Sunan al-Daraqutni #4213
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، نَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، نَا هَمَّامٌ ، نَا عَبَّاسٌ الْجُرَيْرِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَيُّمَا عَبْدٍ كَاتَبَ عَلَى مِائَةِ أُوقِيَّةٍ فَأَدَّاهَا إِلا عَشَرَةَ أَوَاقٍ فَهُوَ عَبْدٌ، وَأَيُّمَا عَبْدٍ كَاتَبَ عَلَى مِائَةِ دِينَارٍ فَأَدَّاهَا إِلا عَشَرَةَ دَنَانِيرَ فَهُوَ عَبْدٌ " ، وَقَالَ الْمُقْرِئُ، وَعَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ عَبَّاسٍ الْجُرَيْرِيِّ."
EnglishUnverified translation
Amro bin Shuaib narrates his grandfather's statement regarding his father that the Prophet, may God bless him and grant him peace, said this: The person who makes a contract of writing in exchange for one suwa qiya and pays everything except ten oqiyah, then that person will be considered a slave. will be).
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عمروبن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے داداکایہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جو شخص ایک سواو قیہ کے عوض میں کتابت کا معاہدہ کرتا ہے اور دس اوقیہ کے علاوہ باقی سب ادائیگی کردیتا ہے ‘ تو وہ شخص غلام شمار ہوگا اور جو غلام ایک سو دینار کے عوض میں کتابت کا معاہدہ کرتا ہے اور دس دینار کے علاوہ باقی سب ادائیگی کردیتا ہے ‘ تو وہ بھی وہ غلام شمار ہوگا (یعنی پوری ادائیگی سے پہلے وہ آزاد نہیں ہوگا)۔