Sunan al-Daraqutni #4503
حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ ابْنِ ابْنَةِ مَنِيعٍ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، نَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ رَجُلٌ لَهُ امْرَأَةٌ وَلَدَتْ مِنْهُ وَلَدَيْنِ، قَالَ: فَكَانَتْ تُؤْذِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْهَاهَا فَلا تَنْتَهِي وَيَزْجُرُهَا فَلا تَنْزَجِرُ، قَالَ: فَذَكَرَتْهُ ذَاتَ يَوْمٍ فَقَامَ إِلَيْهَا بِمِعْوَلٍ فَوَضَعَهُ فِي بَطْنِهَا، ثُمَّ اتَّكَأَ عَلَيْهَا حَتَّى أَنْفَذَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلا اشْهَدُوا أَنَّ دَمَهَا هَدَرٌ " ،."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the wife of a man who had given birth to that man's two children, that woman used to hurt the Prophet, may God bless him and grant him peace. He put the crucible until the hoe crossed her body (and the woman died), then the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: You people, be witnesses! This woman's blood has been wasted.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص کی بیوی جس نے اس شخص کے دوبچوں کو جنم دیا تھا ‘ وہ عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایذاء پہنچایا کرتی تھی ‘ وہ شخص اس عورت کو منع کرتا تھا لیکن وہ عورت باز نہیں آتی تھی ‘ اس نے اس عورت کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی ‘ وہ ڈری بھی نہیں ایک دن اس عورت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں نامناسب بات کی تو اس کے شوہرنے کدال لی اور اس کے پیٹ پر رکھ کروزن ڈالا ‘ یہاں تک کہ وہ کدال اس کے جسم سے پار ہوگئی (اور وہ عورت مرگئی) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ گواہ رہنا! اس عورت کا خون رائیگاں گیا ہے۔