Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 28 · Chapter 1

Horse Racing

بَابُمکاتب کے احکام

26 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

4242

Sunan al-Daraqutni #4242

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

4243

Sunan al-Daraqutni #4243

نَا أَحْمَدُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَهْمِيُّ الْبَيْطَارِيُّ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ، كَذَا قَالَ بُكَيْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ.

EnglishUnverified translation

The same tradition has been narrated by Sayyidna Khawat bin Jubayr (RA) with reference to some other isnads.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت بعض دیگراسناد کے حوالے سے بھی سیدنا خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے۔

4244

Sunan al-Daraqutni #4244

نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الزُّبَيْرِيُّ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ فَمَالُهُ لَهُ إِلا أَنْ يَسْتَثْنِيَهُ السَّيِّدُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said this: Whoever frees a slave and the slave has any wealth, that wealth will remain with the slave. However, if his master makes an exception, the ruling will be different.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جو شخص کسی کو آزاد کرتا ہے اور اس غلام کا کوئی مال بھی موجود ہو ‘ تو وہ مال غلام کے پاس رہے گا ‘ البتہ اگر اس کا آقا استثناء کرے تو حکم مختلف ہوگا۔

4245

Sunan al-Daraqutni #4245

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، ثنا أَبِي ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا أَعْتَقَ الرَّجُلُ الْعَبْدَ تَبِعَهُ مَالُهُ، إِلا يَكُونَ شَرَطَهُ الْمُعْتِقُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said this: When a person frees a slave, his property also remains with him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جب کوئی شخص کسی غلام کو آزاد کرتا ہے ‘ تو اس کا مال بھی اس کے ساتھ رہتا ہے ‘ البتہ اگر آزاد کرنے والے نے اس مال کی شرط عائد کردی ہو (تو حکم مختلف ہوگا)۔

4246

Sunan al-Daraqutni #4246

نَا نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ ، نَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: قَضَى أَنَّ أُمَّ الْوَلَدِ لا تُبَاعُ، وَلا تُوهَبُ، وَلا تُورَثُ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا صَاحِبُهَا مَا عَاشَ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated about Sayyiduna Umar (RA) that he had given a decision that the mother of the son would not be sold, she would not be bequeathed, she would not be inherited, her master would continue to benefit from her as long as he lived, and when that master died, the son would be free.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ ام ولد کو فروخت نہیں کیا جائے گا ‘ اسے ہبہ نہیں کیا جائے گا ‘ وہ وراثت میں منتقل نہیں کی جائے گی ‘ اس کا آقا اس سے فائدہ اٹھاتا رہے گا ‘ جب تک وہ زندہ رہے گا ‘ جب وہ آقا مرجائے گا توام ولد آزادشمارہوگی۔

4247

Sunan al-Daraqutni #4247

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا قَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُقْرِئُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيُّ الْقَاضِي ، نَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، وَقَالَ: لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا مَا دَامَ حَيًّا، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ " ،."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) forbade the sale of Umm-Wald. He said: They shall not be sold. He will live, he will benefit from them and when he dies, she will be considered independent.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے ‘ آپ نے ارشاد فرمایا ہے: انہیں فروخت نہیں کیا جائے گا ‘ انہیں ہبہ نہیں کیا جائے گا وہ راثت میں تقسیم نہیں ہوں گی ‘ ان کا آقاجب ت?? زندہ رہے گا ‘ ان سے نفع حاصل کرے گا اور جب وہ آقافوت ہو جائے گا تو وہ ام ولد آزادشمارہوں گی۔۔

4248

Sunan al-Daraqutni #4248

Sahih

قَالَ: وَنا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ نَحْوَهُ غَيْرَ مَرْفُوعٍ.

