Sunan al-Daraqutni #4428
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْمِائَةَ سَهْمٍ الَّتِي لِي بِخَيْبَرَ لَمْ أُصِبْ مَالا قَطُّ هُوَ أَعْجَبُ إِلَيَّ مِنْهَا، وَقَدْ أَرَدْتُ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " احْبِسْ أَصْلَهَا، وَسَبِّلْ ثَمَرَتَهَا " ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) narrates that Sayyidna Umar bin Khattab (RA) said to the Prophet (SAW): I received a hundred shares in Khyber.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمربن خطاب رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: مجھے خیبر میں سو حصے ملے تھے ‘ مجھے اس سے زیادہ پسندیدہ مال کبھی نہیں ملا ‘ میں یہ چاہتاہوں کہ اسے صدقہ کردوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اصل زمین کو اپنے پاس رکھو اور اس کے پھل کو اللہ کی راہ میں دے دو۔