Sunan al-Daraqutni #1376
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا شَبَابَةُ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّى صَلاةً، فَقَالَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ عَرَضَ لِي يُفْسِدُ عَلَيَّ الصَّلاةَ، فَأَمْكَنَنِي اللَّهُ مِنْهُ فَذَعَتُّهُ، وَلَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أُوثِقَهُ إِلَى سَارِيَةٍ حَتَّى تُصْبِحُوا وَتَنْظُرُوا إِلَيْهِ أَجْمَعُونَ أَوْ كُلُّكُمْ، فَذَكَرْتُ قَوْلَ سُلَيْمَانَ: رَبِّ اغْفِرْ لِي وَهَبْ لِي مُلْكًا لا يَنْبَغِي لأَحَدٍ مِنْ بَعْدِي سورة ص آية 35، فَرَدَّهُ اللَّهُ خَائِبًا " ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates this about the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): Once he prayed (after finishing his prayer) he said, “Satan came before me to spoil my prayer, so Allah overpowered me. Dua remembered: "O my Lord: grant me a kingdom that no one else will get after me." (The Holy Prophet, peace and blessings be upon him) says, So Allah humiliated this devil and sent him back.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ آپ نے نماز ادا کی (نماز سے فارغ ہونے کے بعد) آپ نے ارشاد فرمایا شیطان میرے سامنے آیا تھا تاکہ میری نماز خراب کرے تو اللہ نے مجھے اس پر قابودے دیا، میں نے ??سے پکڑ لیا میں نے یہ ارادہ کیا کہ اسے ایک ستون کے ساتھ باندھ دوں تاکہ صبح تم لوگ اسے دیکھ لو (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) پھر مجھے سیدنا سلیمان (علیہ السلام) کی یہ دعا یاد آگئی:۔ '' اے میرے پروردگار: مجھے ایسی بادشاہی عطا کر جو میرے بعد کسی اور کونہ ملے ''۔ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں) تو اللہ نے اس شیطان کو رسوا کرکے واپس کردیا۔