Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 3 · Chapter 15

Prayer

بَابُ ذِكْرِ الْإِقَامَةِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهَااقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف (1)

40 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

907

Sunan al-Daraqutni #907

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ، قَالا: نا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ، قَالَ: أَدْرَكْتُ جَدِّي وَأَبِي وَأَهْلِي يُقِيمُونَ، فَيَقُولُونَ: اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، حَيَّ عَلَى الصَّلاةِ، حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ " ."

EnglishUnverified translation

Ibrahim bin Abdulaziz used to say: I have found my grandfather Amjad, my father and other relatives saying: He used to recite Iqamah in these words. Allahu Akbar Allahu Akbar Ashhad in ilaaha illa Allah Ashhad in Muhammad Rasool Allah Hai Ali Salat Hai Ali Al-Falah Qud Qad Salawat Allahu Akbar la ilaha ila Allah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابراہیم بن عبدالعزیز یہ بیان کرتے: میں نے اپنے جد امجد اپنے والد اور اپنے دیگر رشتہ داروں کو یہ کہتے ہوئے پایا ہے: وہ ان الفاظ میں اقامت پڑھا کرتے تھے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر اشھد ان الاالہ الا اللہ اشھد ان محمد رسول اللہ حی علی الصلاۃ حی علی الفلاح قد قامت الصلوۃ اللہ اکبر لاالہ الا اللہ۔

908

Sunan al-Daraqutni #908

Hasan

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، ثنا أَبُو يَحْيَى جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الرَّازِيُّ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا أَبَا مَحْذُورَةَ فَعَلَّمَهُ الأَذَانَ وَأَمَرَهُ أَنْ يُؤَذِّنَ فِي مَحَارِيبَ مَكَّةَ: اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ مَرَّتَيْنِ، وَأَمَرَهُ أَنْ يُقِيمَ وَاحِدَةً وَاحِدَةً " ."

EnglishUnverified translation

Ibrahim bin Abu Mahzourah narrates the following saying of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, on the authority of his father, on the authority of his grandfather: The Prophet, may God bless him and grant him peace, called Sayyiduna Abu Mahzourah and taught him how to give the Adhan and instructed him to give the Adhan in Makkah, in which Allah the Great twice and the Prophet, may God bless him and grant him peace, instructed him to recite the words of Iqamah once.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابراہیم بن ابومحذورہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا ابومحذورہ کو بلایا اور انہیں اذان دینے کا طریقہ تعلیم دیا اور انہیں یہ ہدایت کی کہ وہ مکہ میں اذان دیں، جس میں اللہ اکبر دو مرتبہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ہدایت کی کہ وہ اقامت کے کلمات ایک مرتبہ پڑھا کریں۔

909

Sunan al-Daraqutni #909

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ دَعْلَجٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ الرَّازِيُّ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْوَلِيدِ ، ح وَحَدَّثَنَا دَعْلَجٌ ، أنا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ ، ثنا هَمَّامٌ ، ثنا عَامِرٌ الأَحْوَلُ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، أَنَّ ابْنَ مُحَيْرِيزٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا مَحْذُورَةَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهُ الأَذَانَ تِسْعَ عَشْرَةَ كَلِمَةً، وَالإِقَامَةَ سَبْعَ عَشْرَةَ كَلِمَةً، الأَذَانُ: اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، حَيَّ عَلَى الصَّلاةِ، حَيَّ عَلَى الصَّلاةِ، حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ، حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ . وَالإِقَامَةُ هَكَذَا مَثْنَى مَثْنَى لا يَعُودُ مِنْ ذَلِكَ الْمَوْضِعِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Mahzoora (RA) narrates: The Prophet (PBUH) taught him the nineteen words of Iqamah. The words of the Adhan are: Allah is great, Allah is great, Allah is great. Similarly, the words of Iqamah will be recited twice and will not be repeated.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اقامت کے انیس کلمات سکھائے تھے اذان کے الفاظ یہ ہیں:۔ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اشھدان لاالہ الا اللہ اشھد ان لاالہ الا اللہ اشھد ان محمد رسول اللہ اشھد ان محمد رسول اللہ حی علی الصلاۃ حی علی الصلاۃ حی علی الفلاح حی علی الفلاح اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ۔ اسی طرح اقامت کے الفاظ دو مرتبہ ادا کیے جائیں گے اور دہرائے نہیں جائیں گے۔

