Sunan al-Daraqutni #4287
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْمُقْرِئُ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي الْعَنْبَسِ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، أنا الْمُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، يَقُولُ: يَا ابْنَ آدَمَ اثْنَتَانِ لَمْ تَكُنْ لَكَ، وَاحِدَةٌ مِنْهُمَا جَعَلْتُ لَكَ نَصِيبًا مِنْ مَالِكَ حِينَ أَخَذْتُ بِكَظَمِكَ لأُطَهِّرَكَ بِهِ وَلأُزَكِّيَكَ، وَصَلاةُ عِبَادِي عَلَيْكَ بَعْدَ انْقِضَاءِ أَجَلِكَ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that Allah, the Exalted, said: O son of Adam! There are two characteristics in you which were not in you before, one is that when you overcome your anger, I will increase your wealth in order to purify you, and the other is that when your life is complete, my servants will continue to pray for you.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے کہ اللہ تعالیٰ ٰ نے فرمایا ہے: اے آدم کے بیٹے! تمہارے اندردوخصوصیات ہیں جو پہلے تم میں نہیں تھی ‘ ایک یہ کہ جب تم اپنے غصے پر ق ابوپاؤگے تو میں تمہارے مال میں اضافہ کردوں گا تاکہ اس طرح تمہیں پاک وصاف کروں اور دوسرایہ کہ جب تمہاری زندگی پوری ہو جائے گی تو میرے بندے تمہارے لیے دعا کرتے رہیں گے (یا نماز ہ اداکریں گے)۔