Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 2 · Chapter 9

Menstruation

بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَمَا فِيهِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِباب: موزوں پر مسح کے بارے میں رخصت اور اس بارے میں روایات میں اختلاف

17 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

747

Sunan al-Daraqutni #747

Hasan

حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى . ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَبُو الأَشْعَثِ ، ح وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، نا الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ مَوْلَى الْبَكَرَاتِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً، إِذَا تَطَهَّرَ وَلَبِسَ خُفَّيْهِ أَنْ يَمْسَحَ عَلَيْهِمَا " . وَقَالَ أَبُو الأَشْعَثِ: " يَمْسَحُ الْمُسَافِرُ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abd al-Rahman bin Abi Bakra (RA) narrates from the Prophet (PBUH) on the authority of his father that he allowed a traveler to wipe his feet for three days and three nights, while a resident for one day and one night. If a man wears socks after performing ablution, he can wipe the socks during that time. A narrator named Abu Ash'ath states that a traveler can wipe it for three days and three nights while a resident can wipe it for one day and one night.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکرہ رضی اللہ عنہما اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ نے مسافر کو تین دن اور تین راتوں تک، جب کہ مقیم کو ایک دن اور ایک رات تک موزوں پر مسح کرنے کی اجازت دی ہے۔ جبکہ آدمی وضو کرنے کے بعد موزے پہنے تو وہ اس دوران میں موزوں پر مسح کر سکتا ہے۔ ابو اشعث نامی راوی بیان فرماتے ہیں کہ مسافر تین دن اور تین راتوں تک جبکہ مقیم ایک دن اور ایک رات تک اس پر مسح کر سکتا ہے۔

748

Sunan al-Daraqutni #748

Hasan

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا مُسَدَّدٌ ، نا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، مِثْلَهُ سَوَاءً.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

749

Sunan al-Daraqutni #749

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ حُصَيْنٍ . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، وَسَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ ، وَاللَّفْظُ لِعَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ، قَالُوا: نا سُفْيَانُ ، قَالَ: وَزَادَ حُصَيْنٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَتَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْكَ؟ قَالَ: إِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا وَهُمَا طَاهِرَتَانِ " ."

EnglishUnverified translation

Urwa bin Mughirah narrates on the authority of his father that I said, "O Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace! Are you wiping your socks?" So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: I wore both of them in such a state that they were both clean.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عروہ بن مغیرہ اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا، \یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ اپنے موزوں پر مسح کر رہے ہیں؟\" تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے ان دونوں کو اس حالت میں پہنا تھا کہ وہ دونوں پاک تھے۔""

750

Sunan al-Daraqutni #750

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ، نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: الْمَسْحُ عَلَى ظَهْرِ الْخُفَّيْنِ خُطَطٌ بِالأَصَابِعِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Hasan Basri states that the upper part of the socks will be wiped, like lines will be made with the fingers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا حسن بصری بیان کرتے ہیں کہ موزوں کے اوپر والے حصے پر مسح کیا جائے گا، جیسے انگلیوں کے ذریعہ لکیریں بنائی جائیں گی۔

751

Sunan al-Daraqutni #751

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ، نا أَبُو الْعَلاءِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَكِيعِيُّ، ثنا أبِي، ثنا وَكِيعٌ، نَا فُضَيْلٌ، مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is also narrated along with a document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

752

Sunan al-Daraqutni #752

Da'if

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، نا رَجَاءُ بْنُ حَيْوَةَ ، عَنْ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ، قَالَ: وَضَّأْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ فَمَسَحَ أَعْلَى الْخُفِّ وَأَسْفَلَهُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Al-Mughira (RA) says: I performed ablution on the Prophet (PBUH) on the occasion of the Battle of Tabuk, so he wiped the upper part and the lower part of the socks.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غزوہ تبوک کے موقع پر وضو کروایا تو آپ نے موزوں کے اوپر والے حصے پر اور نیچے والے حصے پر مسح کیا۔

753

Sunan al-Daraqutni #753

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عِيسَى بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، بِالرَّمْلَةِ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ . رَوَاهُ ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ ثَوْرٍ ، قَالَ: حُدِّثْتُ عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُرْسَلا، لَيْسَ فِيهِ الْمُغِيرَةُ.

