Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 3 · Chapter 1

Prayer

بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَمَا فِيهِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِباب: موزوں پر مسح کے بارے میں رخصت اور اس بارے میں روایات میں اختلاف

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

764

Sunan al-Daraqutni #764

Hasan

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَعُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ قَالُوا: نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، نا هُشَيْمٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلانِيِّ ، ثنا عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنَا بِالْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ لِلْمُسَافِرِ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Awf bin Malik Ashjajai (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed us to anoint the soles of the feet on the occasion of the Battle of Tabuk, for a traveler for three days and three nights and for a resident for one day and one night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر ہمیں موزوں پر مسح کرنے کی ہدایت کی تھی، مسافر شخص کو تین دن تین راتوں تک اور مقیم کو ایک دن ایک رات تک کے لیے۔

765

Sunan al-Daraqutni #765

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَزِينٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ قَطَنٍ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسِيٍّ ، عَنْ أُبَيٍّ هُوَ ابْنُ عُمَارَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي بَيْتِ عُمَارَةَ الْقِبْلَتَيْنِ، وَأَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ "، قَالَ: " يَوْمًا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: نَعَمْ "، قَالَ: " وَيَوْمَيْنِ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَثَلاثًا "، قَالَ: ثَلاثًا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ حَتَّى بَلَغَ سَبْعًا، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَمَا بَدَا لَكَ " . هَذَا الإِسْنَادُ لا يُثْبَتُ وَقَدِ اخْتُلِفَ فِيهِ عَلَى يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ اخْتِلافًا كَثِيرًا قَدْ بَيَّنْتُهُ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، وَأَيُّوبُ بْنُ قَطَنٍ، مَجْهُولُونَ كُلُّهُمْ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ."

EnglishUnverified translation

Ubada bin Nasa'i, on the authority of Abi, who is Ibn Amara, narrates that the Prophet, may God's prayers and peace be upon him, prayed in the house of Sayyidina Amara facing both Qiblas. He said, "O Messenger of Allah, may I wipe my socks?" So the Prophet (peace be upon him) said, "Yes." He said, "O Messenger of Allah! For one day?" The Prophet said, "Yes, you can." He said, "O Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace! For two days?" The Prophet said, "Yes, you can." And even for three days. He said, "O Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace! Even for three days?" They even asked for seven days. So the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "As much as you see fit." Its certificate is not proven. There is a difference of opinion in narrating a tradition from a narrator named Yahya bin Ayyub, which I have mentioned elsewhere. The narrators of this tradition, Abd al-Rahman, Muhammad bin Yazid, and Ayyub bin Qahtan, are all unknown. Allah knows best.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبادہ بن نسئی، ابی کے حوالے سے جو ابن عمارہ ہیں، یہ بات نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عمارہ کے گھر میں دونوں قبلوں کی طرف رخ کر کے نماز ادا کی ہے۔ انہوں نے عرض کیا، \یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا میں اپنے موزوں پر مسح کر لوں؟\" تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، \"ہاں۔\" انہوں نے عرض کی، \"یا رسول اللہ! ایک دن تک؟\" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، \"ہاں، کر سکتے ہو۔\" انہوں نے عرض کی، \"یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! دو دن تک؟\" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، \"ہاں، کر سکتے ہو۔\" اور تین دن تک بھی۔ انہوں نے عرض کی، \"یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! تین دن تک بھی؟\" یہاں تک کہ انہوں نے سات دن تک پوچھا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، \"جتنا تمہیں مناسب لگے۔\" اس کی سند ثابت نہیں ہے۔ یحییٰ بن ایوب نامی راوی سے روایت نقل کرنے میں اختلاف کیا گیا ہے، جو میں نے کسی اور مقام پر ذکر کیا ہے۔ اس روایت کے راوی عبدالرحمن، محمد بن یزید، اور ایوب بن قحطن، سب مجہول ہیں۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔""

766

Sunan al-Daraqutni #766

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ، سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ قَدِمَ عَلَى عُمَرَ بِفَتْحِ دِمَشْقَ، قَالَ: وَعَلَيَّ خُفَّانِ، فَقَالَ لِي عُمَرُ: كَمْ لَكَ يَا عُقْبَةُ لَمْ تَنْزِعْ خُفَّيْكَ؟ "، فَتَذَكَّرْتُ مِنَ الْجُمُعَةِ إِلَى الْجُمُعَةِ، فَقُلْتُ: مُنْذُ ثَمَانِيَةِ أَيَّامٍ، قَالَ: " أَحْسَنْتَ، وَأَصَبْتَ السُّنَّةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Uqbah bin Aamir (RA) narrates that he attended the service of Sayyidna Umar (RA) on the occasion of the conquest of Damascus. He says that I was wearing socks. Sayyiduna Umar asked, "O Uqbah! How many days have you not removed your socks?" So I remembered what I wore from last Friday to this Friday. I said, "For eight days." So he said that you have done right and according to the Sunnah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ دمشق کی فتح کے موقع پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے موزے پہنے ہوئے تھے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا، \اے عقبہ! تم نے کتنے دنوں سے اپنے موزے نہیں اتارے؟\" تو مجھے یاد آیا کہ میں نے پچھلے جمعہ سے لے کر اس جمعہ تک پہنے ہوئے تھے۔ میں نے بتایا، \"آٹھ دنوں سے۔\" تو انہوں نے فرمایا کہ تم نے ٹھیک کیا اور سنت کے مطابق کیا ہے۔""

