Sunan al-Daraqutni #1278
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، ثنا هُشَيْمٌ ، ثنا مَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: كُنَّا نَحْزُرُ قِيَامَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، فَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الظُّهْرِ قَدْرَ ثَلاثِينَ آيَةً قَدْرَ سُورَةِ السَّجْدَةِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ، وَفِي الأُخْرَيَيْنِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ ذَلِكَ، وَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ فِي الْعَصْرِ عَلَى قَدْرِ الأُخْرَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ، وَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الأُخْرَيَيْنِ مِنَ الْعَصْرِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ ذَلِكَ " . هَذَا ثَابِتٌ صَحِيحٌ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Abu Saeed Al-Khudri (RA) narrates: We estimated the time of the Holy Prophet (PBUH) in the Zuhr and Asr prayers, so we estimated that the time of the Prophet (PBUH) in the Zuhr Prayer is as long as thirty verses can be recited in a while, i.e. the length of Surah Sajdah. In the same way, we estimated his stay in the first rak'at of Asr, and it was equal to the last two rak'ats of Zuhr, and we estimated his stay in the last two rak'ats of Asr, and it was half of that. This tradition is proven and correct.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہر اور عصر کی نماز میں قیام کا اندازہ لگایا تو ہم نے یہ اندازہ لگایا کہ ظہر کی نماز میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قیام اتناطویل ہوتا ہے جتنی دیر میں تیس آیات تلاوت کی جاسکیں یعنی جتنی سورة سجدہ بڑی ہے یہ اندازہ پہلی دو رکعت کے بارے میں تھا جبکہ آخری دو رکعت میں اس سے نصف ہوتا تھا۔ اسی طرح ہم نے عصر کی پہلی رکعت میں آپ کے قیام کا اندازہ لگایا تو وہ ظہر کی آخری دو رکعت جتنا ہوتا تھا اور ہم نے عصر کی آخری دو رکعت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قیام کا اندازہ لگایاتو وہ اس کے نصف ہوتا تھا۔ یہ روایت ثابت اور صحیح ہے۔