EnglishUnverified translation

The same hadith is narrated from Sayyiduna Umar (may God be pleased with him) with reference to another chain of transmission, and it is not narrated as a "marfu'" hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے حوالے سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے اور ”مرفوع“ حدیث کے طور پر منقول نہیں ہے۔

4249

Sunan al-Daraqutni #4249

Sahih

نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، نَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ لا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا حَيَاتَهُ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) narrates the statement of Sayyidna Umar (RA) that he forbade the sale of Umm-Wald, “She cannot be given away, “She shall not be divided in inheritance,” Her master will continue to benefit from her during his lifetime, and when the master dies, she will be considered as free.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ‘ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے ‘ اسے ہبہ نہیں کیا جاسکتا ‘ وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوگی ‘ اس کا آقا اپنی زندگی میں اس سے نفع حاصل کرتا رہے گا جب آقافوت ہو جائے گا تو وہ ام ولد آزادشمارہوگی۔

4250

Sunan al-Daraqutni #4250

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا الْهَيْثَمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَلَفٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُطِيعٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ هُوَ الْمُخَرِّمِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا مَا بَدَا لَهُ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) forbade the sale of Umm-Wald. They cannot be sold. They cannot be given away.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام ولدکوفروخت کرنے سے منع کیا ہے ‘ انہیں فروخت نہیں کیا جاسکے گا ‘ انہیں ہبہ نہیں کیا جاسکے گا ‘ وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوں گی ‘ ان کا آقاجب تک مناسب سمجھے گا (یعنی جب تک زندہ رہے گا) ان سے نفع حاصل کرتا رہے گا جب وہ آقافوت ہو جائے گا تو وہ ام ولد آزاد ہو جائے گی۔

4251

Sunan al-Daraqutni #4251

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: كُنَّا نَبِيعُ سَرَارِيَّنَا أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيُّ لا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabar bin Abdullah (may Allah be pleased with him) narrates: We used to sell our mothers and children as maidservants and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was alive at that time.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم پہلے اپنی ام ولد کنیزوں کو فروخت کردیا کرتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت حیات تھے ‘ ہم اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں ہم ایسا کیا کرتے تھے)۔

4252

Sunan al-Daraqutni #4252

Da'if

نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، نَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ فِي أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ: كُنَّا نَبْتَاعَهُنَّ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abu Saeed Al-Khudri (RA) says about Umm-Wald that during the time of the Holy Prophet (PBUH), we used to buy and sell her.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ ام ولد کے بارے میں یہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم اس کی خریدو فروخت کرلیا کرتے تھے۔

4253

Sunan al-Daraqutni #4253

Da'if

وَنا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا بُنْدَارٌ، نَا مُحَمَّدٌ، نَا شُعْبَةُ بِهَذَا، قَالَ: كُنَّا نَبِيعُ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ."

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document, however, it contains these words: We used to sell the mother of the child during the time of the Holy Prophet (peace be upon him).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے ‘ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ام ولد کو فروخت کردیا کرتے تھے۔

4254

Sunan al-Daraqutni #4254

Da'if

نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّقَّاشُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، نَا مُصَرِّفُ بْنُ عَمْرٍو ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَفْرِيقِيِّ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَعْتَقَ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، وَقَالَ عُمَرُ: أَعْتَقَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ."

EnglishUnverified translation

Saeed bin Musayyib narrates: Sayyidna Umar (RA) declared the mothers and children of female slaves free.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ام ولد کنیزوں کو آزاد قراردیا تھا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی تھی: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انہیں آزاد قراردیا ہے۔

4255

Sunan al-Daraqutni #4255

مرسل

نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ ، نَا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّالانِيِّ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلامُ، أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِهَا، فَنَهَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فَرَدَّ الْبَيْعَ " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated about Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him): Once he had separated a slave girl from her child, and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade him from doing so and terminated the transaction.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک مرتبہ انہوں نے ایک کنیز اور اسکے بچے کے درمیان علیحدگی کردی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس بات سے منع کیا تھا اور اس سودے کو ختم کردیا تھا۔

4256

Sunan al-Daraqutni #4256

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ الأَنْصَارِيُّ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، فَأَتَاهُ فَتًى مِنَ الأَنْصَارِ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنَةَ عَمٍّ لِي وَأَنَا وَلِيُّهَا أَعْتَقَتْ جَارِيَةً عَنْ دُبُرٍ لَيْسَ لَهَا مَالٌ غَيْرَهَا، قَالَ زَيْدٌ: فَلْتَأْخُذْ مِنْ رَحِمِهَا مَا دَامَتْ حَيَّةً " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ."