910

Sunan al-Daraqutni #910

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ أَبُو بَدْرٍ ، حَدَّثَنِي الْحِمَّانِيُّ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مَحْذُورَةَ ، يَقُولُ: كُنْتُ غُلامًا صَبِيًّا فَأَذَّنْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ يَوْمَ حُنَيْنٍ فَلَمَّا بَلَغْتُ حَيَّ عَلَى الصَّلاةِ حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلْحِقْ فِيهَا: الصَّلاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Mahzoora Radiyallahu Anhu narrates: When I was a young boy, I gave the Fajr call to the Prophet, may God bless him and grant him peace.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں کم سن لڑکا تھا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے فجر کی اذان دی یہ حنین کا واقعہ ہے جب میں ان کلمات پر پہنچا، حی علی الفلاح، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم اس میں یہ جملہ شامل کرلو: الصلاۃ خیر من النوم: نماز نیند سے بہتر ہے۔

911

Sunan al-Daraqutni #911

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَ الْمُسْلِمُونَ حِينَ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ يَجْتَمِعُونَ يَتَحَيَّنُونَ الصَّلاةَ وَلَيْسَ يُنَادَى بِهَا وَكَلَّمُوهُ يَوْمًا فِي ذَلِكَ، فَقَالَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ: اتَّخِذُوا نَاقُوسًا مثل نَاقُوسِ النَّصَارَى، وَقَالَ بَعْضُهُمْ: بُوقًا مثل بُوقِ الْيَهُودِ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَلا تَبْعَثُوا رِجَالا يُنَادُونَ بِالصَّلاةِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بِلالُ قُمْ فَأَذِّنْ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) narrates: When the Muslims came to Madinah, they used to gather together at the time of prayer. They were not called (regularly) for it. One day they discussed about this, and someone said: You guys should ring the bell like the bells of the Christians, and some of you should play the trumpets like the Jews. Sayyidna Umar (RA) said, "Why don't you send some people?" So that they would announce for the prayer, then the Holy Prophet (peace be upon him) said: O Bilal, get up and give the adhan.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب مسلمان مدینہ منورہ آئے تو نماز کے وقت اکٹھے ہوجایا کرتے تھے انہیں اس کے لیے (باقاعدہ طور پر) بلایا نہیں جاتا تھا ایک دن انہوں نے اس بارے میں بات چیت کی تو کسی نے کہا: تم لوگ عیسائیوں کے ناقوس کی طرح ناقوس بجایاکرو، کچھ نے یہودیوں کی طرح بوق بجایاکرو، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ فرمایا تم لوگ کچھ لوگوں کو بھیجتے کیوں نہیں؟ تاکہ وہ نماز کے لیے اعلان کردیاکریں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے بلال تم اٹھو اور اذان دو۔

912

Sunan al-Daraqutni #912

ثنا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا أَبُو مَنْصُورٍ يَعْنِي الْحَارِثَ بْنَ مَنْصُورٍ ، ثنا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا أَبَا مَحْذُورَةَ ثَنِّ الأُولَى مِنَ الأَذَانِ مِنْ كُلِّ صَلاةٍ، وَقُلْ فِي الأُولَى مِنْ صَلاةِ الْغَدَاةِ: الصَّلاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ " ."

EnglishUnverified translation

Abdul Malik narrates the saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) regarding his father: The Prophet (peace be upon him) said: O Abu Mahzura, recite the words twice in the call to prayer for every prayer and say in the call to prayer in the morning: Prayer is better than sleep.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالملک اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابومحذورہ ہر نماز کی اذان میں کلمات دو مرتبہ پڑھو اور صبح کی اذان میں کہو: نماز نیند سے بہتر ہے۔

913

Sunan al-Daraqutni #913

حَدَّثَنَا أَبُو هَاشِمٍ عَبْدُ الْغَافِرِ بْنُ سَلامَةَ الْحِمْصِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الْحِمْصِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ عَامِرٍ الأَحْوَلِ، أَنَّ مَكْحُولا ، حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ مُحَيْرِيزٍ ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا مَحْذُورَةَ ، حَدَّثَهُ، قَالَ: عَلَّمَنِ?? رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الأَذَانَ تِسْعَ عَشْرَةَ كَلِمَةً بَعْدَ فَتْحِ مَكَّةَ، وَالإِقَامَةَ سَبْعَ عَشْرَةَ كَلِمَةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Mahzoora (RA) narrates: The Prophet (PBUH) taught me the nineteen words of the Adhan.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اذان کے انیس کلمات سکھائے یہ مکہ فتح ہونے کے بعد کی بات ہے جب کہ اقامت کے سترہ کلمات تھے۔

