Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 5 · Chapter 1

Witr

بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ لَا يَسْتَطِيعُ الْقِيَامَ وَالْفَرِيضَةُ عَلَى الرَّاحِلَةِباب: ایسے بیمار شخص کی نماز کا حکم جو قیام نہ کرسکتا ہو، ا سواری پر فرض نماز ادا کرنے کا حکم · الصَّلَاةُ عَلَى الرَّاحِلَةِ فِي السَّفَرِ جَمَاعَةً بِعُذْرِ الْمَطَرِ وَالْبِلَّةِباب · بَابُ الْحَثِّ عَلَى صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ وَالْأَمْرِ بِهَاباب: باجماعت نماز کی ترغیب اور اس کا حکم دینا

5 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1426

Sunan al-Daraqutni #1426

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ . قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ، عَنْ عَبْدَانَ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ.

EnglishUnverified translation

The same hadith has been narrated from Sayyidna Imran bin Hussain (RA) with reference to some other isnads.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت بعض دیگراسناد کے حوالے سے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔

1427

Sunan al-Daraqutni #1427

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَنْدَوَيْهِ الْبُنْدَارُ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا وَكِيعٌ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: كَانَ لِي النَّاصُورُ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلاةِ، فَقَالَ: صَلِّ قَائِمًا، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَى جَنْبٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Imran bin Hussain (RA) narrates: I had a complaint about Nasur. I asked the Prophet (PBUH) about the prayer, and the Prophet (PBUH) said, "Pray while standing. If you cannot do this, then sit down. If you cannot do this, then pay the Pahlavi."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے ناصور، کی شکایت تھی، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا، تم کھڑے ہو کر نماز ادا کرو اگر یہ نہیں کرسکتے توبیٹھ کر کرو اگر یہ بھی نہیں کرسکتے توپہلوے کے بل ادا کرو۔

1428

Sunan al-Daraqutni #1428

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ ، ثنا أَبُو عَامِرٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، بِهَذَا، أَوْ قَالَ: الْبَاسُورُ.

EnglishUnverified translation

The same tradition is narrated along with another tradition, however, the name of the disease, basoor, is quoted in it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں بیماری کا نام، باسور، نقل کیا گیا ہے۔

1429

Sunan al-Daraqutni #1429

Hasan

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَيْرُوزٍ الأَنْمَاطِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَزْوَانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، ثنا ابْنُ الرَّمَّاحِ قَاضِي بَلْخَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زِيَادٍ أَبِي سَهْلٍ الْبَصْرِيِّ الْعَتَكِيِّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: انْتَهَيْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَضِيقٍ السَّمَاءُ مِنْ فَوْقِنَا وَالْبِلَّةُ مِنْ أَسْفَلِنَا، وَحَضَرَتِ الصَّلاةُ، فَأَمَرَ الْمُؤَذِّنَ فَأَذَّنَ وَأَقَامَ أَوْ أَقَامَ بِغَيْرِ أَذَانٍ، ثُمَّ تَقَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِنَا عَلَى رَاحِلَتِهِ وَصَلَّيْنَا خَلْفَهُ عَلَى رَوَاحِلِنَا، وَجَعَلَ سُجُودَهُ أَخْفَضَ مِنْ رُكُوعِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ya'li bin Umayyah narrates: We were traveling with the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and we reached a place that was narrow, the sky was above us and the valley below us. It was time for prayer. While living, he prayed following the example of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا یعلی بن امیہ بیان کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر کرتے ہوئے ایک ایسی جگہ پر پہنچے جو تنگ تھی ہمارے اوپر آسمان تھا اور ہمارے نیچے نشیب تھا، نماز کا وقت ہوگیا، موذن کو حکم دیا گیا اس نے اذان دی اور اقامت کہی (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) اذان کے بغیر ہی اقامت کہہ دی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آگے بڑھے اور آپ نے اپنی سواری پر موجود رہتے ہوئے نماز پڑھائی، ہم نے بھی اپنی سواریوں پر موجود رہتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کرلی، آپ نے سجدے میں اپنا سر مبارک کو رکوع سے تھوڑا سازیادہ جھکایا۔

1430

Sunan al-Daraqutni #1430

Sahih

وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُعَلَّى ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ ، عَنِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي لا أَقْدِرُ عَلَى قَائِدٍ يُلائِمُنِي فِي كُلِّ سَاعَةٍ، وَبَيْنِي وَبَيْنَ الْمَسْجِدِ أَنْهَارٌ وَأَشْجَارٌ فَيَسَعُنِي أَنْ أُصَلِّيَ فِي بَيْتِي، قَالَ: أَتَسْمَعُ الإِقَامَةَ؟ "، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: " فَأْتِهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ibn Umm Maktoum Radiyallahu Anhu narrates: He said, O Messenger of Allah, there is no one to accompany me, who stays with me all the time, while there are also drains and trees between me and the mosque, so is there room for me to pray in my house?

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے عرض کی یارسول اللہ مجھے کوئی ساتھ لانے والا نہیں ہوتا، جوہر وقت میرے ساتھ رہے جبکہ میرے اور مسجد کے درمیان میں نالے بھی ہیں، درخت بھی ہیں تو کیا میرے لیے اس بات کی گنجائش ہے میں اپنے گھر میں نماز ادا کرلوں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کیا تم اقامت کی آواز سنتے ہو انہوں نے عرض کیا جی ہاں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم پھر یہاں (مسجد میں) آیاکرو۔