Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 3 · Chapter 28

Prayer

بَابٌ فِي أَخْذِ الشِّمَالِ بِالْيَمِينِ فِي الصَّلَاةِباب: نماز کے دوران دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑنا · قَوْلُ الْإِمَامِ : اسْتَوُواباب: امام کا کہنا کہ: (صف کو) سیدھا رکھو اور برابر رہو

15 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1094

Sunan al-Daraqutni #1094

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنِي مِنْدَلٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْخُذُ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ فِي الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (RA) narrates: The Prophet (PBUH) used to hold his left hand with his right hand during prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے دوران دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑا کرتے تھے۔

1095

Sunan al-Daraqutni #1095

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا هُشَيْمٌ، قَالَ مَنْصُورٌ ثنا، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: ثَلاثَةٌ مِنَ النُّبُوَّةِ: تَعْجِيلُ الإِفْطَارِ، وَتَأْخِيرُ السَّحُورِ، وَوَضْعُ الْيَدِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فِي الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates: There are three things (in the routines of Prophethood): breaking the fast early, making the Suhoor late, and placing the right hand over the left during prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: تین چیزیں نبوت (کے معمولات میں) ہیں: افطار جلدی کرنا، سحری تاخیر سے کرنا، اور نماز کے دوران دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھنا۔

1096

Sunan al-Daraqutni #1096

Da'if

حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، نا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْنَا مَعَاشِرَ الأَنْبِيَاءِ أَنْ نُعَجِّلَ إِفْطَارَنَا، وَنُؤَخِّرَ سَحُورَنَا، وَنَضْرِبَ بِأَيْمَانِنَا عَلَى شَمَائِلِنَا فِي الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: We (i.e.) the Prophets have been commanded: We should break the fast early, make the suhoor late, and place our right hands over our left hands during prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ہمیں (یعنی) انبیاء کو حکم دیا گیا ہے: ہم افطار جلدی کریں، سحر ی تاخیر سے کریں اور نماز کے دوران اپنے دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھیں۔

1097

Sunan al-Daraqutni #1097

Da'if

حَدَّثَنَا ابْنُ السُّكَيْنِ ، نا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، نا طَلْحَةُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّا مَعَاشِرَ الأَنْبِيَاءِ أُمِرْنَا أَنْ نُؤَخِّرَ السَّحُورَ وَنُعَجِّلَ الإِفْطَارَ وَأَنْ نُمْسِكَ بِأَيْمَانِنَا عَلَى شَمَائِلِنَا فِي الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates the saying of the Prophet (PBUH): We Prophets have been commanded to delay Suhoor and break fast and keep our right hands over our left hands during prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ہم انبیاء کرام کو یہ حکم دیا گیا ہے ہم سحری تاخیر سے کریں افطاری جلدی کریں اور نماز کے دوران اپنے دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھیں۔

1098

Sunan al-Daraqutni #1098

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْخَوَّاصُ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْجَحِيمِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: وَضْعُ الْكَفِّ عَلَى الْكَفِّ فِي الصَّلاةِ مِنَ السُّنَّةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) says that it is Sunnah to place one hand over the other during prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نماز کے دوران ایک ہاتھ دوسرے پر رکھنا سنت ہے۔

1099

Sunan al-Daraqutni #1099

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ عَاصِمٍ الْجَحْدَرِيِّ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ ظُهَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ سورة الكوثر آية 2، قَالَ: وَضْعُ الْيَمِينِ عَلَى الشِّمَالِ فِي الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ali (RA) says: (Allah is the guide) So pray for your Lord and sacrifice.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ٰ ہے) تو تم اپنے پروردگار کے لیے نماز ادا کرو اور قربانی کرو سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھآ جائے گا۔

1100

Sunan al-Daraqutni #1100

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلاةِ " . لَفْظُهُمَا وَاحِدٌ."

