Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 6 · Chapter 12

Eid Prayers

بَابُ جَوَازِ النَّافِلَةِ عِنْدَ الْبَيْتِ فِي جَمِيعِ الْأَزْمَانِباب: بیت اللہ کے پاس کسی بھی وقت میں نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے

9 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1566

Sunan al-Daraqutni #1566

حَدَّثَنَا أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ بُكَيْرٍ ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهُ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، إِنْ وُلِّيتُمْ مِنْ هَذَا الأَمْرِ شَيْئًا فَلا تَمْنَعُنَّ طَائِفًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jubayr bin Mut'am Radiyallahu Anhu narrates the saying of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace: O Banu Abd Manaf, if you become the supervisor of this task, then you should never prevent anyone from circumambulating the House of Allah and offering prayers, regardless of the time of day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اے بنوعبدمناف، اگر تم اس کام کے نگران بن جاؤ تو تم کسی بھی شخص کو بیت اللہ کا طواف کرنے اور نماز ادا کرنے سے ہرگز نہ روکنا، خواہ دن یا رات کا کوئی بھی وقت ہو۔

1567

Sunan al-Daraqutni #1567

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا جَدِّي ، ثنا أبِي ، حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مِنْهَالٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، سَمِعَ أَبَاهُ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ - أَوْ يَا بَنِي قُصَيٍّ - لا تَمْنَعُوا أَحَدًا أَنْ ??َطُوفَ أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jubayr bin Mut’im (RA) narrates the saying of the Holy Prophet (PBUH): O Banu Abd Manaf (the narrator is doubtful, perhaps these are the words) O children of Qusay: Do not prevent anyone from circumambulating the House of Allah and offering prayers here, whatever part of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اے بنوعبدمناف (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) اے قصی کی اولاد: تم کسی بھی شخص کو بیت اللہ کا طواف کرنے اور یہاں نماز ادا کرنے سے نہ روکنا، خواہ رات یا دن جو بھی حصہ ہو۔

1568

Sunan al-Daraqutni #1568

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ أَحْمَدُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو ، ثنا مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، أَلا لا تَمْنَعُوا أَحَدًا صَلَّى عِنْدَ هَذَا الْبَيْتِ أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates: The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: O Banu Abd Manaf: Be careful not to prevent anyone from praying at this House of Allah, no matter what time of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: اے بنوعبدمناف: خبردار تم کسی بھی شخص کو اس بیت اللہ کے پاس نماز ادا کرنے سے نہ روکنا، خواہ رات یا دن کا کوئی بھی وقت ہو۔

1569

Sunan al-Daraqutni #1569

Da'if

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو الرَّبَالِيُّ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، وَأَظُنُّهُ عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُوا أَحَدًا يَطُوفُ بِهَذَا الْبَيْتِ أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ "."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): O Banu Abdul Munaf, do not prevent anyone from circumambulating this House of Allah, whatever the time of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اے بنوعبدمناف تم کسی بھی شخص کو اس بیت اللہ کا طواف کرنے سے نہ روکنا، خواہ رات یا دن کا جو بھی وقت ہو۔

1570

Sunan al-Daraqutni #1570

حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ الأَعْمَى بِحَرَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الضَّحَّاكِ ، ثنا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُوا أَحَدًا يُصَلِّي عِنْدَ هَذَا الْبَيْتِ أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ " ."

EnglishUnverified translation

Nafi bin Jubayr narrates the saying of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, in reference to his father: O Banu Abd Manaf, do not forbid anyone who is praying near this House of Allah, whatever the time of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع بن جبیر اپنے والد کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اے بنوعبدمناف تم ایسے کسی شخص کو منع نہ کرنا جو اس بیت اللہ کے پاس نماز ادا کررہاہو خواہ رات یا دن کا جو بھی وقت ہو۔

1571

Sunan al-Daraqutni #1571

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشِ بْنِ الْحُرِّ بْنِ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ ، عَنْ حُمَيْدٍ مَوْلَى عَفْرَاءَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَدِمَ أَبُو ذَرٍّ مَكَّةَ فَأَخَذَ بِعِضَادَتَيِ الْبَابِ، فَقَالَ: مَنْ عَرَفَنِي فَقَدْ عَرَفَنِي، وَمَنْ لَمْ يَعْرِفْنِي فَأَنَا جُنْدُبٌ أَبُو ذَرٍّ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لا صَلاةَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَلا بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، إِلا بِمَكَّةَ، إِلا بِمَكَّةَ، إِلا بِمَكَّةَ " ."

