حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، ثنا حَجَّاجٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ فِي الصَّلاةِ الْمَكْتُوبَةِ، قَالَ: اللَّهُمَّ لَكَ سَجَدْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ، أَنْتَ رَبِّي سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلْقَهُ وَصَوَّرَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ، تَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ "، وَكَانَ إِذَا رَكَعَ، قَالَ: " اللَّهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ أَنْتَ رَبِّي خَشَعَ لَكَ سَمْعِي وَبَصَرِي وَمُخِّي وَعِظَامِي وَمَا اسْتَقَلَّتْ بِهِ قَدَمَيَّ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ "، وَكَانَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فِي الصَّلاةِ الْمَكْتُوبَةِ، قَالَ: " اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ " . هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Ali bin Abu Talib (RA) narrates: When the Prophet (PBUH) went into prostration in the obligatory prayer, he used to recite the following: "O Allah, I prostrated to You, I believed in You and I accepted Islam for You. You are my Lord. My face is in the presence of the One who created it, gave it shape and form, gave it hearing and sight, then Allah is the Blessed One, the Greatest Creator." When the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) went into Ruku, he used to recite: O Allah, I bowed down for You, I believed in You, I accepted Islam for You, You are my Lord, my hearing, my sight, my brain, my bones, my whole being bowed before Allah, the Lord of all the worlds. When the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) raised his head from bowing in obligatory prayer, he used to recite: "O Allah, our Lord! All praise is reserved for You that fills the heavens and fills the earth and also fills whatever you want.” The authenticity of this hadith is Sahih Hasan.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فرض نماز میں سجدے میں جاتے تھے تو یہ پڑھتے تھے:۔ '' اے اللہ میں نے تیرے لیے سجدہ کیا، میں تجھ پر ایمان لایا اور میں نے تیرے لیے اسلام قبول کیا، تو میرا پروردگار ہے، میرا چہرہ اس ذات کی بارگاہ میں سربسجود ہے جس نے اسے پیدا کیا ہے اسے شکل و صورت عطاء کی ہے، اسے سماعت اور بصارت نصیب کی ہے، تو اللہ تعالیٰ ٰ کی ذات برکت والی ہے، سب سے عظیم خالق ہے ''۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع میں جاتے تھے تو یہ پڑھتے تھے:۔ '' اے اللہ میں نے تیرے لیے ہی رکوع کیا میں تجھ پر ایمان لایا میں نے تیرے لیے اسلام قبول کیا، تو میرا پروردگار ہے میری سماعت میری بصارت میرا مغز، میری ہڈیاں، میرا پورا وجود اللہ کی بارگاہ میں جھکا ہوا ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فرض نماز میں رکوع سے سر اٹھاتے تو یہ پڑھتے تھے:۔ '' اے اللہ اے ہمارے پروردگار! تمام حمد تیرے لیے مخصوص ہے جو اتنی ہو جو آسمانوں کو بھرے اور زمین کو بھرے اور اس کے علاوہ جس چیز کو توچا ہے اسے بھی بھر دے ''۔ اس روایت کی سند صحیح حسن ہے۔