Sunan al-Daraqutni #4457
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَطَّانُ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ فَرَجِ بْنِ فَضَالَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الأَعْلَى بْنِ عَدِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: جَاءَ رَجُلانِ يَخْتَصِمَانِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ الْعَاصِ: اقْضِ بَيْنَهُمَا، قَالَ: وَأَنْتَ هَا هُنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: عَلَى مَا أَقْضِي؟، قَالَ: إِنِ اجْتَهَدْتَ فَأَصَبْتَ لَكَ عَشَرَةُ أُجُورٍ، وَإِنِ اجْتَهَدْتَ فَأَخْطَأْتَ فَلَكَ أَجْرٌ وَاحِدٌ " ، ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Abdullah bin Amr (may Allah be pleased with him) narrates that two men came to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) with their case, and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said to Sayyidna Amr bin Al-Aas (may God be pleased with him): You decide between them. He said: O Messenger of Allah! In your presence? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Yes! He said: How should I decide? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If you do ijtihad and make a correct decision, you will get ten rewards, and if you make a mistake after doing ijtihad, you will get one reward.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ دو آدمی اپنا مقدمہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عمروبن العاص رضی اللہ عنہ سے کہا: تم ان دونوں کے درمیان فیصلہ کرو ‘ انہوں نے عرض کی: یارسول اللہ! آپ کی موجودگی میں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں! انہوں نے عرض کی: میں کیسے فیصلہ کروں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم اجتہاد کرتے ہو اور صحیح فیصلہ کرتے ہو ‘ تو تمہیں دس اجر ملیں گے اور اگر تم اجتہاد کرنے کے بعد غلطی کرجاتے ہو ‘ تو تمہیں ایک اجرملے گا۔