Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 6 · Chapter 10

Eid Prayers

بَابُ الرَّجُلِ يَذْكُرُ صَلَاةً وَهُوَ فِي أُخْرَىباب: جس شخص کو نماز کے دوران دوسری نماز یاد آجائے (یعنی جو اس نے ادا نہیں کی تھی)؟

3 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1558

Sunan al-Daraqutni #1558

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، نا بَقِيَّةُ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ أَبِي عُمَرَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمُ الصَّلاةَ فَذَكَرَهَا وَهُوَ فِي صَلاةٍ مَكْتُوبَةٍ فَلْيَبْدَأْ وَهُوَ فِيهَا، فَإِذَا فَرَغَ مِنْهَا صَلَّى الَّتِي نَسِيَ " . عُمَرُ بْنُ أَبِي عُمَرَ مَجْهُولٌ."

EnglishUnverified translation

On the authority of Sayyiduna Abdullah bin Abbas, may Allah be pleased with him, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: When a person forgets a prayer and then remembers that prayer while he is performing another prayer, he should first perform his current prayer, when he is finished with it, then perform the prayer that he forgot.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب کوئی شخص کوئی نماز بھول جائے اور پھر وہ نماز اسے اس وقت یاد آئے جب وہ کوئی دوسری نماز پڑھ رہاہو تو اسے چاہیے کہ پہلے اپنی موجود نماز ادا کرلے جب اس سے فارغ ہو جائے توپھروہ نماز ادا کرے جسے وہ بھول گیا تھا۔

1559

Sunan al-Daraqutni #1559

موقوف صحيح

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: إِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمْ صَلاتَهُ فَلَمْ يَذْكُرْهَا إِلا وَهُوَ مَعَ الإِمَامِ فَلْيُصَلِّ مَعَ الإِمَامِ، فَإِذَا فَرَغَ مِنْ صَلاتِهِ فَلْيُصَلِّ الصَّلاةَ الَّتِي نَسِيَ، ثُمَّ لِيُعِدْ صَلاتَهُ الَّتِي صَلَّى مَعَ الإِمَامِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) says: When a person forgets a prayer and then remembers that prayer when he is in the lead of the Imam, he should perform the prayer followed by the Imam.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب کوئی شخص نماز کوئی بھول جائے اور پھرا سے وہ نماز اس وقت یاد آئے جب وہ امام کی اقتداء میں ہو تو اسے چاہیے کہ امام کی اقتداء والی نماز ادا کرلے جب اس نماز سے فارغ ہو جائے توپھروہ نماز ادا کرے جسے وہ بھول گیا تھا پھرا سے چاہیے کہ اس نماز کو دوبارہ ادا کرے جو اس نے امام کے ساتھ ادا کی تھی۔۔

1560

Sunan al-Daraqutni #1560

موقوف صحيح

قَالَ أَبُو مُوسَى: وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، ثنا سَعِيدٌ بِهِ، وَرَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . وَوَهِمَ فِي رَفْعِهِ، فَإِنْ كَانَ قَدْ رَجَعَ عَنْ رَفْعِهِ فَقَدْ وُفِّقَ لِلصَّوَابِ.

EnglishUnverified translation

Some narrators have narrated it as a marfu' hadith, but these narrators are delusional about it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

بعض راویوں نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے لیکن اس بارے میں ان راویوں کو وہم ہوا ہے۔