Sunan al-Daraqutni #4610
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، وَأَبُو عُمَرَ الْقَاضِي ، قَالا: نَا عَلِيُّ بْنُ أَشْكَابٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ ، نَا الْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا ابْنُ أَبِي نُعْمٍ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْخَمْرُ أُمُّ الْخَبَائِثِ وَمَنْ شَرِبَهَا لَمْ يَقْبَلِ اللَّهُ مِنْهُ صَلاةً أَرْبَعِينَ يَوْمًا، فَإِنْ مَاتَ وَهِيَ فِي بَطْنِهِ مَاتَ مَيْتَةً جَاهِلِيَّةً " . وَاللَّفْظُ لأَبِي عُمَرَ الْقَاضِي ."
EnglishUnverified translation
Narrated by Sayyidna Abdullah bin Amro bin Al-Aas, may Allah be pleased with him: The Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, said: “The wine of Umm al-Khabayth is (the root of all evils).” Whoever drinks it, Allah will not accept his prayers for 40 days.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عمروبن العاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”شراب ام الخبائث“ (تمام خرابیوں کی جڑ) ہے ‘ جو شخص اسے پئے گا ‘ اللہ تعالیٰ ٰ ٤٠ دن تک اس کی نماز قبول نہیں کرے گا ‘ اور اگر وہ ایسی حالت میں مرجائے کہ یہ اس کے پیٹ کے اندرموجودہو ‘ تو وہ شخص زمانہ جاہلیت کی موت مرا۔“