Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 28 · Chapter 25

Horse Racing

بَابُ الْمَنْعِ مِنْ تَخْلِيلِ الْخَمْرِباب:شراب کو خمیر کرنے کی ممانعت کا بیان

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

4704

Sunan al-Daraqutni #4704

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نَا جَدِّي ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، سُئِلَ عَنِ الْخَمْرِ أَيُتَّخَذُ خَلا؟ قَالَ: لا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was asked about wine: Should it be made into vinegar? So he said: No!

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں دریافت کیا گیا: کیا اسے سرکہ بنالیا جائے؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا: نہیں!۔

4705

Sunan al-Daraqutni #4705

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يَعْقُوبُ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ أَنَسٍ أَنْ يَتِيمًا كَانَ فِي حِجْرِ أَبِي طَلْحَةَ فَأَشْتَرَى لَهُ خَمْرًا، فَلَمَّا حُرِّمَتْ، سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُتَّخَذُ خَلا؟، قَالَ: لا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Anas (may Allah be pleased with him) narrates that there was an orphan boy under the care of Sayyidna Abu Talha (may Allah be pleased with him) Sayyidna Abu Talha (may Allah be pleased with him) bought wine for him. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: No!

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کرتے ہیں کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی زیر پرورش ایک یتیم لڑکا تھا ‘ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے شراب خریدی جب شراب کو حرام قراردے دیا گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا: کیا اسے سرکہ بنایا جاسکتا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں!۔

4706

Sunan al-Daraqutni #4706

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ، نَا أَبِي ، نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو طَلْحَةَ ، عَن أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّهُ كَانَ عِنْدَهُ مَالٌ لِيَتَامَى فَاشْتَرَى بِهِ خَمْرًا، قَالَ: فَنَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ، قَالَ: وَمَا خَمْرُنَا يَوْمَئِذٍ إِلا مِنَ التَّمْرِ، قَالَ: فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّهُ كَانَ عِنْدِي مَالُ يَتِيمٍ فَاشْتَرَيْتُ بِهِ خَمْرًا قَبْلَ أَنْ تُحَرَّمَ الْخَمْرُ، فَأَمَرَنِي، أَكْسِرُ الدِّنَانَ وَأُهْرِيقُهُ، فَأَتَيْتُهُ ثَلاثَ مَرَّاتٍ كُلَّ ذَلِكَ يَأْمُرُنِي، أَنْ أَكْسَرَ الدِّنَانَ وَأُهْرِيقَهُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Anas bin Malik (RA) narrates that Sayyidna Abu Talha (RA) told me this: He had some property of the orphans, and he used it to buy alcohol. Then the order of sanctity of alcohol was revealed. I have bought wine through him. This is before the revelation of the order of wine. So the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed me to break the vessel and pour out the wine. I attended your service three times.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے: ان کے پاس یتیموں کا کچھ مال تھا ‘ انہوں نے اس کے ذریعے شراب خریدلی ‘ پھر شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوگیا راوی کہتے ہیں: ان دنوں ہماری شراب صرف گھجور کے ذریعے بنائی جاتی تھی راوی کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا ‘ میں نے آپ کی خدمت میں عرض کی: میرے پاس یتیموں کا کچھ مال ہے ‘ میں نے اس کے ذریعے شراب خرید لی ہے ‘ یہ شراب کا حکم نازل ہونے سے پہلے کی بات ہے ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یہ ہدایت کی کہ میں وہ برتن توڑدوں اور شراب کو بہادوں ‘ میں تین مرتبہ آپ کی خدمت میں حاضرہوا ‘ ہر مرتبہ آپ نے مجھے یہی ہدایت کی کہ میں برتن توڑدوں اور شراب کو بہادوں۔

4707

Sunan al-Daraqutni #4707

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ ، نَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَتْ لَنَا شَاةٌ فَمَاتَتْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا فَعَلَتْ شَاتُكُمْ؟، قُلْنَا: مَاتَتْ، قَالَ: أَفَلا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا؟، قُلْنَا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ، قَالَ: يَحِلُّ دِبَاغُهَا كَمَا يَحِلُّ خَلُّ الْخَمْرِ " ، تَفَرَّدَ بِهِ فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ يَحْيَى، وَهُوَ ضَعِيفٌ، يَرْوِي عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعْدٍ أَحَادِيثَ عِدَّةً لا يُتَابَعُ عَلَيْهَا."

EnglishUnverified translation

Sayyidah Umm Salma (RA) narrates: We had a goat that was sick. The Prophet (PBUH) inquired: What happened to your goat? We told him that it was epilepsy. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Why do you not benefit from its skin? We said: He is dead. The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Its tanning makes it halal, just as a head made of wine is halal.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہماری ایک بکری تھی وہ مرگئی ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا: تمہاری بکری کو کیا ہوا؟ ہم نے بتایا کہ وہ مرگئی ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اس کی کھال کے ذریعے فائدہ کیوں نہیں حاصل کرتے؟ ہم نے عرض کی: وہ تو مردار ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کی دباغت اسے حلال کردیتی ہے ‘ جس طرح شراب سے بنایا ہواسر کہ حلال ہوتا ہے۔