Sunan al-Daraqutni #1275
حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ يَزِيدَ ، وعَلِيُّ بْنُ أَشْكَابٍ ، والْحُسَيْنُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْبُسْتَنْبَانِيُّ ، قَالُوا: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ سَمُرَةُ بْنُ جُنْدُبٍ : حَفِظْتُ سَكْتَتَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلاةِ، وَقَالَ الْحُسَيْنُ بْنُ سَعِيدٍ: قَالَ سَمُرَةُ : حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَكْتَتَيْنِ فِي الصَّلاةِ: سَكْتَةٌ إِذَا كَبَّرَ الإِمَامُ حَتَّى يَقْرَأَ، وَسَكْتَةٌ إِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَاءَةِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ " . فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ، فَكَتَبُوا إِلَى الْمَدِينَةِ إِلَى أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، فَصَدَّقَ سَمُرَةَ الْحَسَنُ مُخْتَلِفٌ فِي سَمَاعِهِ مِنْ سَمُرَةَ، وَقَدْ سَمِعَ مِنْهُ حَدِيثًا وَاحِدًا وَهُوَ حَدِيثُ الْعَقِيقَةِ، فِيمَا زَعَمَ قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Samrah (may Allah be pleased with him) narrates: I remember this about the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that he used to be silent twice during the prayer, one when the imam had said Takbeer and was about to start the recitation, and the second was when he finished reciting Surah Fatiha. Sayyidna Imran bin Hussain (RA) did not accept this, so these people wrote a letter about it to Sayyidna Abi Bin Ka'b (RA) in Madinah, and he confirmed the statement of Sayyidna Samura (RA). Hasan al-Basri heard a hadith from Sayyiduna Samrah (may God be pleased with him) that has been disputed.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات یاد ہے آپ نماز کے دوران دو مرتبہ سکوت کرتے تھے، ایک اس وقت جب امام نے تکبیر کہہ دی ہو اور قرات شروع کرنی ہو اور دوسرا سکوت اس وقت ہوتا تھا جب آپ سورة فاتحہ پڑھ کر فارغ ہوتے تھے۔ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے اس بات کو تسلیم نہیں کیا، تو ان لوگوں نے مدینہ منورہ میں سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو اس بارے میں خط لکھا تو انہوں نے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ کے بیان کی تصدیق کی۔ حسن بصری کے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے احادیث کے سماع کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے حسن بصری نے ان سے ایک حدیث سنی ہے اور یہ وہ حدیث ہے جو عقیقہ کے بارے میں ہے جسے قریش بن انس نے حبیب نامی راوی سے نقل کیا ہے۔