914

Sunan al-Daraqutni #914

ثنا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ مُؤَذِّنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي مَحْذُورَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ أَبَا مَحْذُورَةَ يُحَدِّثُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ، وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Mahzoora (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed him to recite the words of Adhan in even numbers and the words of Iqamah in odd numbers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اذان کے کلمات جفت تعداد میں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھنے کی ہدایت کی تھی۔

915

Sunan al-Daraqutni #915

Da'if

ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ التُّبَّعِيُّ ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ ، ثنا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُرَتِّلَ الأَذَانَ وَنَحْذِفَ الإِقَامَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali bin Abu Talib (RA) narrates: The Prophet (PBUH) instructed us to make the Adhan (call to prayer) stand still and say the words of Iqamah quickly.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ہدایت کی تھی ہم اذان ٹھہر ٹھہر کر دیاکریں اور اقامت کے کلمات تیزی سے ادا کیا کریں۔

916

Sunan al-Daraqutni #916

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ مُؤَذِّنِ بَيْتِ الْمَقْدِسِ، قَالَ: جَاءَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، فَقَالَ: إِذَا أَذَّنْتَ فَتَرَسَّلْ وَإِذَا أَقَمْتَ فَاحْذِمْ " . رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وشُعْبَةُ، عَنْ مَرْحُونٍ."

EnglishUnverified translation

Abu Zubair, the muezzin of Bayt al-Maqdis, narrated: Sayyiduna Umar bin Al-Khattab (RA) came to us and said, "When you give the call to prayer, stand still, and when you say Iqamah, say it loudly."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

بیت المقدس کے موذن ابوزبیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے تو ارشاد فرمایا جب تم اذان دو تو، ٹھہر ٹھہر کردو، جب تم اقامت کہو توتیزی سے کہو۔

917

Sunan al-Daraqutni #917

Da'if

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي يَحْيَى الْكَعْبِيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُؤَذِّنٌ يُطْرِبُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الأَذَانُ سَمْحٌ سَهْلٌ فَإِنْ كَانَ أَذَانُكَ سَهْلا سَمْحًا وَإِلا فَلا تُؤَذِّنْ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: The Prophet (PBUH) had a muezzin who used to give the Adhan quickly, so the Prophet (PBUH) said: The Adhan is the path of gentleness and ease.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک موذن تھا جو تیزی سے اذان دیتا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اذان نرمی اور آسانی کا راستہ ہے، اگر تم نے نرمی اور آسانی کے ساتھ اذان دینی ہے تو ٹھیک ورنہ نہ دیا کرو۔

918

Sunan al-Daraqutni #918

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ طَاهِرٍ الْبَلْخِيُّ ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ، ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا كَامِلُ بْنُ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: أُمِرَ أَبُو مَحْذُورَةَ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ، وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ، وَيَسْتَدْيِرَ فِي إِقَامَتِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abu Huraira (RA) narrates: Sayyidna Abu Mahzoura (RA) was instructed: He should recite the words of Adhan in even numbers and the words of Iqamah in odd numbers, and turn to the right and left while saying Iqamah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کو یہ ہدایت کی گئی تھی: وہ اذان کے کلمات جفت تعداد میں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھیں اقامت کہتے ہوئے دائیں بائیں مڑ کر پکاریں۔

919

Sunan al-Daraqutni #919

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ مُجَاهِدٍ الْمُقْرِيُّ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الزُّهَيْرِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ . ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، وَأَحْمَدُ بْنُ زِيَادٍ وَآخَرُونَ ، قَالُوا: ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ الصَّيَّادُ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَ الأَذَانُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَالإِقَامَةُ مَرَّةً مَرَّةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates: During the time of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), the words of Adhan were used twice and the words of Iqamah were used once.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اذان کے کلمات دو مرتبہ اور اقامت کے الفاظ ایک مرتبہ ہوتے تھے۔