EnglishUnverified translation

Sulaiman bin Yasarbayan narrates: Once I was sitting with Sayyidna Zayd bin Thabit, may Allah be pleased with him. A young man from the Ansar came to him and said: I have a cousin of whom I am a guardian. Peace be upon you. Abu Bakr-e-Nami, the narrator, said: This hadith is: "Gharib".

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سلیمان بن یساربیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میں سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا ‘ ان کے پاس انصار کا ایک نوجوان آیا اور اس نے بتایا: میری ایک چچا زاد ہے جس کا میں ولی ہوں ‘ اس نے مدبر کے طورپر اپنی کنیزکو آزاد کردیا ہے ‘ اس (چچازاد) کے پاس اس کنیز کے علاوہ اور کوئی مال نہیں ہے ‘ تو سیدنا زیدنے فرمایا: جب تک (تمہارے وہ چچازاد) زندہ ہے اس وقت تک تم اس کے ساتھ صلہ رحمی کرو ابوبکرنامی راوی نے یہ کہا: ہے: یہ حدیث: ”غریب“ ہے۔

4257

Sunan al-Daraqutni #4257

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، وَالْمَيْمُونِيُّ، قَالا: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: وَلَدُ الْمُدَبَّرَةِ يُعْتَقُونَ بِعِتْقِهَا، وَيُرَقُّونَ بِرِقِّهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) says: The children of the concubines will be considered free with their freedom and slaves with their slavery.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: مدبرہ کنیزوں کی اولاد ‘ ان کی آزاد ی کے ساتھ آزادشمار ہوگی اور ان کی غلامی کے ساتھ غلام شمار ہوگی۔

4258

Sunan al-Daraqutni #4258

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْغَفَّارِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَهُ أَنَّ عَطَاءً، وَطَاوُسًا يَقُولانِ عَنْ جَابِرٍ فِي الَّذِي أَعْتَقَهُ مَوْلاهُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ أَعْتَقَهُ عَنْ دُبُرٍ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَبِيعَهُ وَيَقْضِي دَيْنَهُ، فَبَاعَهُ بِثَمَانِمِائَةِ دِرْهَمٍ " ، قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ: شَهِدْتُ الْحَدِيثَ مِنْ جَابِرٍ: إِنَّمَا أَذِنَ فِي بَيْعِ خِدْمَتِهِ، عَبْدُ الْغَفَّارِ، ضَعِيفٌ، وَرَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، مُرْسَلا."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that during the time of the Holy Prophet (may peace be upon him), a man freed his slave. There was 'he had allowed that his services could be sold. The narrator of this tradition is Abdul Ghaffar "weak" and other narrators have quoted it as a "Mursal" tradition with reference to the narrator named Abu Ja'far.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک شخص نے اپنے غلام کو آزاد کردیا ‘ اس نے مدبر کے طورپر اسے آزاد کیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کو یہ ہدایت کی کہ وہ اس غلام کو فروخت کرکے اپنے قرض کو ادا کرلے ‘ تو اس شخص نے اس غلام کو آٹھ سو درہم میں فروخت کیا تھا ابوجعفر نامی راوی بیان کرتے ہیں: جس وقت سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی اس وقت میں بھی وہاں موجود تھا ‘ انہوں نے اس بات کی اجازت دی تھی کہ اس کی خدمات کو فروخت کیا جاسکتا ہے۔ اس روایت کا راوی عبدالغفار ”ضعیف“ ہے ‘ دیگرراویوں نے اسے ابوجعفرنامی راوی کے حوالے سے ”مرسل“ روایت کے طورپرنقل کیا ہے۔

4259

Sunan al-Daraqutni #4259

مرسل

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ: بَاعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِدْمَةَ الْمُدَبَّرَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Narrator Abu Ja'farnami (probably Imam Baqir) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) sold the services of a concubine.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوجعفرنامی راوی (شاید یہ امام باقر رضی اللہ عنہ ہیں) بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدبرہ کنیز کی خدمات کو فروخت کیا تھا۔

4260

Sunan al-Daraqutni #4260

مرسل

نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، نَا حَجَّاجٌ ، وَهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، قَالا: نَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ: إِنَّمَا بَاعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِدْمَةَ الْمُدَبَّرَةِ " ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: لَمْ أَجِدْ فِيهِ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَأَبُو جَعْفَرٍ وَإِنْ كَانَ مِنَ الثِّقَاتِ فَإِنَّ حَدِيثَهُ مُرْسَلٌ."

