Sunan al-Daraqutni #1431
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ النُّعْمَانِ ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ بِلالٍ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَنَامَ حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ، فَأَمَرَ بِلالا فَأَذَّنَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ صَلُّوا صَلاةَ الْغَدَاةِ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Bilal (RA) narrates: Once we were on a journey with the Prophet (PBUH) and he slept until the sun came up. The Prophet (PBUH) ordered Sayyiduna Bilal (RA).
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں شریک تھے آپ سوگئے یہاں تک کہ سورج نکل آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا انہوں نے اذان دی پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور آپ نے دو رکعت ادا کی پھر آپ نے صبح کی نماز (قضا کے طور پر) ادا کی۔