920

Sunan al-Daraqutni #920

Sahih

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْمُثَنَّى ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَ الأَذَانُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثْنَى مَثْنَى وَالإِقَامَةُ مَرَّةً، غَيْرَ أَنَّ الْمُؤَذِّنَ كَانَ إِذَا قَالَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ، قَالَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ مَرَّتَيْنِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates: During the time of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), the words of the Adhaan were recited twice and the words of the Iqamah once, however, when the muezzin recited Qad Qat-e-Salah, he recited it twice.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اذان کے کلمات دو مرتبہ اور اقامت کے کلمات ایک مرتبہ ہوتے تھے، البتہ جب موذن، قد قامت الصلوۃ، پڑھتا تھا تو اسے دومرتہ پڑھتا تھا۔

921

Sunan al-Daraqutni #921

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: أُمِرَ بِلالٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ، وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ إِلا الإِقَامَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: Sayyiduna Bilal was given this order: He should recite the words of Adhan in even numbers and the words of Iqamah in odd numbers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا بلال کو یہ حکم دیا گیا تھا: وہ اذان کے کلمات جفت تعدادیں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھیں، البتہ، قد قامت الصلوۃ، (دو مرتبہ پڑھیں)۔

922

Sunan al-Daraqutni #922

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ بِلالٌ يُثَنِّي الأَذَانَ، وَيُوتِرُ الإِقَامَةَ، إِلا قَوْلَهُ: قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas Radiyallahu Anhu narrates: Sayyiduna Bilal Radiyallahu Anhu used to recite the words of Adhan twice and the words of Iqamah once, except for the height of salat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اذان کے کلمات دو مرتبہ اور اقامت کے کلمات ایک مرتبہ پڑھا کرتے تھے، البتہ قد قامت الصلوۃ، (دو مرتبہ پڑھا کرتے تھے)۔

923

Sunan al-Daraqutni #923

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: أُمِرَ بِلالٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ، وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: Sayyiduna Bilal (may Allah be pleased with him) was ordered: He should recite the words of Adhan in even numbers and the words of Iqamah in odd numbers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا گیا تھا: وہ اذان کے کلمات جفت تعداد میں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھیں۔

924

Sunan al-Daraqutni #924

Sahih

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلالا أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered Sayyiduna Bilal: He should recite the words of Adhan in even numbers and the words of Iqamah in odd numbers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا بلال کو یہ حکم دیا تھا: وہ اذان کے کلمات جفت تعداد میں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھے۔

925

Sunan al-Daraqutni #925

Sahih

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، ثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

926

Sunan al-Daraqutni #926

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ سُفْيَانَ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ كُسَيْبٍ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ، أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلالا أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ، وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered Sayyiduna Bilal to recite the words of Adhan in even numbers and the words of Iqamah in odd numbers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا بلال کو یہ حکم دیا تھا، وہ اذان کے کلمات جفت تعداد میں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھیں۔

927

Sunan al-Daraqutni #927

Sahih

ثنا ثنا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالا: نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ بِلالٌ يُثْنِي الأَذَانَ، وَيُوتِرُ الإِقَامَةَ، إِلا قَوْلَهُ: قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas Radiyallahu Anhu narrates: Sayyiduna Bilal Radiyallahu Anhu used to recite the words of Adhan twice and the words of Iqamah once, but he used to recite the words of Qad Qawat Salat twice.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اذان کے کلمات دو مرتبہ اور اقامت کے الفاظ ایک مرتبہ پڑھا کرتے تھے، البتہ قد قامت الصلوۃ کے الفاظ (دو مرتبہ پڑھا کرتے تھے)۔

928

Sunan al-Daraqutni #928

Sahih

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْغَزَّالُ ، ثنا عَبْدَانُ ، ثنا خَارِجَةُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلالا أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ، وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered Sayyiduna Bilal: He should recite the words of Adhan twice and the words of Iqamah once.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا بلال کو حکم دیا تھا: وہ اذان کے کلمات دو مرتبہ اور اقامت کے کلمات ایک مرتبہ پڑھیں۔

929

Sunan al-Daraqutni #929

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيِّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَذَّنَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، وَكُتِبَ لَهُ بِكُلِّ أَذَانٍ سِتُّونَ حَسَنَةً، وَبِكُلِّ إِقَامَةٍ ثَلاثُونَ حَسَنَةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: Whoever continues to give the Adhan for twelve years, Jannah will become obligatory for him, and sixty good deeds will be written for each Adhan, and thirty good deeds will be written for each Iqamah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جو شخص بارہ برس اذان دیتا رہے گا، اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی، اور ہراذان کے بدلے ساٹھ نیکیاں لکھی جائیں گی ہر ایک اقامت کے عوض تیس نیکیاں لکھی جائیں گی۔