EnglishUnverified translation

A narrator named Abu Jaafar narrates: The Prophet, may God bless him and grant him peace, sold the services of a slave girl. A narrator named Abu Bakr narrates: This is the only hadith I could find about this, and the narrator named Abu Jaafar is reliable, but his tradition is "Mussal".

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوجعفر نامی راوی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدبرہ کنیز کی خدمات کو فروخت کیا تھا ابوبکرنامی راوی بیان کرتے ہیں: مجھے اس بارے میں صرف یہی حدیث مل سکی ہے اور ابوجعفر نامی راوی اگرچہ ثقہ ہیں ‘ لیکن ان کی روایت ”مرسل“ ہے۔

4261

Sunan al-Daraqutni #4261

مرسل

نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ ، نَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا بَأْسَ بِبَيْعِ خَدَمَةِ الْمُدَبَّرِ إِذَا احْتَاجَ " ، هَذَا خَطَأٌ مِنِ ابْنِ طَرِيفٍ، وَالصَّوَابُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، مُرْسَلا وَقَدْ تَقَدَّمَ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabar bin Abdullah (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said: There is no harm in selling the services of a counselor while he is in need. This hadith is incorrect as it is transmitted with reference to a narrator named Ibn Tarif. The correct tradition is that it was narrated by a narrator named Abdul Malik as a "Mursal" tradition from a narrator named Abu Ja'far and this tradition has already passed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: مدبر کی خدمات فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ‘ جبکہ وہ ضرورت مندہو۔ ابن طریف نامی راوی کے حوالے سے منقول ہونے کے اعتبار سے یہ روایت غلط ہے ‘ صحیح روایت یہ ہے کہ اسے عبدالملک نامی راوی نے ابوجعفر نامی راوی سے ”مرسل“ روایت کے طورپرنقل کیا ہے اور یہ روایت پہلے گزرچکی ہے۔

4262

Sunan al-Daraqutni #4262

نَا أَبُو عَمْرٍو يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمُقَوِّمُ ، ثنا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، نَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبَيْعِ الْمُدَبَّرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabir (RA) narrates that the Prophet (PBUH) ordered the sale of mudbar.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدبرکوفروخت کرنے کا حکم دیا ہے۔

4263

Sunan al-Daraqutni #4263

Da'if

نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، قَالا: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: The executor (the decision to free the deceased) will be from one-third of the property.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: مدبر (کی آزادی کا فیصلہ میت کے) ایک تہائی مال میں سے ہوگا۔

4264

Sunan al-Daraqutni #4264

Da'if

نَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلاءِ الْكَاتِبُ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، وَجَمَاعَةٌ، قَالُوا: نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ أَبُو مُعَاوِيَةَ الْجَزَرِيُّ ، عَنْ عَمِّهِ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَا??َ: الْمُدَبَّرُ لا يُبَاعُ، وَلا يُوهَبُ، وَهُوَ حُرٌّ مِنَ الثُّلُثِ " ، لَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَإِنَّمَا هُوَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، مَوْقُوفٌ مِنْ قَوْلِهِ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: A slave cannot be sold, nor can he be given away. This hadith has only been narrated by a narrator named Ubaidah bin Hasan with a chain of transmission and this narrator is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: مدبر غلام کو فروخت نہیں کیا جاسکتا ‘ اسے ہبہ نہیں کیا جاسکتا ‘ (میت کے) ایک تہائی مال میں سے وہ آزادشمار ہوگا۔ اس روایت کو صرف عبیدہ بن حسان نامی راوی نے سند کے ساتھ نقل کیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے یہ روایت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے ”موقوف“ روایت کے طورپر یعنی ان کے اپنے قول کے طورپر منقول ہے۔

4265

Sunan al-Daraqutni #4265

موقوف صحيح

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، نَا أَبُو النُّعْمَانِ ، نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَرِهَ بَيْعَ الْمُدَبَّرِ " ، هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ، وَمَا قَبْلَهُ لا يُثْبَتُ مَرْفُوعًا، وَرُوَاتُهُ ضُعَفَاءُ."

