Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 28 · Chapter 2

Horse Racing

باب النَّوَادِرُنادر طور پر پیش آنے والے مسائل

19 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

4268

Sunan al-Daraqutni #4268

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، نَا الزَّعْفَرَانِيُّ، نَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَرَاءُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ عَلَى نَفْسِهِ " ."

EnglishUnverified translation

It has been narrated about Ibn Sirin, 'He did not think there was anything wrong with a man paying the price of his wife's maidservants himself.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابن سیرین کے بارے میں یہ بات منقول ہے ‘ وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنی بیوی کی کنیز کی قیمت خوداداکر دے۔

4269

Sunan al-Daraqutni #4269

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَوِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: لا بَأْسَ تُفْطِرُ الْحُبْلَى وَالْمُرْضِعُ فِي رَمَضَانَ الْيَوْمَ بَيْنَ الأَيَّامِ، وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِمَا " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated about Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) or perhaps Sayyidna Abdullah Bin Umar (RA) that he says: There is nothing wrong with a pregnant woman or a lactating woman not fasting for a day or a few days in the month of Ramadan.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یا شاید سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ حاملہ عورت یادودھ پلانے والی عورت رمضان کے مہینے میں ایک دن یا چند دن روزے نہ رکھے ‘ اس پر قضاء لازم نہیں ہوگی۔

4270

Sunan al-Daraqutni #4270

نَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ هَارُونَ بْنِ رُسْتُمَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا بَقِيَّةُ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ مَالِكٍ الْحَضْرَمِيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ حَلَفَ عَلَى أَحَدٍ بِيَمِينٍ، وَهُوَ يَرَى أَنَّهُ سَيَبِرُّهُ فَلَمْ يَفْعَلْ، فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَى الَّذِي لَمْ يَبِرَّهُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrates this saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): Whoever takes an oath about an oath and thinks that he will fulfill it and then fails to do so, his sin will be on the person who did not allow it to be fulfilled.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جو شخص کسی قسم کے بارے میں حلف اٹھائے اور وہ یہ سمجھتا ہو کہ وہ اسکوپوراکر دے گا اور پھر وہ ایسا نہ کرسکے تو اسکا گناہ اس شخص کے ذمے ہوگا جس نے اسے پورا نہ کرنے دیا ہو۔

4271

Sunan al-Daraqutni #4271

نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الصَّغَانِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الطَّيِّبِ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ ، وَرَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: أَهْدَتْ لَهَا امْرَأَةٌ طَبَقًا فِيهِ تَمْرٌ فَأَكَلْتُ مِنْهُ عَائِشَةُ، وَأَلْقَتْ مِنْهُ تَمَرَاتٍ، فَقَالَتِ الْمَرْأَةُ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكِ إِلا أَكَلْتِيهِ كُلَّهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِرِّيهَا، فَإِنَّ الإِثْمَ عَلَى الْمُحَنِّثِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Ayesha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates: A woman sent her a plate containing dates. Sayyida Ayesha (may Allah be pleased with her) ate some dates from it and left some dates. She said: I swear to you that you will eat all of them. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Fulfill it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک خاتون نے انہیں تھال بھیجا جس میں کھجوریں تھیں ‘ سید ہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے اس میں سے کچھ کھجوریں کھالیں اور کچھ کھجوریں رہنے دیں ‘ اس عورت نے کہا: کہ میں آپ کو یہ قسم دیتی ہوں کہ آپ یہ سب کھائیں گی ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کو پوراکرو ‘ کیونکہ قسم توڑنے والے کو گناہ ہوتا ہے۔

4272

Sunan al-Daraqutni #4272

نَا نَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نَا جَدِّي ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، أَنَّ حُذَيْفَةَ بَدَا لَهُ الصَّوْمُ بَعْدَمَا زَالَتِ الشَّمْسُ فَصَامَ ."

EnglishUnverified translation

Abu Abd al-Rahman Salmi narrates that once after the sun had set, Sayyiduna Hudhayfah (RA) thought it appropriate that he should fast, so he fasted.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوعبدالرحمن سلمی بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ سورج ڈھل جانے کے بعد سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے یہ مناسب سمجھا کہ وہ روزہ رکھ لیں تو انہوں نے روزہ رکھ لیا۔

4273

Sunan al-Daraqutni #4273

نَا نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، نَا أَبُو الْبَخْتَرِيِّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ . ح وَنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الأَزْرَقُ، نَا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، قَالا: نَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ حُذَيْفَةَ بْنَ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، بَدَا لَهُ بَعْدَ أَنْ زَالَتِ الشَّمْسُ فَصَامَ " ."

