Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 4 · Chapter 7

Friday Prayer

بَابُ الرُّجُوعِ إِلَى الْقُعُودِ قَبْلَ اسْتِتْمَامِ الْقِيَامِباب: (بھولنے کی صورت میں) پورا کھڑا ہونے سے پہلے دوبارہ بیٹھ جانا۔ · بَابُ: تَحْلِيلُ الصَّلَاةِ التَّسْلِيمُباب: سلام پھیر کر نماز ختم ہوتی ہے۔

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1418

Sunan al-Daraqutni #1418

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْعَدَنِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ ، ثنا سُفْيَانُ ، ثنا جَابِرٌ ، ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُبَيْلٍ الأَحْمَسِيُّ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ الإِمَامُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فَإِنْ ذَكَرَ قَبْلَ أَنْ يَسْتَتِمَّ قَائِمًا فَلْيَجْلِسْ، وَإِنِ اسْتَتَمَّ قَائِمًا فَلا يَجْلِسْ وَسَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ " . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الْفِرْيَابِيُّ، ومُؤَمَّلٌ، وَغَيْرُهُمَا، عَنِ الثَّوْرِيِّ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Mugheera bin Shuba (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: When the imam stands up (instead of sitting) after performing two rak'ahs, and remembers this before standing up, he should sit down. Other narrators have narrated it in the same way.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب امام دو رکعت ادا کرنے کے بعد (بیٹھنے کی بجائے) کھڑا ہو جائے تواگرا سے پورا کھڑے ہونے سے پہلے ہی یہ بات یاد آ جائے تو اسے بیٹھ جانا چاہیے لیکن اگر وہ پورا کھڑا ہوچکا ہو تو پھر وہ نہ بیٹھے اور بعد میں سجدہ سہو کرلے۔ دیگر راویوں نے اسے اسی طرح نقل کیا ہے۔

1419

Sunan al-Daraqutni #1419

Sahih

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فَقَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فَاسْتَتَمَّ قَائِمًا فَلْيَمْضِ وَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ، وَإِنْ لَمْ يَسْتَتِمَّ قَائِمًا فَلْيَجْلِسْ وَلا سَهْوَ عَلَيْهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Mugheera bin Shuba (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: When a person has a doubt and he stands up (instead of sitting) after praying the rakat, if he stands fully, he should continue praying in the same way and then perform Sajdah twice.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب کسی شخص کو شک ہو جائے اور وہ رکعت پڑھنے کے بعد (بیٹھنے کی بجائے) کھڑا ہو جائے تو اگر وہ پورا کھڑا ہوچکا ہوتواسی طرح نماز پڑھتا رہے اور بعد میں دو مرتبہ سجدہ سہو کرلے، لیکن اگر وہ پورا کھڑانہ ہوا تو اسے بیٹھ جانا چاہیے اب اس پر سجدہ سہو کرنا لازم نہیں ہوگا۔

1420

Sunan al-Daraqutni #1420

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ، نا أَبُو دَاوُدَ، سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، يَقُولُ: لَمْ يَتَكَلَّمْ فِي جَابِرٍ فِي حَدِيثِهِ إِنَّمَا تَكَلَّمَ فِيهِ لِرَأْيِهِ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَجَابِرٌ عِنْدِي لَيْسَ بِالْقَوِيِّ فِي حَدِيثِهِ وَرَأْيِهِ.

EnglishUnverified translation

Some narrators of this tradition have been criticized.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اس روایت کے بعض راویوں پر تنقید کی گئی ہے۔

1421

Sunan al-Daraqutni #1421

Hasan

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْحَسَّانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا وَكِيعٌ . ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، قَالا: ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مِفْتَاحُ الصَّلاةِ الطَّهُورُ، وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ، وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ " . وَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: " وَإِحْرَامُهَا وَإِحْلالُهَا "."

EnglishUnverified translation

Muhammad bin Hanafiyah narrates this statement of Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that ablution is the key to prayer. A narrator named Ubaidullah has quoted some words differently.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

محمد بن حنفیہ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے وضو نماز کی کنجی ہے، تکبیر تحریمہ کے ذریعے یہ شروع ہوتی ہے اور سلام پھیر کر یہ ختم ہوتی ہے۔ عبیداللہ نامی راوی نے کچھ الفاظ مختلف نقل کیے ہیں۔