Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 3 · Chapter 46

Prayer

بَابُ ذِكْرِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَمَا يُجْزِي فِيهِمَاباب: رکوع اور سجدے کا تذکرہ، ان میں کیا جائز ہے؟ · جَلْسَةُ الِاسْتِرَاحَةِباب: جلسۂ استراحت کا بیان · تَقْدِيمُ الْأَكْبَرِ فِي الصَّلَاةِباب: امامت کے لئے زیادہ عمر والے کو ترجیح دینا …

15 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1302

Sunan al-Daraqutni #1302

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا أَبُو شَيْبَةَ ، ثنا أَبُو غَسَّانَ ، ثنا جَعْفَرٌ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَارِثَةَ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ اسْتَقْبَلَ بِأَصَابِعِهِ الْقِبْلَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Ayesha Siddiqa says: When the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) went into prostration, his fingers would point towards the Qiblah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدے میں جاتے تو آپ کی انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہوتا تھا۔

1303

Sunan al-Daraqutni #1303

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَصْبَغَ بْنِ الْفَرَجِ ، ثنا أبِي ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَجَدَ يَضَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates: When the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) went into prostration, he would place both hands on his knees.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدے میں جاتے تھے تو دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے تھے۔

1304

Sunan al-Daraqutni #1304

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ قَبْلَ رِجْلَيْهِ وَلا يَبْرُكْ بُرُوكَ الْبَعِيرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: When a person goes into prostration, he should place both his hands before his legs and he should not sit like a camel.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب کوئی شخص سجدے میں جائے تو اپنے دونوں ہاتھ ٹانگوں سے پہلے رکھے اور وہ اونٹ کی طرح نہ بیٹھے۔

1305

Sunan al-Daraqutni #1305

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا أَبُو ثَابِتٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بِإِسْنَادِهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ، وَلا يَبْرُكْ بُرُوكَ الْجَمَلِ " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated along with another chain of transmission: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: When a person goes into prostration, he should place his hands in front of his knees and should not sit like a camel.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ایک اور سند کے ہمراہ یہ بات منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب کوئی شخص سجدے میں جائے تو اپنے دونوں ہاتھ دونوں گھٹنوں سے پہلے رکھے اور اونٹ کی طرح نہ بیٹھے۔

1306

Sunan al-Daraqutni #1306

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدٌ: إِذَا قَالَ الإِمَامُ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، قَالَ مَنْ خَلْفَهُ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ " ."

EnglishUnverified translation

There is this addition in another hadith: When the imam says Sama'Allah Al-Man Hamdah, the person behind him should read: Sama'Allah Liman Hamdah Al-Hum Rabnalik Al-HamdAllah Ta'ala heard the praise of the person who recited his praise, O Allah! O our Lord! All praise is reserved for You.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے: جب امام سمع اللہ المن حمدہ کہے تو پیچھے والاشخص یہ پڑھے: سمع اللہ لمن حمدہ اللھم ربنالک الحمد اللہ تعالیٰ ٰ نے اس شخص کی حمد کو سن لیا جس نے اس کی حمد بیان کی، اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! ہر طرح کی حمد تیرے لیے مخصوص ہے۔

1307

Sunan al-Daraqutni #1307

Da'if

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا يَزِيدُ . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الأَزْدِيُّ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا يَسْجُدُ تَقَعُ رُكْبَتَاهُ قَبْلَ يَدَيْهِ، وَإِذَا رَفَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ " . وَقَالَ ابْنُ أَبِي دَاوُدَ: " وَوَضَعَ رُكْبَتَيْهِ قَبْلَ يَدَيْهِ " . تَفَرَّدَ بِهِ يَزِيدُ، عَنْ شَرِيكٍ، وَلَمْ يُحَدِّثْ بِهِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، غَيْرُ شَرِيكٍ، وَشَرِيكٌ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، فِيمَا يَتَفَرَّدُ بِهِ . وَاللَّهُ أَعْلَمُ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Wail bin Hajar (may Allah be pleased with him) narrates: When the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) went into prostration, he would place both his knees in front of his hands, and when he stood up, he would raise both hands before his knees. Narrator Yazid is unique in narrating this tradition, he narrated it from a participant and this narrator is not authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدے میں جاتے تو اپنے دونوں گھٹنے اپنے دونوں ہاتھوں سے پہلے رکھتے تھے اور جب اٹھتے تھے تو دونوں ہاتھ گھٹنوں سے پہلے اٹھاتے تھے ایک اور راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: آپ اپنے دونوں گھٹنے دونوں ہاتھوں سے پہلے رکھتے تھے۔ اس روایت کو نقل کرنے میں راوی یزید منفرد ہیں انہوں نے شریک سے روایت کیا ہے اور یہ راوی مستند نہیں ہیں۔