EnglishUnverified translation

The same hadith is transmitted as Mursal Hadith along with another chain of transmission, in which Sayyiduna Mughirah (RA) was not mentioned.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ مرسل حدیث کے طور پر منقول ہے، جس میں سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ نہیں تھا۔

754

Sunan al-Daraqutni #754

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قَالا: نا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ ، نا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَى ظُهُورِ الْخُفَّيْنِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Mughira bin Shuba (RA) narrates that I saw the Prophet (PBUH) wiping the top of his socks.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں کے اوپر والے حصے پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

755

Sunan al-Daraqutni #755

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، حَدَّثَنِي سَالِمٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَأَلَ سَعْدٌ عُمَرَ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ، فَقَالَ عُمَرُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِالْمَسْحِ عَلَى ظَهْرِ الْخُفِّ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً " ."

EnglishUnverified translation

Salim narrates on the authority of his father Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) that Sayyidna Sa’d (RA) inquired from Sayyidna Umar (RA) about wiping the socks, and he said, “I heard the Prophet (PBUH) commanding to wipe the upper part of the socks, which is three days and three nights for a traveler and one day and one night for a resident.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سالم اپنے والد سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے موزوں پر مسح کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں کے اوپر والے حصے پر مسح کرنے کا حکم دیتے ہوئے سنا ہے جو مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں جبکہ مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔

756

Sunan al-Daraqutni #756

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، وَابْنُ لَهِيعَةَ ، وَاللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، نا يَحْيَى بْنُ غَيْلانَ ، ثنا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، قَالَ: سَأَلْتُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ، فَقَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَكَمِ الْبَلَوِيُّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ وَفَدَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَامًا، قَالَ عُقْبَةُ: وَعَلَيَّ خُفَّانِ مِنْ تِلْكَ الْخِفَافِ الْغِلاظِ، فَقَالَ لِي عُمَرُ: مَتَى عَهْدُكَ بِلُبْسِهُمَا؟ "، فَقُلْتُ: لَبِسْتُهُمَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَالْيَوْمُ الْجُمُعَةُ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: " أَصَبْتَ السُّنَّةَ " . وَقَالَ يُونُسُ: فَقَالَ: أَصَبْتَ، وَلَمْ يَقُلِ السُّنَّةَ."

EnglishUnverified translation

Mufadl bin Fazalah narrates that I asked Yazid bin Abu Habib about wiping over the socks, and he said that Abdullah bin Huqam has quoted this statement of Sayyiduna Uqbah bin Amir (may God be pleased with him) with reference to Ali bin Rabah. Sayyiduna Uqbah told him that once he joined a delegation and attended the service of Sayyiduna Umar. Uqba says that at that time I was wearing thick socks and that day was Friday. So Sayyiduna Umar (RA) said to them that you have acted according to the Sunnah. One hadith has the words that you have done right, but the word "Sunnah" is not mentioned in it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مفضل بن فضالہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے یزید بن ابو حبیب سے موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ عبداللہ بن حکم نے علی بن رباح کے حوالے سے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے۔ سیدنا عقبہ نے انہیں بتایا کہ ایک مرتبہ وہ وفد میں شامل ہو کر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ عقبہ فرماتے ہیں کہ اس وقت میں نے موٹے والے موزے پہنے ہوئے تھے جب کہ اس دن جمعہ ہی تھا۔ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ تم نے سنت کے مطابق عمل کیا ہے۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ تم نے ٹھیک کیا ہے، اس میں لفظ \سنت\" منقول نہیں ہے۔""

