Sunan al-Daraqutni #4708
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، نَا عَمِّي ، نَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَنَّ نَافِعًا ، حَدَّثَهُ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ: غَزَوْنَا فَجُعْنَا حَتَّى إِنَّا نَقْسِمُ التَّمْرَةَ وَالتَّمْرَتَيْنِ، فَبَيْنَمَا نَحْنُ عَلَى شَطِّ الْبَحْرِ إِذْ رَمَى الْبَحْرُ بِحُوتٍ مَيِّتَةٍ، فَأَقْطَعَ النَّاسُ مِنْهُ مَا شَاءُوا مِنْ شَحْمٍ وَلَحْمٍ، وَهُوَ مثل الضَّرْبِ، فَبَلَغَنِي أَنَّ النَّاسَ لَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرُوهُ، فَقَالَ لَهُمْ: أَمَعَكُمْ مِنْهُ شَيْءٌ؟ " ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ: لَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرُوهُ، فَقَالَ: " هَلْ مَعَكُمْ مِنْهُ شَيْءٌ؟ "، فَقَالُوا: نَعَمْ، فَأَعْطُوهُ مِنْهُ فَأَكَلَهُ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that one day we were participating in a battle, 'We felt hungry,' until we distributed another two dates.' Then we reached the seashore. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) inquired: Do you have any part of it? Nafi' narrated that when those people came to the service of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and told him about it, the Prophet (peace be upon him) inquired: Do you have any share of it? People answered: Yes! The people asked the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): Do you have any part of it? People answered: Yes! People offered it to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and he ate it.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک مربتہ ہم جنگ میں شریک تھے ‘ ہمیں بھوک محسوس ہوئی ‘ یہاں تک کہ ہم نے ایک اور دوکھجوریں تقسیم کی ‘ پھر ہم سمندر کے کنارے پہنچ گئے ‘ سمندرنے ایک بڑی مردار مچھلی کو باہر پھینک دیا ‘ لوگوں نے اپنی اپنی پسند کے حصے کے گوشت اور چربی کو لیا ‘ وہ ایک مثال تھی (راوی کہتے ہیں:) مجھے یہ پتہ چلا ہے کہ جب وہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو اس کے بارے میں بتایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا: کیا تمہارے پاس اس کا کچھ حصہ ہے؟۔ نافع بیان کرتے ہیں کہ جب وہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو اس بارے میں بتایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا: کیا تمہارے پاس اس کا کچھ حصہ ہے؟ لوگوں نے جواب دیا: جی ہاں! لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا: کیا تمہارے پاس اس کا کچھ حصہ ہے؟ لوگوں نے جواب دیا: جی ہاں! لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھالیا۔