EnglishUnverified translation

Mujahid narrates: When Sayyiduna Abu Zar Ghafari, may God be pleased with him, came to Makkah, he held the door frame of the Kaaba and said: Whoever knows me knows me, but whoever does not know me (let him know) I am Jandab (and my surname is Abu Dhar). And no (Nafal) prayer can be performed from the time of the Asr prayer until the sunset, although the ruling of Makkah is different.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مجاہد بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ تشریف لائے تو انہوں نے خانہ کعبہ کے دروازے کی چوکھٹ کو پکڑ کر فرمایا: جو شخص مجھے جانتا ہے وہ تو مجھ سے واقف ہے لیکن جو مجھے نہیں جانتا (تو وہ جان لے) میں جندب (ہوں اور میری کنیت) ابوذر ہے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے فجر کی نماز کے بعد سے لے کر سورج نکلنے تک کوئی (نفل) نماز ادا نہیں کی جاسکتی، اور عصر کی نماز کے بعد سے لے کر سورج غروب ہونے تک کوئی (نفل) نماز ادا نہیں کی جاسکتی البتہ مکہ کا حکم مختلف ہے، البتہ مکہ کا حکم مختلف ہے، البتہ مکہ کا حکم مختلف ہے۔

1572

Sunan al-Daraqutni #1572

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ السَّمِيعِ الْهَاشِمِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي مَسِيرَةَ ، ثنا خَلادُ بْنُ يَحْيَى بْنِ صَفْوَانَ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ مُجَاهِدٍ ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ ، حَدَّثَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ جُبَيْرًا ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، لا تَمْنَعُنَّ مُصَلِّيًا عِنْدَ هَذَا الْبَيْتِ فِي سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jubayr bin Mut'ayim (RA) narrates: I heard the Prophet (PBUH) saying, O Banu Abdul Muttalib! You should not prevent anyone from praying at this House of Allah, no matter what time of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جبیر بن مطعیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے، اے بنوعبدالمطلب! تم اس بیت اللہ کے پاس کسی بھی شخص کو نماز ادا کرنے سے نہ روکنا، خواہ رات یا دن کا کوئی بھی وقت ہو۔

1573

Sunan al-Daraqutni #1573

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ الْبَرْدَعِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، يَا بَنِي هَاشِمٍ، إِنْ وُلِّيتُمْ هَذَا الأَمْرَ يَوْمًا فَلا تَمْنَعُنَّ طَائِفًا بِهَذَا الْبَيْتِ أَوْ مُصَلِّيًا أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ " ."

EnglishUnverified translation

Nafi bin Jubayr narrates this statement of his grandfather regarding his father: The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this, O Banu Abd Manaf! O Banu Hashim, if this matter were in Your power, I would never prevent a person circumambulating this house (and anyone praying near it) from (circumcising or offering prayers) at any time of the night or day.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع بن جبیر اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے اے بنوعبدمناف! اے بنوہاشم، جب یہ معاملہ تمہارے اختیار میں ہوتوتم اس گھر کا طواف کرنے والے کسی شخص (اور اس کے پاس) نماز ادا کرنے والے کسی بھی شخص کو (طواف کرنے یا نماز ادا کرنے) سے ہرگز نہ روکنا خواہ رات یا دن کا کوئی بھی وقت ہو۔

1574

Sunan al-Daraqutni #1574

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا كُرْدُوسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ لَيْلا أَوْ نَهَارًا " ."

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document, but it contains these words. "You shall not prevent anyone from circumambulating this House of Allah at any time of the day or night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں۔ '' رات یا دن کے کسی بھی وقت میں اس بیت اللہ کا طواف کرنے والے کسی بھی شخص کو تم نہ روکنا۔