1308

Sunan al-Daraqutni #1308

Da'if

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْعَطَّارُ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبَّرَ حَتَّى حَاذَى بِإِبْهَامَيْهِ أُذُنَيْهِ، ثُمَّ رَكَعَ حَتَّى اسْتَقَرَّ كُلُّ مَفْصِلٍ مِنْهُ فِي مَوْضِعِهِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ حَتَّى اسْتَقَرَّ كُلُّ مَفْصِلٍ مِنْهُ فِي مَوْضِعِهِ، ثُمَّ انْحَطَّ بِالتَّكْبِيرِ فَسَبَقَتْ رُكْبَتَاهُ يَدَيْهِ " . تَفَرَّدَ بِهِ الْعَلاءُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ حَفْصٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ . وَاللَّهُ أَعْلَمُ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (RA) narrates: I remember this about the Holy Prophet (SAW): The Prophet (SAW) said the Takbeer until he raised both his thumbs to his ears, then he bowed until every joint of the Prophet’s (SAW) body stayed in its place, then he raised his blessed head until every joint of his body stayed in its place, then he bowed while saying the Takbeer, then he bowed both his knees. Put the hands on the ground first. Al-Ala bin Ismail is also unique in quoting this hadith, Allah knows best.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات یاد ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر کہی یہاں تک کہ آپ نے اپنے دونوں انگوٹھے کانوں تک اٹھالیے پھر آپ رکوع میں گئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم کا ہر جوڑ اپنی جگہ پر ٹھہرا، پھر آپ نے اپنا سر مبارک اٹھایا یہاں تک کہ آپ کا ہر جوڑ اپنی جگہ پر آگیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر کہتے ہوئے جھکے تو آپ نے اپنے دونوں گھٹنے دونوں ہاتھوں سے پہلے زمین پر رکھے۔ اس روایت کو نقل کرنے میں بھی العلاء بن اسماعیل منفرد ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔

1309

Sunan al-Daraqutni #1309

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، قَالَ: جَاءَنَا أَبُو سُلَيْمَانَ مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ مَسْجِدَنَا، فَقَالَ: وَاللَّهِ لأُصَلِّي وَمَا أُرِيدُ الصَّلاةَ، وَلَكِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُرِيَكُمْ كَيْفَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، قَالَ: فَقَعَدَ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى حِينَ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَةِ الأَخِيرَةِ " . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ ثَابِتٌ وَكَذَلِكَ مَا بَعْدَهُ."

EnglishUnverified translation

Abu Qalaba narrates: Sayyiduna Abu Sulaiman Malik bin Hawairat (RA) came to our mosque, he said: By Allah! I pray you, I do not intend to pray at this time, but I want to show you how I saw the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) praying. The narrator narrates that when he got up after performing the second prostration in the first rak'at, he sat down first (then stood up).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوقلابہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوسلیمان مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ ہماری مسجد میں تشریف لائے، انہوں نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! میں تمہیں نماز پڑھ کردکھاتاہوں، میرا اس وقت نماز ا دا کرنے کا ارادہ نہیں ہے، لیکن میں یہ چاہتاہوں کہ میں تمہیں یہ کرکے دکھاؤں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کس طرح نماز ا دا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں جب وہ پہلی رکعت میں دوسراسجدہ کرنے کے بعد اٹھے تو پہلے بیٹھ گئے (اس کے بعد کھڑے ہوئے) اس کی سند صحیح ہے اور ثابت ہے اسی طرح بعد والی روایت کا بھی یہی حکم ہے۔

1310

Sunan al-Daraqutni #1310

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَكِيلُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ اللَّيْثِيِّ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَكَانَ إِذَا كَانَ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى أَوِ الثَّالِثَةِ لَمْ يَنْهَضْ حَتَّى يَسْتَوِي قَاعِدًا " . هَذَا صَحِيحٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Malik bin Hawairat Laithi (may Allah be pleased with him) narrates: I remember this about the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): He (peace be upon him) was praying, when he was in the first and third rak'ahs, he did not get up until he first went straight. This hadith is authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مالک بن حویرث لیثی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات یاد ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا کررہے تھے، جب آپ پہلی اور تیسری رکعت میں تھے تو آپ اس وقت تک نہیں اٹھے جب تک پہلے سیدھے نہیں گئے اس روایت کی سند مستند ہے۔

