Sunan al-Daraqutni #4305
نَا نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ، نَا الْحَسَنُ بْنُ غُلَيْبٍ الأَزْدِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَبَّانَ، نَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ أَبُو طَلْحَةَ، وَأُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ، وَسُهَيْلُ بْنُ بَيْضَاءَ عِنْدَ أَبِي طَلْحَةَ يَشْرَبُونَ مِنْ شَرَابِ تَمْرٍ وَبُسْرٍ، أَوْ قَالَ: رُطَبٍ وَأَنَا أَسْقِيهِمْ مِنَ الشَّرَابِ حَتَّى كَادَ يَأْخُذُ مِنْهُمْ فَمَرَّ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، فَقَالَ: أَلا هَلْ عَلِمْتُمْ أَنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ؟، فَقَالُوا: يَا أَنَسُ، اكْفِ مَا فِي إِنَائِكَ، وَمَا قَالُوا: حَتَّى نَتَبَيَّنَ، قَالَ: فَكَفَأْتُهُ " ، قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، وَهُوَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ: هَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّ خَبَرَ الْوَاحِدِ يُوجِبُ الْعَمَلَ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Anas (RA) narrates that Sayyidna Abu Talha, Sayyidna Abi Bin Ka’b and Sayyidna Suhail Bin Bayda (RA) were sitting next to Sayyidna Abu Talha (RA) drinking wine made from dates and chawhars. Anas! Pour out the wine in your vessel.' He said this when we came to know about this, then Sayyiduna Anas (RA) says that I poured out the wine. Shaykh Abu Abdullah i.e. Ubaidullah bin Abdul Samad says: This indicates that the news makes the action necessary.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوطلحہ ‘ سیدنا ابی بن کعب اور سیدنا سہیل بن بیضاء رضی اللہ عنہ ‘ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھ کر کھجور اور چھوہاروں کی بنی ہوئی شراب پی رہے تھے میں ان حضرات کو شراب پلارہا تھا ‘ انہوں نے وہ شراب لینا چاہی تو اسی دوران ایک مسلمان وہاں سے گزرا اور بولا: کیا تم لوگ یہ بات جانتے ہو کہ شراب کو حرام قراردے دیا گیا ہے ‘ تو ان سب نے کہا: اے انس! اپنے برتن میں موجود شراب کو بہادو ‘ انہوں نے یہ بات اس وقت کہی جب ہمیں اس بات کا پتہ چل گیا تو سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اس شراب کو بہادیا۔ شیخ ابوعبداللہ یعنی عبیداللہ بن عبدالصمد ‘ یہ فرماتے ہیں: یہ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ خبرواحد عمل کو لازم کردیتی ہے۔