930

Sunan al-Daraqutni #930

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْجَهْمِ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ الْقَنْطَرِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَذَّنَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، وَكُتِبَ لَهُ بِتَأْذِينِهِ فِي كُلِّ مَرَّةٍ سِتُّونَ حَسَنَةً، وَبِإِقَامَتِهِ ثَلاثُونَ حَسَنَةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: Whoever continues to give the Adhan for twelve years, Jannah will become obligatory for him, and because of his giving the Adhan, sixty good deeds will be written in return for the Adhan and thirty good deeds will be written in lieu of standing.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جو شخص بارہ برس تک اذان دیتا رہے گا، اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی اور اس کے اذان دینے کی وجہ سے، ہراذان کے بدلہ میں ساٹھ نیکیاں لکھی جائیں گی اور ہرا قامت کے بدلے تیس نیکیاں لکھی جائیں گی۔

931

Sunan al-Daraqutni #931

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَيَّانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، قَالَ: كَانَ الأَذَانُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثْنَى مَثْنَى وَالإِقَامَةُ فَرْدًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Salama bin Akwa (may Allah be pleased with him) narrates: During the time of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) the words of Adhan were used twice and the words of Iqamah were used once.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اذان کے کلمات دو مرتبہ اور اقامت کے الفاظ ایک مرتبہ ہوتے تھے۔

932

Sunan al-Daraqutni #932

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، ثنا ابْنُ الْجُنَيْدِ ، نا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا لَمْ يُدْرِكِ الصَّلاةَ مَعَ الْقَوْمِ، أَذَّنَ وَأَقَامَ، وَيُثْنِي الإِقَامَةَ " . مَوْقُوفٌ."

EnglishUnverified translation

It has been narrated about Sayyiduna Salama bin Akwa (may Allah be pleased with him) that when he could not pray in congregation, he would give the call to prayer (to pray by himself) and say Iqamah (he would say the words of Iqamah twice).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے جب وہ باجماعت ادا نہیں کر پاتے تھے تو وہ (خود نماز پڑھنے کے لیے) اذان دیتے تھے اور اقامت کہتے تھے (وہ اقامت کے کلمات دو مرتبہ کہتے تھے)۔

933

Sunan al-Daraqutni #933

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَبُو عُبَيْدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ صَالِحٍ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا يَحْيَى بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نزل جَبْرَائِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ بِالإِقَامَةِ مُفْرَدًا، وَسَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الأَذَانَ مَثْنَى مَثْنَى " ."

EnglishUnverified translation

Imam Muhammad bin Ali narrates this statement of Sayyidna Ali (RA): Sayyidna Jibraeel had revealed the words of Iqamah separately, and the Prophet (PBUH) declared it permissible to recite the words twice in the Adhan.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام محمد بن علی اپنے والد کے حوالے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا جبرائیل اقامت کے کلمات الگ سے لے کر نازل ہوئے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اذان میں کلمات دو مرتبہ پڑھنا مسنون قرار دیا۔

934

Sunan al-Daraqutni #934

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، ثنا مَعْمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، حَدَّثَنِي بِهِ أَبِي مُحَمَّدٌ ، عَنْ أَبِيهِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأَيْتُ بِلالا يُؤَذِّنُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثْنَى مَثْنَى وَيُقِيمُ فُرَادَى " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Rafi' (may Allah be pleased with him) narrates: I saw the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and I heard Sayyiduna Bilal (may Allah be pleased with him) give the Adhan in front of the Prophet (may Allah bless him and grant him peace).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا اور سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اذان دیتے ہوئے سنا ہے وہ (اذان کے کلمات) دو دو مرتبہ کلمات پڑھتے تھے جبکہ اقامت کے کلمات ایک ایک مرتبہ پڑھتے تھے۔

