Sunan al-Daraqutni #1284
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ كَعْبٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الْخَزَّازُ . ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا أبِي ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الْخَزَّازُ ، ثنا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بُرَيْدَةُ إِذَا رَفَعْتَ رَأْسَكَ مِنَ الرُّكُوعِ فَقُلْ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاءِ وَمِلْءَ الأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ بَعْدُ " ."
EnglishUnverified translation
Abdullah bin Burida narrates this statement of his father: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said to me: O Burida! When you bow down, recite this: "Hear Allah, Praise be to Allah, Lord, Praise be to the fullness of the heavens and the fullness of the earth, and the fullness of all things." Allah heard the person who praised him, O Allah, our Lord! Praise is reserved for You, which is enough to fill the heavens and the earth, and besides them, to fill whatever you want.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے بریدہ! جب تم رکوع سے سراٹھاؤ تو یہ پڑھو:۔ '' سمع اللہ لمن حمدہ اللھم ربنالک الحمد ملء السماء وملء الارض وملء ما شئت من شیء بعد '' اللہ تعالیٰ ٰ نے اس شخص کی بات سن لی جس نے اس کی حمد کی اے اللہ اے ہمارے پروردگار! حمد تیرے لیے مخصوص ہے جو اتنی ہو جو آسمان کو بھر دے اور زمین کو بھر دے اور ان کے علاوہ جس چیز کو توچا ہے اسے بھی بھردے۔