EnglishUnverified translation

It has been narrated about Sayyiduna Abdullah Bin Umar (RA): He considered it abhorrent to sell a Madbar. This tradition is authentic and this tradition is “Muquf”.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ مدبر کو فروخت کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے یہی روایت مستند ہے اور یہ روایت ”موقوف“ ہے اس سے پہلے کی روایت جو ”مرفوع“ حدیث کے طورپر منقول ہے ‘ وہ ثابت نہیں ہے اور اس کے راوی ضعیف ہیں۔

4266

Sunan al-Daraqutni #4266

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، قَالُوا: نَا أَبُو نُعَيْمٍ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَأَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلا مَاتَ وَتَرَكَ مُدَبَّرًا وَدَيْنًا، فَأَمَرَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعُوهُ فِي دَيْنِهِ " ، فَبَاعُوهُ بِثَمَانِمِائَةٍ . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَوْلُ شَرِيكٍ: إِنَّ رَجُلا مَاتَ خَطَأٌ مِنْهُ، لأَنَّ فِي حَدِيثِ الأَعْمَشِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ: وَدَفَعَ ثَمَنَهُ إِلَيْهِ، وَقَالَ: اقْضِ دَيْنَكَ كَذَلِكَ رَوَاهُ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، وَأَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ سَيِّدًا لِمُدَبَّرٍ كَانَ حَيًّا يَوْمَ بَيْعِ الْمُدَبَّرِ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that once a person died, he left a slave and left some debt. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered his heirs to sell the slave to pay off the debt. So they sold the slave for eight hundred dirhams. Abu Bakranami Muhaddith stated that these words of the hadith: A person died, the narrator made a mistake in this because other narrators have narrated this: (His master himself freed the slave) The Prophet, peace and blessings of God be upon him, while paying the price of this slave to his master, said that you should pay off your debt through him. At that time his master was alive.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک شخص فوت ہوگیا ‘ اس نے ایک مدبرغلام کو بھی چھوڑا اور کچھ قرض بھی چھوڑاتو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ورثاء کو یہ حکم دیا کہ وہ اس قرض کی ادائیگی کے لیے اس مدبرغلام کو فروخت کردیں ‘ تو ان لوگوں نے اس غلام کو آٹھ سو (درہم) کے عوض میں فروخت کیا۔ ابوبکرنامی محدث نے یہ بات بیان کی ہے کہ روایت کے یہ الفاظ: ایک شخص فوت ہوگیا ‘ اس میں راوی کو غلطی ہوئی ہے کیونکہ دیگرراویوں نے یہ بات نقل کی ہے: (اس کے آقانے خود اس غلام کو آزاد کیا تھا) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس غلام کی قیمت اس کے آقاکوادا کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ اس کے ذریعے تم اپنا قرض ادا کرلو اسی طرح دیگرراویوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے کہ جس دن اس غلام کو فروخت کیا گیا تھا ‘ اس وقت اس کا آقازندہ تھا۔