EnglishUnverified translation

Qabaisa bin Halab narrates this statement of his father: I saw the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) placing his right hand on his left hand during prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

قبیصہ بن ھلب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز کے دوران اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے ان دونوں کے الفاظ ایک سے ہیں۔

1101

Sunan al-Daraqutni #1101

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَعُثْمَانُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الأَحْوَلُ ، قَالا: نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا وَكِيعٌ ، نا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ الْعَنْبَرِيُّ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Alqamah bin Wail Hazrami narrates the statement of his father: I saw the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) placing his right hand on his left hand during prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

علقمہ بن وائل حضرمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز کے دوران اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔

1102

Sunan al-Daraqutni #1102

Da'if

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا زِيَادُ بْنُ زَيْدٍ السُّوَائِيُّ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ فِي الصَّلاةِ وَضْعَ الْكَفِّ عَلَى الْكَفِّ تَحْتَ السُّرَّةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) says: It is Sunnah to place one hand on the other hand below the navel during prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: نماز کے دوران یہ بات سنت ہے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھآ جائے۔

1103

Sunan al-Daraqutni #1103

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِنَّ مِنْ سُنَّةِ الصَّلاةِ وَضْعَ الْيَمِينِ عَلَى الشِّمَالِ تَحْتَ السُّرَّةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) says: Among the sunnahs of prayer, this is also included, placing the right hand on the left hand below the navel.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: نماز کی سنتوں میں یہ بات بھی شامل ہے، دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھآ جائے۔

1104

Sunan al-Daraqutni #1104

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَكَرِيَّا ، وَالْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ الْعَنْبَرِيُّ ، وَقَيْسُ بْنُ سُلَيْمٍ ، قَالا: نا عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ قَائِمًا فِي الصَّلاةِ قَبَضَ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Alqamah bin Wail narrated this statement from his father: I saw the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) when he stood up to pray, and he held (the wrist) of his left hand with his right hand.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

علقمہ بن وائل اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا جب آپ نماز پڑھنے کے لی کھڑے ہوئے تو آپ نے اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ (کی کلائی) کو پکڑ لیا۔

1105

Sunan al-Daraqutni #1105

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، وَالْحَسَنُ ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، أنا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نا هُشَيْمٌ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: رَآنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعْتُ شِمَالِي عَلَى يَمِينِي فِي الصَّلاةِ فَأَخَذَ يَمِينِي فَوَضَعَهَا عَلَى شِمَالِي " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) saw me. I was placing my left hand on my right hand during prayer, so the Prophet (peace be upon him) took my right hand and placed it on my left.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ملاحظہ فرمایا، میں نے نماز کے دوران اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے دائیں ہاتھ کو پکڑ کر بائیں پر رکھ دیا۔

1106

Sunan al-Daraqutni #1106

انفرد به المصنف من هذا الطريق

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْجُوزِيُّ ، ثنا نَضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْوَاسِطِيُّ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ وَضَعَ شِمَالَهُ عَلَى يَمِينِهِ، مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) passed by a gentleman who had his left hand on his right hand (after this is according to the previous hadith).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک صاحب کے پاس سے گزرے جنہوں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔

1107

Sunan al-Daraqutni #1107

Sahih

وَذَكَرَهُ ابْنُ صَاعِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: مَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي وَاضِعَ شِمَالَهُ عَلَى يَمِينِهِ، فَأَخَذَ بِيَمِينِهِ فَجَعَلَهَا عَلَى شِمَالِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates: Once the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) passed by him. He was praying at that time. He was placing his left hand on his right hand.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان ک پاس سے گزرے وہ اس وقت نماز ادا کررہے تھے انہوں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا دایا ہاتھ پکڑ کر بائیں ہاتھ پر رکھ دیا۔

1108

Sunan al-Daraqutni #1108

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ، بِمِصْرَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو الْعَلاءِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّارٍ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلاةِ قَالَ: هَكَذَا وَهَكَذَا عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ، ثُمَّ يَقُولُ: اسْتَوُوا اسْتَوُوا وَتَعَادَلُوا "."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: When the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) would stand for prayer, he would say this and that about the right and the left, and then he would say: Keep (the row) straight and be equal.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو دائیں اور بائیں کے بارے میں اس طرح اور اس طرح فرماتے تھے اور پھر ارشاد فرماتے: (صف کو) سیدھا رکھو اور برابر رہو۔