757

Sunan al-Daraqutni #757

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ، بِمِصْرَ، ثنا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: خَرَجْتُ مِنَ الشَّامِ إِلَى الْمَدِينَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَدَخَلْتُ الْمَدِينَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَدَخَلْتُ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، فَقَالَ: مَتَى أَوْلَجْتَ خُفَّيْكَ فِي رِجْلَيْكَ؟ "، قُلْتُ: يَوْمَ الْجُمُعَةِ، قَالَ: " فَهَلْ نَزَعْتَهُمَا؟ "، قُلْتُ: لا، قَالَ: " أَصَبْتَ السُّنَّةَ " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: وَهُوَ صَحِيحُ الإِسْنَادِ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Uqbah bin Aamir (may Allah be pleased with him) narrates that I left Syria on Friday to go to Madinah and reached Madinah on Friday. I attended the service of Sayyiduna Umar bin Al-Khattab Radiyallahu Anhu, and he asked, "How long have you been wearing socks on your feet?" I replied that last Friday. They inquired whether you had taken them off. I replied that no! So he said that you have acted according to the Sunnah. Sheikh Abu Bakr says that this hadith is poor. Sheikh Abul Hasan says that its chain of transmission is authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن مدینہ منورہ جانے کے لیے شام سے روانہ ہوا اور جمعہ کے دن ہی مدینہ منورہ پہنچا۔ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے دریافت کیا کہ تم نے اپنے پاؤں میں موزے کب سے پہنے ہیں؟ میں نے جواب دیا کہ گزشتہ جمعہ کے دن۔ انہوں نے دریافت کیا کہ کیا تم نے انہیں اتارا تھا؟ میں نے جواب دیا کہ نہیں! تو انہوں نے فرمایا کہ تم نے سنت کے مطابق عمل کیا ہے۔ شیخ ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ حدیث غریب ہے۔ شیخ ابو الحسن فرماتے ہیں کہ اس کی سند مستند ہے۔

758

Sunan al-Daraqutni #758

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، ثنا رَوْحٌ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ ، قَالا: نا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ كَانَ لا يُوَقِّتُ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَقْتًا " ."

EnglishUnverified translation

Nafi' narrated that Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) did not set a time limit for wiping over the socks.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں میعاد مقرر نہیں کی۔

759

Sunan al-Daraqutni #759

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَيُّوبَ الْمُعَدَّلُ ، بِالرَّمْلَةِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وُهَيْبٍ الْغَزِّيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: لَيْسَ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَقْتٌ امْسَحْ مَا لَمْ تَخْلَعْ " ."

EnglishUnverified translation

Nafi', narrates about Sayyiduna Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him, that he says that there is no time limit for wiping the socks, you wipe them until you take them off.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ موزوں پر مسح کرنے کی کوئی میعاد نہیں ہے، تم اس وقت تک مسح کرو جب تک تم انہیں اتار نہ دو۔

760

Sunan al-Daraqutni #760

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، ثنا شُجَاعٌ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالا: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: يَمْسَحُ الْمُسَافِرُ عَلَى الْخُفَّيْنِ مَا لَمْ يَخْلَعْهُمَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that the traveler used to wipe his socks until he took them off.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ مسافر شخص موزوں پر اس وقت تک مسح کرتا رہے جب تک وہ انہیں اتار نہیں دیتا۔

761

Sunan al-Daraqutni #761

Hasan

حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَالْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، وَاللَّفْظُ لَهُ . حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، قَالَ: جِئْتُ صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالٍ الْمُرَادِيَّ ، فَقَالَ: مَا جَاءَ بِكَ؟ فَقُلْتُ: جِئْتُ أَطْلُبُ الْعِلْمَ، قَالَ: فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَا مِنْ خَارِجٍ يَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهِ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ إِلا وَضَعَتْ لَهُ الْمَلائِكَةُ أَجْنِحَتَهَا رِضَاءً بِمَا يَصْنَعُ "، قَالَ: جِئْتُ أَسْأَلُكَ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ، قَالَ: نَعَمْ، كُنْتُ فِي الْجَيْشِ الَّذِي بَعَثَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَأَمَرَنَا أَنْ نَمْسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ إِذَا نَحْنُ أَدْخَلْنَاهُمَا عَلَى طُهْرٍ ثَلاثًا إِذَا سَافَرْنَا، وَيَوْمًا وَلَيْلَةً إِذَا أَقَمْنَا، وَلا نَخْلَعَهُمَا مِنْ بَوْلٍ وَلا غَائِطٍ وَلا نَوْمٍ وَلا نَخْلَعَهُمَا إِلا مِنْ جَنَابَةٍ "، قَالَ: وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِنَّ بِالْمَغْرِبِ بَابًا مَفْتُوحًا لِلتَّوْبَةِ، مَسِيرَتُهُ سَبْعُونَ سَنَةً، لا يُغْلَقُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ نَحْوِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Zar bin Habish narrates that I attended the service of Sayyidna Safwan bin Asal. He asked why you came? I replied that I have come to acquire knowledge. So he said, "I heard the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) saying that whoever leaves his home to seek knowledge, the angels are pleased with his action and rest on him." Zar said, "I have come to inquire about wiping on the socks." So he replied that I was among the army that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) sent on a campaign and instructed us that you can wipe your socks for three days during the journey and for one day and one night during the stay, while we have worn them in a state of ablution and we will not take them off while urinating, defecating or getting up after sleeping, we will only take them off in a state of Janabat. Sayyiduna Safwan (RA) also said that I heard the Prophet (PBUH) saying that there is a door in the West that is open for repentance, the width of which is the distance of seventy years. It will not close until the sun rises from its side.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

