Sunan al-Daraqutni #4485
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْعَابِدِيُّ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ الْوَاحِدِ، قَالَ: وَقَضَى بِهَا عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَيْنَ أَظْهُرِكُمْ بِالْكُوفَةِ ."
EnglishUnverified translation
Imam Jafar Sadiq (RA) narrates this statement of Sayyiduna Jabir (RA): The Prophet (PBUH) gave a decision in favor of a person through a witness and taking an oath.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
امام جعفرصادق رضی اللہ عنہ اپنے والد (امام باقر رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم اٹھانے کے ذریعے ایک شخص کے حق میں فیصلہ دے دیا تھا راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بھی کوفہ میں تم لوگوں کے سامنے ایساہی فیصلہ دیا تھا۔