935

Sunan al-Daraqutni #935

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَيْرُوزٍ ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ: لَمَّا أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّاقُوسِ أَطَافَ بِي وَأَنَا نَائِمٌ رَجُلٌ فَأَلْقَى عَلَيَّ، فَذَكَرَ الأَذَانَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَالإِقَامَةَ مَرَّةً مَرَّةً، فَلَمَّا أَصْبَحْتُ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ بِمَا رَأَيْتُ، فَقَالَ: إِنَّهَا لَرُؤْيَا حَقٌّ إِنْ شَاءَ اللَّهُ، فَقُمْ مَعَ بِلالٍ فَأَلْقِ عَلَيْهِ مَا رَأَيْتَ فَإِنَّهُ أَنْدَى صَوْتًا مِنْكَ "، فَسَمِعَ ذَلِكَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ لَقَدْ رَأَيْتُ مثل الَّذِي رَأَى، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَلِلَّهِ الْحَمْدُ " ."

EnglishUnverified translation

Muhammad bin Abdullah narrates: My father (Sayyidna Abdullah bin Zayd may Allah be pleased with him) narrated this hadith to me: When the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered the bell (for prayer), I saw in a dream a man who came to me and taught me this. He recited the words of Adhan twice and the words of Iqamah once. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If Allah wills, this dream will come true. Stand with Bilal and teach Bilal what you have seen, because his voice is louder than yours. When Sayyiduna Umar, may Allah be pleased with him, heard this, he said: By Him Who sent you with the truth, I have also seen a dream similar to what he saw. The Prophet, may Allah bless him and grant him peace, said: Then by Allah Praise in every way is specific (which has enabled us).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

محمد بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: میرے والد (سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ) نے مجھے یہ حدیث پاک بیان کی ہے: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (نماز کے لیے) ناقوس کا حکم دیا تو میں نے خواب میں دیکھا ایک شخص کو جو میرے پاس آیا اس نے مجھے یہ چیز سکھائی اس نے اذان کے کلمات کو دو مرتبہ اور اقامت کے کلمات کو ایک مرتبہ ذکر کیا صبح کی نماز کے وقت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس خواب کے بارے میں بیان کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر اللہ نے چاہا تو یہ خواب سچ ثابت ہوگا تم بلال کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ اور بلال کو وہ چیز سکھاؤ جو تم نے دیکھی ہے، کیونکہ اس کی آواز تمہارے مقابلے میں زیادہ بلند ہے، جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات سنی تو وہ بولے: اس ذات کی قسم: جس نے آپ کو حق کے ہمراہ مبعوث فرمایا ہے میں نے بھی اسی طرح کا خواب دیکھا ہے جس طرح کا اس نے دیکھا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر اللہ کے لیے ہر طرح حمد مخصوص ہے (جس نے ہمیں توفیق دی ہے)۔

936

Sunan al-Daraqutni #936

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ: كَانَ أَذَانُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَفْعًا شَفْعًا فِي الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ " . ابْنُ أَبِي لَيْلَى هُوَ الْقَاضِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ضَعِيفُ الْحَدِيثِ سَيِّئُ الْحِفْظِ، وَابْنُ أَبِي لَيْلَى لا يُثْبَتُ سَمَاعُهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ . وَقَالَ الأَعْمَشُ، وَالْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلِ، وَلا يُثْبَتُ وَالصَّوَابُ مَا رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وَشُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، وَحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، مُرْسَلا . وَحَدِيثُ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ مُتَّصِلٌ، وَهُوَ خِلافُ مَا رَوَاهُ الْكُوفِيُّونَ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah Bin Zayd Radiyallahu Anhu narrates: During the time of the Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam), the words Adhan and Iqamah were paired. The narrator of this tradition is Ibn Abi Laili, Qazi Muhammad bin Abd al-Rahman, who was considered weak in the knowledge of hadith, because his memory was weak. Similarly, it is not proven that Ibn Abi Laili heard the hadith from Sayyiduna Abdullah bin Umar.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اذان اور اقامت کے کلمات جفت ہوتے تھے۔ اس روایت کے راوی ابن ابی لیلی، قاضی محمد بن عبدالرحمن ہے، علم حدیث میں ضعیف سمجھے جاتے تھے، کیونکہ ان کا حافظہ کمزور تھا، اسی طرح ابن ابی لیلی کا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے حدیث کا سماع ثابت نہیں ہے۔

