفَرَّدَ بِهِ حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ . وَاللَّهُ أَعْلَمُ."

EnglishUnverified translation

Ghulam Sulaiman, the slave of Sayyida Maimunah (RA) narrates: One day, I attended the service of Sayyidna Abdullah bin Umar (RA), he was sitting in the court and the people were performing Asr prayer at that time. I said: O Abu Abd al-Rahman! People are praying? He said: I have performed the prayer (now I am not performing this prayer with the people) because I heard the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) saying: An obligatory prayer will not be performed twice in a day.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے غلام سلیمان بیان کرتے ہیں ایک دن میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا وہ اس وقت بلاط میں بیٹھے ہوئے تھے اور لوگ اس وقت عصر کی نماز ادا کررہے تھے میں نے کہا: اے ابوعبدالرحمن! لوگ نماز پڑھ رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: میں نماز ادا کر چکاہوں (اب میں اس لیے لوگوں کے ساتھ یہ نماز ادا نہیں کررہا) کیونکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ایک فرض نماز ایک دن میں دو مرتبہ ادا نہیں کی جائے گی۔

1545

Sunan al-Daraqutni #1545

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، وَيُونُسُ بْنُ يَزِيدَ ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُمْ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِيمَا بَيْنَ أَنْ يَفْرَغَ مِنْ صَلاةِ الْعِشَاءِ إِلَى الْفَجْرِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُسَلِّمُ مِنْ كُلِّ رَكْعَتَيْنِ وَيُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ، وَيَسْجُدُ سَجْدَةً قَدْرَ مَا يَقْرَأُ أَحَدُكُمْ خَمْسِينَ آيَةً قَبْلَ أَنْ يَرْفَعَ رَأْسَهُ، فَإِذَا سَكَتَ الْمُؤَذِّنُ مِنْ صَلاةِ الْفَجْرِ وَتَبَيَّنَ لَهُ الْفَجْرُ، قَامَ فَرَكَعَ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ، ثُمَّ اضْطَجَعَ عَلَى شِقِّهِ الأَيْمَنِ حَتَّى يَأْتِيَهُ الْمُؤَذِّنُ لِلإِقَامَةِ فَيَخْرُجَ مَعَهُ " . وَبَعْضُهُمْ يَزِيدُ عَلَى بَعْضٍ فِي قِصَّةِ الْحَدِيثِ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to perform eleven rak'ahs between the time he finished the Isha prayer and the time when the morning prayer came. In them, he would say salam after every two rak'ahs and he would make them stand by one rak'ah. If so, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) would get up and perform two short rak'ahs, then he would lie down on his right side until the muezzin came to call him for prayer, and he would accompany him. Various narrators have narrated this incident with a lack of words.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد سے لے کر صبح صادق ہونے تک کے درمیانی وقت میں گیارہ رکعت ادا کیا کرتے تھے ان میں آپ ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیرتے تھے اور ایک رکعت کے ذریعے انہیں طاق کرلیتے تھے، آپ اس میں ایک سجدہ اتناطویل کرتے تھے کہ جتنی دیر میں کوئی شخص پچاس آیات کی تلاوت کرلیتا ہے، پھر جب موذن فجر کی اذان دے کر فارغ ہوتا اور صبح صادق ہوچکی ہوتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھ کر دومختصر رکعات ادا کرلیتے تھے پھر آپ دائیں پہلو کے بل لیٹ جاتے تھے یہاں تک کہ موذن آپ کو نماز کے لیے بلانے آتا تو آپ اس کے ساتھ تشریف لے جاتے۔ مختلف راویوں نے یہ واقعہ الفاظ کی کمی وبیشی کے ساتھ نقل کیا ہے۔

1546

Sunan al-Daraqutni #1546

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالا: نا شُعْبَةُ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْمَالِكِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا بُنْدَارٌ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ . ح وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالا: نا شُعْبَةُ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، أنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا الأَزْدِيَّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: صَلاةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى " . قَالَ لَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ: هَذِهِ سُنَّةٌ تَفَرَّدَ بِهَا أَهْلُ مَكَّةَ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): The nawafl of the night and the day shall be paid by dudu.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: رات اور دن کے نوافل دودو کرکے ادا کیے جائیں گے۔

1547

Sunan al-Daraqutni #1547

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ الْمُنْذِرِ الأَصَمُّ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ بَحْرٍ بِجَبَلَةَ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلاةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates: The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: The Nawafs of the night and the day will be paid in two.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: رات اور دن کے نوافل دودو کرکے ادا کیے جائیں گے۔

1548

Sunan al-Daraqutni #1548

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، ثنا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، وَسَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ أَبِي أُنَيْسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعِ بْنِ الْعَمْيَاءِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الصَّلاةُ مَثْنَى مَثْنَى أَنْ تَشَهَّدْ فِي كُلِّ رَكْعَتَيْنِ وَتَبَأَّسْ وَتَمَسْكَنْ وَتَقَنَّعْ بِيَدِكَ، وَتَقُولُ: اللَّهُمَّ اللَّهُمَّ، فَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَهِيَ خِدَاجٌ " . رَوَاهُ اللَّيْثُ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ، وَأَسْنَدَهُ عَنِ الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Matal Radiyallahu Anhu narrates this saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): Nafl) Prayer will be performed two by two. After praying two rakats, you will sit in Tashahhud, show humility and raise your hands and say Ya Allah, Ya Allah. Whoever does not do this (his prayer) will be incomplete. The same hadith has been narrated from Sayyidna Fazl bin Abbas with reference to another chain of transmission.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مطلب رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: نفل) نماز دو دو کرکے ادا کی جائے گی دو رکعت پڑھنے کے بعد تم تشہد میں بیٹھو گے، خشوع و خضوع کا اظہار کرو گے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھا کر یا اللہ، یا اللہ کہو گے جو شخص ایسا نہیں کرے گا (تو اس کی نماز) نامکمل ہوگی۔ یہی روایت ایک اور سند کے حوالے سے سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