Sunan al-Daraqutni #1324
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ يَدْعُو، يَعْنِي فِي التَّشَهُّدِ، يَضَعُ يَدَهُ الْيُمْنَى وَيُشِيرُ بِإِصْبُعِهِ الْيُمْنَى السَّبَّابَةِ، وَيَضَعُ الإِبْهَامَ عَلَى الْوُسْطَى، وَيَضَعُ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى، وَيُلْقَمُ كَفَّهُ الْيُسْرَى فَخِذَهُ الْيُسْرَى " ."
EnglishUnverified translation
On the authority of Amir bin Abdullah, his father (Sayyidna Abdullah bin Zubair, may God be pleased with him) narrated this statement: When the Prophet, may God bless him and grant him peace, used to pray (during the prayer), he used to pray (says the narrator) that is, he used to pray in tashahhud. He used to hold his left knee with his blessed hand.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عامر بن عبداللہ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ) یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب (نماز کے دوران) تشریف فرماہوتے تھے تو دعا کیا کرتے تھے (راوی کہتے ہیں) یعنی تشہد میں دعا کیا کرتے تھے، آپ اپنا دایاں دست مبارک رکھتے تھے اور پھر شہادت کی انگلی کے ذریعے اشارہ کیا کرتے تھے، آپ اس وقت اپنا انگوٹھا درمیانی انگلی پر رکھتے تھے جبکہ آپ نے اپنا بایاں دست مبارک اپنے بائیں زانوں پر رکھا ہوتا تھا آپ نے اپنے بائیں دست مبارک سے اپنے بائیں بائیں زانوں کو پکڑا ہوتا تھا۔