937

Sunan al-Daraqutni #937

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ يُونُسَ، ثنا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، قَالَ: قَامَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ، يَعْنِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي رَأَيْتُ فِي النَّوْمِ كَأَنَّ رَجُلا نزل مِنَ السَّمَاءِ عَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ نزل عَلَى جِذْمِ حَائِطٍ مِنَ الْمَدِينَةِ، فَأَذَّنَ مَثْنَى مَثْنَى ثُمَّ جَلَسَ، ثُمَّ قَامَ فَقَالَ مَثْنَى مَثْنَى، قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ: عَلَى نَحْوِ مِنْ أَذَانِنَا الْيَوْمَ، قَالَ: عَلِّمْهَا بِلالا "، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: قَدْ رَأَيْتُ مثل الَّذِي رَأَى وَلَكِنَّهُ سَبَقَنِي ."

EnglishUnverified translation

Abd al-Rahman bin Abu Laili narrates: Sayyidna Mu'adh bin Jabal (RA) narrated this: An Ansari man Abdullah bin Zayd (RA) came to the Holy Prophet (SAW) and said: O Messenger of Allah! I saw in a dream that a person came down from the sky, he was covered with two cloaks, he landed on a wall of Medina, he said the words of Adhan twice, then he sat down, then he stood up, then he said those words twice. A narrator named Abu Bakr bin Ayyash has narrated this. It is similar to the way in which the call to prayer is given today. The Prophet, peace and blessings of God be upon him, said, "Teach this to Bilal." Then Sayyiduna Umar, may God be pleased with him, said: I have also seen a dream similar to what he saw, but it has overtaken me.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالرحمن بن ابولیلی بیان کرتے ہیں: سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: ایک انصاری شخص عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کی: یارسول اللہ! میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص آسمان سے نازل ہوا اس نے دو چادریں اوڑھی ہوئی تھیں وہ مدینہ منورہ کی ایک دیوار پر اترا اس نے اذان کے کلمات دو مرتبہ کہے پھر وہ بیٹھ گیا پھر وہ کھڑا ہوگیا پھر اس نے وہ کلمات دودومرتبہ کہے۔ ابوبکر بن عیاش نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے یہ اسی کی مانند ہے جس طرح آج کل اذان دی جاتی ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم یہ بلال کو سکھادو: تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: میں نے بھی اسی طرح کا خواب دیکھا ہے جس طرح اس نے دیکھا ہے لیکن یہ مجھ سے سبقت لے گیا ہے۔

938

Sunan al-Daraqutni #938

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَتِيقُ مِنْ أَصْلِهِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ، نا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَكَّائِيُّ، ثنا إِدْرِيسُ بْنُ يَزِيدَ الأَوْدِيُّ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ بِلالا أَذَّنَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى بِصَوْتَيْنِ صَوْتَيْنِ وَأَقَامَ مثل ذَلِكَ " ."

EnglishUnverified translation

Aoun bin Abu Juhaifa narrates the statement of his father: Sayyiduna Bilal (may Allah be pleased with him) gave the adhan before the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), in which he said the words twice and then said the Iqamah in the same way.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عون بن ابوجحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اذان دی، جس میں کلمات دو دو مرتبہ کہے پھر اسی طرح اقامت بھی کہی۔

939

Sunan al-Daraqutni #939

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَوْنٍ، ومُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الْوَاسِطِيَّانِ، قَالا: نا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، ثنا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الطُّفَيْلِ، عَنْ إِدْرِيسَ الأَوْدِيِّ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ بِلالا كَانَ يُؤَذِّنُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثْنَى مَثْنَى وَيُقِيمُ مَثْنَى مَثْنَى " ، قَالَ أَبُو عَوْنٍ: " بِصَوْتَيْنِ صَوْتَيْنِ وَأَقَامَ مثل ذَلِكَ "."

EnglishUnverified translation

Aun bin Abu Huhaifa narrates this on the authority of his father: Sayyiduna Bilal gave the call to prayer before the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) whose words were two times and the words of Iqamah were also two times. A narrator named Abu Aoun has narrated these words: The words of the call to prayer were two times Iqamah as well.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عون بن ابوحجیفہ اپنے والد کے حوالے سے یہ بات بیان کرتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اذان دی جس کے کلمات دو مرتبہ تھے اقامت کے کلمات بھی دو مرتبہ تھے۔ ابوعون نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: اذان کے کلمات دو دو مرتبہ اقامت بھی اس کی مانند تھی۔

940

Sunan al-Daraqutni #940

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، أَنَّ بِلالا كَانَ يُثَنِّي الأَذَانَ وَيُثَنِّي الإِقَامَةَ، فَإِنَّهُ كَانَ يَبْدَأُ بِالتَّكْبِيرِ وَيَخْتِمُ بِالتَّكْبِيرِ " ."