767

Sunan al-Daraqutni #767

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْهَرِ ، نا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، ثنا أبِي، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ عُمَرَ بِهَذَا، وَقَالَ: أَصَبْتَ السُّنَّةَ "، وَلَمْ يَذْكُرْ بَيْنَ يَزِيدَ، وَعَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ أَحَدًا."

EnglishUnverified translation

The same hadith is also narrated along with another chain of transmission, but it contains the words that you have acted according to the Sunnah. There is no mention of anyone else in the chain of transmission between Yazid and the narrator named Ali.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ موجود ہیں کہ تم نے سنت کے مطابق عمل کیا ہے۔ اس روایت کی سند میں یزید اور علی نامی راوی کے درمیان کسی اور کا تذکرہ نہیں ہے۔

768

Sunan al-Daraqutni #768

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا جَعْفَرُ بْنُ مُكْرَمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ يَسَارٍ أَخُو مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: قَرَأْتُ كِتَابًا لِعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، مَعَ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مَيْمُونَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَسْحِ، فَقَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كُلَّ سَاعَةٍ يَمْسَحُ الإِنْسَانُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَلا يَخْلَعْهُمَا؟ قَالَ: نَعَمْ " ."

EnglishUnverified translation

Umar bin Ishaq narrates that I read in the book of Ata bin Yasar, which was with Ata bin Yasar. He says: I asked Sayyida Maimunah (RA), who was the wife of the Prophet (PBUH), about wiping over the socks. So he said that I said, "O Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace! Can a man always wipe his socks without removing them?" The Prophet said, "Yes."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمر بن اسحاق بیان کرتے ہیں کہ میں نے عطاء بن یسار کی کتاب میں پڑھا جو عطاء بن یسار کے پاس تھی۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ تھیں، سے موزوں پر مسح کے بارے میں دریافت کیا۔ تو انہوں نے بتایا کہ میں نے عرض کیا، \یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا آدمی ہمیشہ اپنے موزوں پر مسح کر سکتا ہے، ان دونوں کو اتارے ہی نہیں؟\" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، \"ہاں۔\"""

769

Sunan al-Daraqutni #769

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّكَنِ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ سَبَلانُ ، قَالا: نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ لَوْ كَانَ دِينُ اللَّهِ بِالرَّأْيِ لَكَانَ بَاطِنُ الْخُفَّيْنِ أَحَقَّ بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلاهُ، وَلَكِنْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَيْهِمَا . وَاللَّفْظُ لابْنِ مَخْلَدٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) narrates that if the rules of the religion of Allah were in accordance with opinion, the lower part of the socks would have more right to be wiped than the upper part, but I saw the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) wiping the upper part. The words of the tradition are from a narrator named Ibn Mukhlid.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اگر اللہ کے دین کے احکام رائے کے مطابق ہوتے تو موزوں کا نیچے والا حصہ مسح کرنے کا اوپر والے حصے کے مقابلے میں زیادہ حق دار ہوتا، لیکن میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس اوپر والے حصے پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ روایت کے الفاظ ابن مخلد نامی راوی کے ہیں۔

770

Sunan al-Daraqutni #770

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ ، نا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ ، نا حَفْصٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، قَالَ: قَالَ لِي عَلِيٌّ : كُنْتُ أَرَى أَنَّ بَاطِنَ الْخُفَّيْنِ أَحَقُّ بِالْمَسْحِ مِنْ ظَاهِرِهِمَا، حَتَّى رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ ظَاهِرَهُمَا ."

EnglishUnverified translation

Abd Khair narrates that Sayyiduna Ali (RA) said to me that I believe that the lower part of the socks is more righteous than the upper part, but I saw the Prophet (PBUH) wiping the upper part.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبد خیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے مجھ سے یہ فرمایا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ موزوں کا نیچے والا حصہ اوپر والے حصے کے مقابلے میں زیادہ حق دار ہے، لیکن میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے اوپر والے حصے پر مسح کیا ہے۔