Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 5 · Chapter 3

Witr

بَابُ قَدْرِ الْمَسَافِةِ الَّتِي تُقْصَرُ فِي مِثْلِهَا صَلَاةٌ وَقَدْرِ الْمُدَّةِباب: اس مسافت کی مقدار کا بیان جس کی وجہ سے نماز قصر ہوجاتی ہے، نیز قصر کی مدت کا بیان

3 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1447

Sunan al-Daraqutni #1447

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ التِّرْمِذِيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلاءِ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا أَهْلَ مَكَّةَ، لا تَقْصُرُوا الصَّلاةَ فِي أَدْنَى مِنْ أَرْبَعَةِ بُرُدٍ مِنْ مَكَّةَ إِلَى عُسْفَانَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said, “O people of Makkah! Do not shorten the prayer by less than four barads (travelling a distance) equal to the distance from Makkah to Isfan.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اہل مکہ! چار برید سے کم (مسافت کے سفر) میں نماز قصر نہ کرو جتنا مکہ سے عسفان تک کا فاصلہ ہے۔

1448

Sunan al-Daraqutni #1448

Sahih

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، قَالا: ثنا لُوَيْنٌ ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، وَحُصَيْنٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقَامَ سَبْعَ عَشْرَةَ يَقْصُرُ الصَّلاةَ " . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَنَحْنُ إِذَا سَافَرْنَا فَأَقَمْنَا سَبْعَ عَشْرَةَ قَصَرْنَا، وَإِذَا زِدْنَا أَتْمَمْنَا."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: Once we traveled with the Prophet (PBUH) and the Prophet (PBUH) stayed for seventeen days, during which time the Prophet (PBUH) continued to offer short prayers. Sayyiduna Abdullah bin Abbas says: When we are travelers and stay for thirteen days, we shorten the prayer; if we stay longer than that, we offer the full prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سترہ دن قیام کیا، اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قصر نماز ادا کرتے رہے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں: جب ہم مسافر ہوں، اور تیرہ دن قیام کریں توہم نماز قصر کرتے ہیں اگر اس سے زیادہ قیام کریں تومکمل نماز ادا کرتے ہیں۔

1449

Sunan al-Daraqutni #1449

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَقَمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ سَبْعَ عَشْرَةَ نَقْصُرُ الصَّلاةَ " . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَنَحْنُ نَقْصُرُ سَبْعَ عَشْرَةَ، فَإِنْ زِدْنَا أَتْمَمْنَا."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrates: We stayed with the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) for seventeen days in one place during a journey, during which time we continued to offer short prayers. Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) says: We will offer short prayers for seventeen days; if we have to stay longer than that, we will offer complete prayers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر کے دوران ایک جگہ پر سترہ دن قیام کیا، اس دوران ہم قصر نماز ادا کرتے رہے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ہم سترہ دن تک قصر نماز ادا کریں گے اگر اس سے زیادہ قیام کرنا ہوتومکمل نماز ادا کریں گے۔