4267

Sunan al-Daraqutni #4267

Sahih

نَا نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ ، يَقُولُ: أَخْبَرَنِي ابْنُ عَمْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَارِثَةَ وَهُوَ أَبُو الرِّجَالِ ، عَنْ عَمْرَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ أَصَابَهَا مَرَضٌ وَأَنَّ بَعْضَ بَنِي أَخِيهَا ذَكَرُوا شَكْوَاهَا لِرَجُلٍ مِنَ الزُّطِّ يَتَطَبَّبُ، وَأَنَّهُ قَالَ لَهُمْ: إِنَّكُمْ لَتَذْكُرُونَ امْرَأَةً مَسْحُورَةً سَحَرَتْهَا جَارِيَةٌ لَهَا فِي حِجْرِ الْجَارِيَةِ الآنَ صَبِيُّ قَدْ بَالَ فِي حِجْرِهَا، فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِعَائِشَةَ، فَقَالَتِ: ادْعُوا لِي فُلانَةَ، لَجَارِيَةٍ لَهَا، فَقَالُوا فِي حِجْرِهَا فُلانٌ صَبِيُّ لَهُمْ قَدْ بَالَ فِي حِجْرِهَا، فَقَالَتِ: ائْتُونِي بِهَا، فَأُتِيَتْ بِهَا، فَقَالَتْ: سَحَرْتِينِي؟، قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَتْ: لِمَهْ؟، قَالَتْ: أَرَدْتُ أَنْ أُعْتَقَ، وَكَانَتْ عَائِشَةُ أَعْتَقَتْهَا عَنْ دُبُرٍ مِنْهَا، فَقَالَتْ: إِنَّ لِلَّهِ عَلَيَّ أَنْ لا تُعْتَقِي أَبَدًا، انْظُرُوا أَسْوَأَ الْعَرَبِ مَلَكَةً فَبِيعُوهَا مِنْهُمْ، وَاشْتَرَتْ بِثَمَنِهَا جَارِيَةً فَأَعْتَقَتْهَا " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated about Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) that once she fell ill, one of her nephews mentioned her illness to a person belonging to the Zat tribe who was a doctor, and that person said: The woman you are talking about has been bewitched and this magic was done by one of her maidservants, who had a child in her lap at that time, and the child urinated on the woman's lap. The nieces reported this to Sayyida Ayesha, and Ayesha said, "Bring such and such a slave girl to me." They said about one of their female slaves: "So these people said that she has a child in her lap." The one who had urinated on Sayya Ayesha's lap. But what was the magic? So he replied: Yes! Sayyida Aisha inquired: Why them? She replied: I wanted you to set me free. So Saida Aisha freed this slave girl as a counselor. Then Saida Aisha said: Now in the name of Allah, it is necessary for me to say that you will never be free. Who is very rich and sell it to a slave girl. Then Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) bought another slave girl for her price and set her free.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ ایک مرتبہ وہ بیمار ہوگئیں تو ان کے کسی بھتیجے نے ان کی بیماری کا تذکرہ ”زط“ قبیلے سے تعلق رکھنے والے کسی شخص سے کیا جو طبیب تھا ‘ تو وہ شخص بولا: تم جن کے بارے میں بتا رہے ہو اس خاتون پر جادو کیا گیا ہے اور یہ جادو اس کی کسی کنیز نے کیا ہے ‘ جس کی گود میں اس وقت بچہ بھی موجود ہے اور اس بچے نے اس عورت کی گود میں پیشاب کیا تھا ان بھتیجیوں نے اس بات کا تذہ کرہ سیدہ عائشہ سے کیا توسیدہ عائشہ نے فرمایا کہ فلاں کنیز کو میرے پاس لے کے آؤ ‘ انہوں نے اپنی ایک کنیز کے بارے میں کہا: ‘ تو ان لوگوں نے بتایا کہ اسکی گود میں اس کا ایک بچہ ہے ‘ جس نے سیدہ عائشہ کی گود میں پیشاب کیا تھا توسیدہ عائشہ نے کہا: کہ اسے میرے پاس لے کے آؤ ‘ اس کنیزکولایا گیا تو سیدہ عائشہ نے دریافت کیا: تم نے مجھ پر جادو کیا تھا؟ تو اس نے جواب دیا: جی ہاں! سیدہ عائشہ نے دریافت کیا: وہ کیوں؟ اس نے جواب دیا: میں یہ چاہتی تھی کہ آپ مجھے آزاد کردیں ‘ توسیدہ عائشہ نے مدبر کے طور پر اس کنیز کو ازاد کردیا ‘ پھر سیدہ عائشہ نے فرمایا: اب اللہ کے نام پر یہ بات مجھ پر لازم ہے کہ تم کبھی آزاد نہیں ہوسکو گی ‘ (پھر انہوں نے لوگوں سے فرمایا:) کوئی ایساشخص ڈھونڈو! جو بہت برامالک ہو اور یہ کنیزا سے فروخت کردو ‘ پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کی قیمت کے عوض میں ایک اور کنیزخریدلی اور اسے آزاد کردیا۔