1311

Sunan al-Daraqutni #1311

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِسْوَرِ الزُّهْرِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقُرَشِيُّ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ خَالِدٍ ، وَأَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، أَنَّهُمْ أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ أَحَدُهُمَا وَصَاحِبٌ لَهُ أَيُّوبُ أَوْ خَالِدٌ، فَقَالَ لَهُمَا: إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاةُ فَأَذِّنَا وَأَقِيمَا وَلْيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا، وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي " . هَذَا صَحِيحٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Malik bin Hawairat (RA) narrates: Those people came to the service of the Prophet (PBUH) along with one of his companions. The Prophet (PBUH) said to both of them: When the time for prayer comes, both of you should call the Adhaan, both of you should say Iqamah, and let the one of you who is older than the two of you lead the prayer, and you should pray in the same way as you have seen me praying. This tradition is authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ان کے ساتھ ان کے ایک ساتھی بھی تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں سے یہ فرمایا: جب نماز کا وقت ہو جائے تو تم دونوں اذان دینا، تم دونوں اقامت کہنا اور تم دونوں میں سے وہ شخص امامت کروائے جو تم دونوں میں سے عمر میں بڑا ہو اور تم اسی طرح نماز ادا کرنا جس طرح تم نے مجھے نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے یہ روایت مستند ہے۔

1312

Sunan al-Daraqutni #1312

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنْ سَرَّكُمْ أَنْ تُزَكُّوا صَلاتَكُمْ فَقَدِمُوا خِيَارَكُمْ " . أَبُو الْوَلِيدِ هُوَ خَالِدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: If you want your prayer to be pure, you should lead your righteous people, (i.e. make them Imams).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری نماز پاکیزہ ہو جائے تم اپنے نیک لوگوں کو آگے کرو، (یعنی ان سے امام کراؤٰ۔ ابوالولید نامی راوی خالد بن اسماعیل ہے اور یہ ضعیف ہے۔

1313

Sunan al-Daraqutni #1313

حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ ، ثنا عَمْرُو بْنُ سَوَّارٍ ، ومُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، قَالا: ثنا ابْنُ وَهْبٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ ، نا ابْنُ رِشْدِينَ ، ثنا حَرْمَلَةُ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلاةِ فَقَدْ أَدْرَكَهَا قَبْلَ أَنْ يُقِيمَ الإِمَامُ صُلْبَهُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: He who observes one rak'at of prayer has observed this prayer, that is, he finds it before the imam has raised his back (from the bowing of the last rak'at).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جو شخص نماز کی ایک رکعت کو پالے اس نے اس نماز کو پالیا، یعنی وہ اس سے پہلے پائے کہ امام (آخری رکعت کے رکوع سے) کمر اٹھاچکاہو (یعنی کھڑا ہوچکا ہو)۔

1314

Sunan al-Daraqutni #1314

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثنا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ الْمَدَنِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي الْعَتَّابِ ، وَابْنُ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا جِئْتُمْ إِلَى الصَّلاةِ وَنَحْنُ سُجُودٌ فَاسْجُدُوا وَلا تَعُدُّوهَا، وَمَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said: When you come for prayer and we are in the state of prostration, you should also go into prostration, but do not count it as a rak'ah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بات ارشاد فرمائی ہے: جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم سجدے کی حالت میں ہوں تو تم بھی سجدے میں چلے جاؤ لیکن اس کو رکعت شمار نہ کرنا اور جو شخص ایک رکعت کو پالے اس نے نماز کو پالیا۔

1315

Sunan al-Daraqutni #1315

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، إِمْلاءً، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، ووَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَحَمَّادُ بْنُ سَعِيدٍ الْمَازِنِيُّ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا صَلاةَ لِرَجُلٍ لا يُقِيمُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ " . هَذَا إِسْنَادٌ ثَابِتٌ صَحِيحٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Mas'ud (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said: The person who does not keep his back straight in bowing and prostrating does not pray. The chain of this hadith is proven and correct.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو رکوع اور سجدے میں کمر سیدھی نہیں رکھتا۔ اس حدیث کی سند ثابت اور صحیح ہے۔

1316

Sunan al-Daraqutni #1316

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الأَحْمَسِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ ، وَأَبُو أُسَامَةَ ، وَالْمُحَارِبِيُّ ، وَيَعْلَى ، عَنِ الأَعْمَشِ ، بِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا تُجْزِيءُ صَلاةٌ لا يُقِيمُ الرَّجُلُ صُلْبَهُ " ، مِثْلَهُ."

EnglishUnverified translation

This tradition is also narrated along with another chain of transmission, but it has these words: "The prayer of a person who does not keep his back upright in prayer is not performed."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: '' اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو شخص نماز میں کمر کو قائم نہیں رکھتا۔