EnglishUnverified translation

Abu Abd al-Rahman narrates: After the sun had set, Sayyiduna Hudhayfah (RA) intended to fast and fasted.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوعبدالرحمن بیان کرتے ہیں: سورج ڈھل جانے کے بعد سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے روزہ رکھنے کا ارادہ کیا اور روزہ رکھ لیا۔

4274

Sunan al-Daraqutni #4274

نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ، نَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَلَّى الشُّونِيزِيُّ وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ وَجَمَاعَةَ، قَالُوا: نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَوْ أَنَّ رَجُلا اطَّلَعَ عَلَى جَارِهِ، فَخَذَفَ عَيْنَهُ بِحَصَاةٍ فَلا دِيَةَ، وَلا قِصَاصَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: If a person looks into his neighborhood (or someone's house) and another person hits his eye with a stone, there will be no retribution for him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: اگر کوئی شخص اپنے پڑوس میں (یا کسی کے گھر میں) جھانک کر دیکھے اور دوسرا شخص کنکری مار کر اس کی آنکھ پھوڑدے تو اس کی کوئی دیت اور کوئی قصاص نہیں ہوگا۔

4275

Sunan al-Daraqutni #4275

نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدِ بْنِ حَفْصٍ ، إِمْلاءً مِنْ كِتَابِهِ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ بَزِيعٍ ، سَنَةَ تِسْعٍ وَخَمْسِينَ وَمِائَتَيْنِ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ عَطِيَّةَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُعْطِيتُ جَوَامِعَ الْكَلِمِ، وَاخْتُصِرَ لِي الْحَدِيثُ اخْتِصَارًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said this: I have been given the most concise words, so I complete the matter in short words.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: مجھے جامع ترین کلمات عطاء کیے گئے ہیں ‘ اس لیے میں مختصرالفاظ میں بات پوری کرتا ہوں۔۔

4276

Sunan al-Daraqutni #4276

وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْقُرْآنُ ذَلُولٌ ذُو وُجُوهٍ فَاحْمِلُوهُ عَلَى أَحْسَنِ وُجُوهِهِ " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated with the same document that Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said to me: “The Qur’an is very soft, in which there are many aspects, so you should apply it to the situation that is best for you.”

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: قرآن بہت نرم ہے ‘ جس میں کئی پہلو پائے جاتے ہیں ‘ تو اسے تم اسی صورت حال پر محمول کروجوسب سے بہتر ہو۔

4277

Sunan al-Daraqutni #4277

Da'if

نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَد ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الْقَنْطَرِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ الْكَبِير ُ نَا جَبْرُونُ بْنُ وَاقِد ٍ، بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَة َ عَنْ أَبِي الزُّبَيْر ِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّه ِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَلامِي لا ينسخ كَلامَ اللَّهِ، وَكَلامُ اللَّهِ ينسخ كَلامِي، وَكَلامُ اللَّهِ ينسخ بَعْضُهُ بَعْضًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabar bin Abdullah (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said this: My words cannot abrogate the words of Allah, but the words of Allah can abrogate my words, and one part of Allah's words can abrogate another.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: میرا کلام ‘ اللہ کے کلام کو نسخ نہیں کرسکتا ‘ لیکن اللہ تعالیٰ ٰ کا کلام میرے کلام کو نسخ کرسکتا ہے اور اللہ تعالیٰ ٰ کے کلام کا ایک حصہ دوسرے کو نسخ کرسکتا ہے۔

4278

Sunan al-Daraqutni #4278

نَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الرَّبِيعِ الأَنْمَاطِيُّ ، نَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَحَادِيثَنَا ينسخ بَعْضُهَا بَعْضًا كَنَسْخِ الْقُرْآنِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said this: Like the abrogation of the Qur'an, our hadiths also abrogate each other.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: قرآن کے منسوخ کرنے کی طرح ہماری احادیث بھی ایک دوسرے کو منسوخ کردیتی ہیں۔