زر بن حبیش بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ کیوں آئے ہو؟ میں نے جواب دیا کہ میں علم کے حصول کے لیے آیا ہوں۔ تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص علم کے حصول کے لیے اپنے گھر سے نکلتا ہے تو فرشتے اس کے اس عمل سے راضی ہو کر اپنے پر بچھاتے ہیں۔ زر نے کہا کہ میں اس لیے آیا ہوں تاکہ موزوں پر مسح کے بارے میں دریافت کروں۔ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں اس لشکر میں شامل تھا جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہم پر بھیجا تھا اور ہمیں ہدایت کی تھی کہ تم اپنے موزوں پر مسح سفر کے دوران تین دن تک اور قیام کے دوران ایک دن اور ایک رات تک کر سکتے ہو، جب کہ ہم نے انہیں باوضو حالت میں پہنا ہو اور ہم انہیں پیشاب کرنے، پاخانہ کرنے یا سونے کے بعد اٹھ کر وضو کرتے ہوئے نہیں اتاریں گے، ہم انہیں صرف جنابت کی حالت میں اتاریں گے۔ سیدنا صفوان رضی اللہ عنہ نے یہ بھی بتایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مغرب میں ایک دروازہ ہے جو توبہ کے لیے کھلا ہوا ہے، جس کی چوڑائی ستر برس کی مسافت جتنی ہے۔ یہ اس وقت تک بند نہیں ہوگا جب تک سورج اس کی طرف سے طلوع نہیں ہوتا۔

762

Sunan al-Daraqutni #762

Hasan

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عِيسَى، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ خُزَيْمَةَ النَّيْسَابُورِيَّ، يَقُولُ: ذَكَرْتُ لِلْمُزَنِيِّ خَبَرَ عَبْدِ الرَّزَّاقِ هَذَا، فَقَالَ لِي: حَدَّثَ بِهِ أَصْحَابُنَا فَإِنَّهُ لَيْسَ لِلشَّافِعِيِّ حُجَّةٌ أَقْوَى مِنْ هَذَا، يَعْنِي قَوْلَهُ إِذَا نَحْنُ أَدْخَلْنَاهُمَا عَلَى طُهْرٍ "."

EnglishUnverified translation

Ali bin Ibrahim narrates that I heard Shaykh Abu Bakr bin Khuzima saying that I mentioned the tradition of Abdul Razzaq to Imam Muzni, so he said to me that our companions have also narrated this tradition, because Imam Shafi'i has no other authentic argument than this. The author says that these words of the hadeeth that when we entered them in the state of ablution.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

علی بن ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ میں نے شیخ ابو بکر بن خزیمہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ میں نے عبدالرزاق کی روایت امام مزنی سے ذکر کی تو انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ ہمارے ساتھیوں نے بھی یہ روایت بیان کی ہے، کیونکہ امام شافعی کی اس سے مستند دلیل اور کوئی نہیں ہے۔ مصنف فرماتے ہیں کہ یعنی روایت کے یہ الفاظ کہ جب ہم نے باوضو حالت میں انہیں ان میں داخل کیا ہو۔

763

Sunan al-Daraqutni #763

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ ، ثنا سُفْيَانُ ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، وَحُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَيُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَيَمْسَحُ أَحَدُنَا عَلَى خُفَّيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِذَا أَدْخَلَهُمَا وَهُمَا طَاهِرَتَانِ " ."

EnglishUnverified translation

``Urwa bin Mughirah narrates the statement of his father that I said, "O Messenger of Allah, peace and blessings be upon him! Can any of us wipe his socks?" So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that when this person has entered them both in a state of ablution.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عروہ بن مغیرہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا، \یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا ہم میں سے کوئی شخص اپنے موزوں پر مسح کر سکتا ہے؟\" تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب اس شخص نے ان دونوں کو باوضو حالت میں داخل کیا ہو۔""