Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 3 · Chapter 47

Prayer

بَابُ وُجُوبِ وَضْعِ الْجَبْهَةِ وَالْأَنْفِباب: پیشانی اور ناک کو رکھنا واجب ہے

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1317

Sunan al-Daraqutni #1317

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنُ الْمُهْتَدِي ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَفِ اللَّهِ الدِّمَشْقِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، ثنا أَبُو عَبْدِ الْمَلِكِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُرَشِيُّ بِدِمَشْقَ، قَالا: نا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نا نَاشِبُ بْنُ عَمْرٍو الشَّيْبَانِيُّ ، ثنا مُقَاتِلُ بْنُ حَيَّانَ ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةً مِنْ أَهْلِهِ تُصَلِّي وَلا تَضَعُ أَنْفَهَا بِالأَرْضِ، قَالَ: مَا هَذِهِ؟ ضَعِي أَنْفَكَ بِالأَرْضِ، فَإِنَّهُ لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَضَعْ أَنْفَهُ بِالأَرْضِ مَعَ جَبْهَتِهِ فِي الصَّلاةِ " . نَاشِبٌ ضَعِيفٌ، وَلا يَصِحُّ مُقَاتِلٌ، عَنْ عُرْوَةَ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (RA) narrates: The Prophet (PBUH) saw one of his wives who was praying, she was not putting her nose on the ground. The Prophet (PBUH) said: O woman! You should put your nose on the ground. The person who does not put his nose and forehead on the ground during the prayer does not pray. The narrator of this hadith is weak, and this tradition is not authentic regarding Muqatil's narration regarding Arwa.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ایک اہلیہ کو دیکھا جو نماز ادا کررہی تھی وہ اپنی ناک زمین پر نہیں رکھ رہی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے خاتون! تم اپنی ناک زمین پر رکھو اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو اپنی ناک اور پیشانی کے ساتھ نماز کے دوران زمین پر نہیں رکھتا۔ اس روایت کا راوی ناصب ضعیف ہے اور مقاتل کی عروہ کے حوالے سے نقل کے حوالے سے یہ روایت مستند نہیں ہے۔

1318

Sunan al-Daraqutni #1318

مرسل

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَضَعْ أَنْفَهُ عَلِي الأَرْضِ " . وَرَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، مُرْسَلا."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates the saying of the Prophet (PBUH): "There is no prayer for a person who does not put his nose on the ground." Other narrators have narrated it as Mursal Hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو اپنی ناک زمین پر نہیں رکھتا۔ دیگرراویوں نے اس کو مرسل حدیث کے طور پر نقل کیا ہے۔

1319

Sunan al-Daraqutni #1319

مرسل

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو قُتَيْبَةَ ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، ثنا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَرَأَى رَجُلا يُصَلِّي مَا يُصِيبُ أَنْفُهُ مِنَ الأَرْضِ، فَقَالَ: لا صَلاةَ لِمَنْ لا يُصِيبُ أَنْفُهُ مِنَ الأَرْضِ مَا يُصِيبُ الْجَبِينُ " . قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرٍ: لَمْ يُسْنِدْهُ عَنْ سُفْيَانَ، وَشُعْبَةَ إِلا أَبُو قُتَيْبَةَ، وَالصَّوَابُ عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، مُرْسَلا."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: The Prophet (PBUH) saw a person praying who was not placing his nose on the ground. This hadith has been transmitted as a messenger along with another sanad.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جو ناک زمین پر نہیں رکھ رہا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو اس وقت ناک زمین پر نہیں رکھتا جب وہ پیشانی زمین پر رکھتا ہے۔ یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ مرسل کے طور پر منقول ہے۔

1320

Sunan al-Daraqutni #1320

Da'if

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، َجَمَاعَةٌ، قَالُوا: ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قُلْتُ لِوَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ : يَا أَبَا نُعَيْمٍ، مَا لَكَ لا تُمَكِّنُ جَبْهَتَكَ وَأَنْفَكَ مِنَ الأَرْضِ؟ قَالَ: ذَلِكَ أَنِّي سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ بِأَعْلَى جَبْهَتِهِ عَلَى قِصَاصِ الشَّعْرِ " . تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ وَهْبٍ، وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ."

EnglishUnverified translation

Abdul Aziz narrates I said to Wahib: O Abu Na'im! Why don't you keep your forehead and nose on the ground during prayer? So he said: I heard Sayyidna Jabir bin Abdullah narrating this: I saw the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) prostrating on the upper part of the forehead, i.e. where the hair begins. Narrator Abdul Aziz is unique in narrating this tradition and it is not authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالعزیز بیان کرتے ہیں میں نے وہب سے کہا: اے ابونعیم! آپ نماز کے دوران اپنی پیشانی اور ناک زمین پر کیوں نہیں رکھتے؟ تو انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ نے پیشانی کے اوپر والے حصے، یعنی جہاں سے بالوں کا آغاز ہوتا ہے ان پر سجدہ کیا تھا۔ اس روایت کو نقل کرنے میں عبدالعزیز نامی راوی منفرد ہیں اور یہ مستند نہیں ہیں۔