4279

Sunan al-Daraqutni #4279

نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْبَزَّازُ ، نَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي صَخْرَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى أَبِي يُحَدِّثُنِي: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ الْقَوْلَ، ثُمَّ يَلْبَثُ حِينًا، ثُمَّ يَنْسَخَهُ بِقَوْلٍ آخَرَ، كَمَا ينسخ الْقُرْآنُ بَعْضُهُ بَعْضًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Zubair (RA) narrates that I swear by my father, “He told me that sometimes the Prophet (PBUH) used to say something, and then after some time, he would abrogate it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے بارے میں قسم اٹھاکریہ بات بیان کرتا ہوں ‘ انہوں نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی بات فرما دیتے تھے ‘ پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعدا سے منسوخ کردیا کرتے تھے ‘ یہ بالکل اسی طرح تھا جی سے قرآن کا ایک حصہ دوسرے کو منسوخ کردیتا ہے۔

4280

Sunan al-Daraqutni #4280

Da'if

نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ش??رِيكٍ ، نَا أَبِي، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ: إِيَّاكُمْ وَأَصْحَابَ الرَّأْيِ، فَإِنَّهُمْ أَعْدَاءَ السُّنَنِ، أَعْيَتْهُمُ الأَحَادِيثُ أَنْ يَحْفَظُوهَا، فَقَالُوا بِالرَّأْيِ، فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Umar bin Al-Khattab Radiyallahu Anhu says: Avoid those who follow your own opinion, because they will be enemies of the Sunnah, they will not be able to remember the hadiths and will explain the commandment through their own opinion, they will be misguided and mislead others as well.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمربن خطاب رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: تم اپنی رائے کی پیروی کرنے والوں سے بچنا ‘ کیونکہ وہ لوگ سنت کے دشمن ہوں گے ‘ وہ احادیث کو یاد نہیں رکھ سکیں گے اور اپنی رائے کے ذریعے حکم بیان کریں گے ‘ وہ گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔

4281

Sunan al-Daraqutni #4281

نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْجَمَالُ ، نَا هَاشِمُ بْنُ الْجُنَيْدِ أَبُو صَالِحٍ ، نَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، نَا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا هَلَكَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ، حِينَ حَدَّثَ فِيهِمُ الْمُوَلَّدُونَ أَبْنَاءُ سَبَايَا الأُمَمِ، فَوَضَعُوا الرَّأْيَ فَضَلُّوا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: The children of Israel fell victim to destruction when the children of captive women began to create new things in them.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: بنی اسرائیل اس وقت ہلاکت کا شکار ہوگئے جب قیدی عورتوں کے بچوں نے ان میں نئی باتیں پیدا کرنی شروع کردیں ان لوگوں نے اپنی رائے پیش کرنا شروع کی اور وہ گمراہی کا شکار ہوگئے۔

4282

Sunan al-Daraqutni #4282

حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِىٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- بِنَحْوِ حَدِيثِ السَّهْمِىِّ عَنْ مَالِكٍ وَقَالَ فِيهِ إِنِّى لاَ أُصَافِحُ النِّسَاءَ إِنَّمَا قَوْلِى لاِمْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ كَقَوْلِى لِمِائَةِ امْرَأَةٍ .

EnglishUnverified translation

Sayyida Umima bint Ruqiqa, may Allah be pleased with her, narrates a similar hadith regarding the Prophet, may God bless him and grant him peace.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند حدیث نقل کرتی ہیں ‘ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں عورتوں کے ساتھ مصافحہ نہیں کرتا اور ایک عورت کے ساتھ بھی میں اس طرح بات کرتا ہوں جس طرح ایک سو خواتین کے ساتھ کرتا ہوں۔“

4283

Sunan al-Daraqutni #4283

نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَ حَدِيثِ السَّهْمِيِّ، عَنْ مَالِكٍ، وَقَالَ فِيهِ: إِنِّي لا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّمَا قَوْلِي لامْرَأَةٍ كَقَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Umeema bint Ruqiqa, the aunt of Sayyida Fatimah, the daughter of the Prophet, may God bless him and grant him peace, narrates: We pledged allegiance to the Holy Hand of the Prophet, may God bless him and grant him peace.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی خالہ سیدہ امیمہ بنت رقیقہ بیان کرتی ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست اقدس پر بیعت کی ‘ اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث نقل کی ہے۔