EnglishUnverified translation

Ibrahim Nakhai narrates this statement of Aswad: Sayyiduna Bilal used to recite the words of Adhan twice and recited the words of Iqamah twice.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابراہیم نخعی اسود کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اذان کے کلمات دو دو مرتبہ پڑھتے تھے اور اقامت کے الفاظ دو دو مرتبہ پڑھتے تھے وہ تکبیر کے ذریعے اذان دیا کرتے تھے تکبیر کے ذریعے ہی ختم کرتے تھے۔

941

Sunan al-Daraqutni #941

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا إِسْحَاقُ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ بِلالٍ ، قَالَ: كَانَ أَذَانُهُ وَإِقَامَتُهُ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated about Sayyiduna Bilal (RA): His call to prayer and his Iqamah used to be repeated twice.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے: ان کی اذان اور ان کی اقامت کے کلمے دو دو مرتبہ ہوتے تھے۔

942

Sunan al-Daraqutni #942

Da'if

حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَبُو عُمَرَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ ، نا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ بِلالٍ ، مِثْلَهُ . قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: الرَّمَادِيُّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْهُ سُفْيَانُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document. Ramadi says: Sufyan did not listen to him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ رمادی کہتے ہیں: سفیان نے اس سے سماع نہیں کیا۔

943

Sunan al-Daraqutni #943

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، ثنا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ حِينَ رَأَى الأَذَانَ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلالا فَأَذَّنَ، وَأَمَرَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ فَأَقَامَ " ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Muhammad narrates this statement of his grandfather (Sayyidna Abdullah bin Zayd) on the authority of his father: When he saw in a dream the method of the call to prayer, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered Sayyidna Bilal, and he gave the call to prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن زید) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جب انہوں نے خواب میں اذان کا طریقہ دیکھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا بلال کو حکم دیا تو انہوں نے اذان دی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عبداللہ بن زید کو حکم دیا انہوں نے اقامت کہی۔

944

Sunan al-Daraqutni #944

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، ثنا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ إِذَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ فِي أَذَانِ الْفَجْرِ: حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ، قَالَ: الصَّلاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ، الصَّلاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ مَرَّتَيْنِ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: The Sunnah is that when the muezzin gives the Fajr call to prayer, he should say: Hai Ali al-Falah, followed by salat khair min num, twice, and then say: Allahu Akbar, Allahu Akbar, Lailaha illa Allaha.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سنت یہ ہے جب موذن فجر کی اذان دے تو اس میں: حی علی الفلاح، کے بعد الصلوۃ خیر من النوم، دو مرتبہ کہے اور پھر، اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ، کہہ دے۔

945

Sunan al-Daraqutni #945

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ التَّثْوِيبُ فِي صَلاةِ الْغَدَاةِ إِذَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ فِي أَذَانِ الْفَجْرِ: حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ، حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ، فَلْيَقُلِ: الصَّلاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ، الصَّلاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: Taswaib will be in the morning prayer when the muezzin says in the Fajr call to prayer, Hai Ali al-Salawat, and Hai Ali al-Falah, then salat khair min num, he will say.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: تثویب صبح کی نماز میں ہوگی جب موذن فجر کی اذان میں، حی علی الصلوۃ، اور حی علی الفلاح، کہے گا تو الصلاۃ خیر من النوم، کہے گا۔

946

Sunan al-Daraqutni #946

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ . وَوَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ لِمُؤَذِّنِهِ: إِذَا بَلَغْتَ حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ فِي الْفَجْرِ فَقُلِ: الصَّلاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ، الصَّلاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) narrates this about Sayyidna Umar (RA): He said to his Muzan: When you reach the Azan of Fajr, Hayy Ali As-Salat, then say: As-Salat Khair Min-Num, As-Salt Khair Min-Num.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: انہوں نے اپنے موزن سے یہ کہا: تھا تم فجر کی اذان میں، حی علی الصلوۃ، پر پہنچو تو یہ کہو: الصلوۃ خیر من النوم، الصلوۃ خیر من النوم۔