Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 28 · Chapter 24

Horse Racing

فَصْلُ: صَنَعَ الْخَلَّ مِنَ الْخَمْرِباب: شراب سے سرکہ بنانا

3 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

4701

Sunan al-Daraqutni #4701

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ، نَا نَصْرُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ طَوْقٍ، نَا أَبُو عُبَيْدٍ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، قَالَ: قَالَ سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ: مَا فِي شَرْبَةٍ مِنْ نَبِيذٍ مَا يَنْبَغِي لِمُؤْمِنٍ أَنْ يُغَرِّرَ فِيهَا بِدِينِهِ " ، قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: فَحَدَّثْتُ بِهِ أَبَا النَّضْرِ هَاشِمَ بْنَ الْقَاسِمِ، فَأَعْجَبَهُ فَاسْتَعَادَنِيهُ بَعْدَ سَنَةٍ."

EnglishUnverified translation

Sulaiman Taymi says: There is no harm in drinking Nabeez.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سلیمان تیمی کہتے ہیں: نبیذ پینے میں کوئی حرج نہیں ہے ‘ مسلمان کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنے دین (کے حکم) میں کسی غلط فہمی کا شکارہو۔

4702

Sunan al-Daraqutni #4702

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، نَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: جَاءَ أَبُو طَلْحَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي اشْتَرَيْتُ لأَيْتَامٍ فِي حِجْرِي خَمْرًا، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَهْرِقِ الْخَمْرَ وَكَسِّرِ الدِّنَانَ " ، فَأَعَادَ ذَلِكَ عَلَيْهِ ثَلاثَ مَرَّاتٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Anas (may Allah be pleased with him) narrates that Sayyidna Abu Talha (may Allah be pleased with him) came to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and said: I have bought some wine for the orphans under my care. The Prophet (PBUH) repeated this three times.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ‘ انہوں نے عرض کی: میں نے اپنے زیر پرورش یتیم بچوں کے لیے کچھ شراب خریدی ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شراب کو بہادو اور اس کے برتن کو توڑدو۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ دہرائی۔

4703

Sunan al-Daraqutni #4703

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ عُثْمَانَ التَّمَّارُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْقَزَّازُ ، نَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَجُلا يُقَالُ لَهُ: سُوَيْدُ بْنُ طَارِقٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَمْرِ فَنَهَاهُ عَنْهَا، فَقَالَ: إِنَّمَا أَصْنَعُهَا لِلدَّوَاءِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهَا دَاءٌ وَلَيْسَتْ بِدَوَاءٍ " ."

EnglishUnverified translation

Alqamah bin Wail narrates the statement of his father: A man named Suwayd bin Tariq asked the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) about alcohol, and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade him from drinking this wine. The man said: I prepare it for medicine.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

علقمہ بن وائل اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص جس کا نام سوید بن طارق تھا ‘ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کو اس شراب سے منع کردیا وہ شخص بولا: میں اسے دوا کے لیے تیارکرتاہوں ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ بیماری ہے ‘ یہ دوا نہیں ہے۔