4284

Sunan al-Daraqutni #4284

نَا عَلِيٌّ ، نَا أَحْمَدُ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا وَرْقَاءُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ، وَكَانَتْ خَالَةَ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ . نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السَّهْمِيُّ ، نَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُبَايِعُهُ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نُبَايِعُكَ عَلَى أَنْ لا نُشْرِكَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلا نَسْرِقَ وَلا نَزْنِيَ، وَلا نَقْتُلَ أَوْلادَنَا، وَلا نَأْتِيَ بِبُهْتَانٍ نَفْتَرِيهِ بَيْنَ أَيْدِينَا وَأَرْجُلِنَا، وَلا نَعْصِيَكَ فِي مَعْرُوفٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ وَأَطَقْتُنَّ، قُلْنَا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَرْحَمُ بِنَا مِنْ أَنْفُسِنَا، هَلُمَّ نُبَايِعُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لا أُصَافِحُ النِّسَاءَ، إِنَّ قَوْلِي لِمِائَةِ امْرَأَةٍ كَقَوْلِي لامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ، أَوْ مثل قَوْلِي لامْرَأَةٍ وَاحِدَةٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Umima bint Ruqiqa (may Allah be pleased with her) narrates: We came to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) to pledge allegiance. We said: O Messenger of Allah! We pledge allegiance to Your Holy Hand that we will not associate anyone with Allah, We will not steal, We will not commit adultery, We will not kill our children, We will not falsely accuse anyone on our behalf, And we will not disobey You in any good deed. The Messenger is more merciful towards us than our own selves, O Messenger of Allah! Extend your holy hand so that we may pledge allegiance to you. The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: I do not shake hands with women.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہم لوگ بیعت کرنے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں ‘ ہم نے عرض کی: یارسول اللہ! ہم آپ کے دست اقدس پر اس بات کی بیعت کرتی ہیں کہ ہم کسی کو اللہ تعالیٰ ٰ کا شریک نہ ٹھہرائیں گی ‘ ہم چوری نہیں کریں گی ‘ ہم زنا نہیں کریں گی اور اپنی اولاد کو قتل نہیں کریں گی اور اپنی طرف سے بنا کر کسی پر جھوٹا الزام نہیں لگائیں گی اور کسی بھی نیکی کے کام میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس حدتک جس کی تمہیں استعطاعت ہو اور جس کی تمہیں طاقت ہو ہم نے عرض کی: اللہ اور اس کے رسول ہمارے بارے میں ہماری اپنی ذات سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں یارسول اللہ! اپنا دست اقدس آگے کیجئے تاکہ ہم آپ کی بیعت کرلیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں خواتین کے ساتھ مصافحہ نہیں کرتا ‘ ایک سوخواتین کے ساتھ بھی میں اس طرح کلام کرتا ہوں جس طرح ایک عورت کے ساتھ کرتا ہوں (یہاں پر ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے)۔

4285

Sunan al-Daraqutni #4285

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَبُو أُمَيَّةَ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، وَعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالُوا: نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا جَاءَهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ خَرَّ سَاجِدًا لِلَّهِ " ."

EnglishUnverified translation

Bakarbin Abdul Aziz narrates his grandfather's statement regarding his father: Whenever the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) received some good news, he would go into prostration before Allah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

بکاربن عبدالعزیز اپنے والد کے حوالے سے اپنے داداکایہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی خوشی کی خبرملتی تھی تو آپ اللہ تعالیٰ ٰ کی بارگاہ میں سجدے میں چلے جاتے تھے (یعنی سجدہ شکر کرتے تھے)۔

4286

Sunan al-Daraqutni #4286

نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، نَا نُعَيْمٌ ، نَا رِشْدِينُ ، نَا عَقِيلٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُقَاتِلَ عَنْ أَحَدٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ، إِلا عَنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Zubair (RA) narrates that the Prophet (PBUH) forbade us to fight on behalf of the polytheists, but we will fight on behalf of the responsible people.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم مشرکین کی طرف سے جنگ کریں ‘ البتہ اہل ذمہ کی طرف سے ہم لڑائی کریں گے۔