Sunan al-Daraqutni #1413
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ هَارُونَ بْنِ رُسْتُمَ الْسَقْطِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو يَحْيَى الْعَطَّارُ ، ثنا شَبَابَةُ ، ثنا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ أَبِي الْحُسَيْنِ الْمَدِينِيِّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ عَلَى مَنْ خَلْفَ الإِمَامِ سَهْوٌ، فَإِنْ سَهَا الإِمَامُ فَعَلَيْهِ وَعَلَى مَنْ خَلْفَهُ السَّهْوُ، وَإِنْ سَهَا مَنْ خَلْفَ الإِمَامِ فَلَيْسَ عَلَيْهِ سَهْوٌ وَالإِمَامُ كَافِيهِ " ."
EnglishUnverified translation
Salem bin Abdullah, on the authority of his father (Sayyidna Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, on the authority of Sayyidna Umar, may Allah be pleased with him: The person who follows the Imam (due to some mistake of his own), it is not necessary to perform prostration on him, but if a mistake is made by the Imam, it is necessary to perform prostration on the Imam, and it is also necessary for those who lead the prayer. But if there is a mistake on the part of the person performing the prayer following the lead of the imam, then prostration is not required on him, rather the imam is sufficient for him.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سالم بن عبداللہ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کے حوالے سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جو شخص امام کی اقتداء میں ہو (اس کی کسی اپنی غلطی کی وجہ سے) اس پر سجدہ سہو کرنا لازم نہیں ہوگا، لیکن اگر امام سے کوئی غلطی ہو جائے تو امام پر بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا اور اس کی اقتداء میں نماز ادا کرنے والوں پر بھی لازم ہوگا۔ لیکن اگر امام کی اقتداء میں نماز ادا کرنے والے سے کوئی غلطی ہوتی ہے تواب اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، بلکہ امام اس کے لیے کافی ہوگا۔