Sunan al-Daraqutni #1338
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الزَّعْفَرَانِيُّ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ الْخَيَّاطُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ مُجَاهِدٍ ، حَدَّثَنِي مُجَاهِدٌ ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، أَوْ أَبُو مَعْمَرٍ ، قَالَ: عَلَّمَنِي ابْنُ مَسْعُودٍ التَّشَهُّدَ، وَقَالَ: عَلَّمَنِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يُعَلِّمُنَا السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ: التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ بَيْتِهِ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْنَا مَعَهُمُ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَيْنَا مَعَهُمْ، صَلَوَاتُ اللَّهِ وَصَلَوَاتُ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ، السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ " . قَالَ: وَكَانَ مُجَاهِدٌ يَقُولُ: إِذَا سَلَّمَ فَبَلَغَ، وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ فَقَدْ سَلَّمَ عَلَى أَهْلِ السَّمَاءِ وَأَهْلِ الأَرْضِ . ابْنُ مُجَاهِدٍ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ."
EnglishUnverified translation
Mujahid narrates: Ibn Abi Layli (the narrator is in doubt, perhaps these are the words) Abu Muammar has narrated this, Sayyiduna Abdullah bin Masoud Radiyallahu Anhu taught me the words of tashahhud and narrated that these words were taught to me by the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) in the same way that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) used to teach us a chapter of the Qur’an (these are the words): All pure and physical and verbal worship is reserved for Allah, O Prophet! Peace be upon you and may the blessings and mercy of Allah be upon us and may peace be upon us and all the good servants of Allah. So send blessings on Sayyiduna Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) and on his family, just as You sent blessings on Sayyiduna Ibrahim, indeed, to the Lord of praise and greatness, O Allah, send blessings on us along with them. May the blessings of the people of faith be upon Sayyidna Muhammad (peace be upon him), who is a prophet, and may peace be upon him, may the mercy and blessings of Allah be upon him. Mujahid says that when a person uses these words while sending greetings, and greetings are sent to all the righteous servants of Allah, then he has sent greetings to all the people living in the heavens and the earth. A narrator named Abdul Wahab bin Mujahid is weak.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
مجاہد بیان کرتے ہیں: ابن ابی لیلی (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) ابومعمر نے یہ بات بیان کی ہے، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھے تشہد کے کلمات سکھائے اور یہ بات بیان کی کہ یہ کلمات مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح سکھائے تھے جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کو قرآن کی کسی سورت کی تعلیم دیا کرتے تھے (وہ کلمات یہ ہیں):۔ '' تمام پاکیزہ اور جسمانی اور قولی عبادتیں اللہ کے لیے مخصوص ہیں اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں اور ہم پرا اور اللہ کے تمام نیک بندوں پر سلام ہو، میں اس بات کی گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور میں اس بات کی گواہی دیتاہوں کہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں اے اللہ! تو سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نازل کر اور ان کے اہل بیت پر بھی جس طرح تونے سیدنا ابراہیم پر درود نازل کیا بیشک تولائق حمد اور بزرگی کا مالک ہے اے اللہ تو ان کے ساتھ ہم پر بھی درود نازل کر، اے اللہ تو سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت پر برکتیں نازل کر جس تونے سیدنا ابراہیم پر برکتیں نازل کیں، بیشک تولائق حمد اور بزرگی کا مالک ہے اے اللہ ان کے ساتھ ہم پر بھی برکتیں نازل کر، اللہ کا درود اہل ایمان کا درود سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہو جو نبی ہیں امی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام ہو اللہ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں نازل ہوں۔ مجاہد فرماتے ہیں جب انسان سلام بھیجتے ہوئے یہ الفاظ استعمال کرے، اور اللہ کے تمام نیک بندوں پر سلام ہو تو اس نے آسمان اور زمین میں بسنے والے تمام لوگوں پر سلام بھیج دیا ہے۔ عبدالوہاب بن مجاہد نامی راوی ضعیف ہے۔