Sunan al-Daraqutni #4162
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْحُنَيْنِيُّ ، نَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الأَنْمَارِيِّ ، قَالَ: لَمَّا فَتْحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ كَانَ الزُّبَيْرُ عَلَى الْمُجَنِّبَةِ الْيُسْرَى وَكَانَ الْمِقْدَادُ عَلَى الْمُجَنِّبَةِ الْيُمْنَى، فَلَمَّا دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ وَهَدَى النَّاسَ جَاءَا بِفَرَسَيْهِمَا، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَسَحَ الْغُبَارَ عَنْهُمَا، وَقَالَ: إِنِّي قَدْ جَعَلْتُ لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ وَلِلْفَارِسِ سَهْمًا، فَمَنْ نَقَصَهُمَا نَقَصَهُ اللَّهُ ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Abu Baksha Anmari (RA) narrates that when the Prophet (PBUH) conquered Makkah (i.e. attacked it), Sayyidna Zubair (RA) was in charge of the left part, while Sayyidna Muqdad (RA) was in charge of the right part. He removed the balloon and said: I have appointed two parts for the horse and one part for the rider.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوکبشہ انماری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کو فتح کیا (یعنی اس پر حملہ کیا) تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ بائیں حصے کے نگران تھے جبکہ سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ دائیں حصے کے نگران تھے ‘ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ تشریف لائے اور لوگوں کی رہنمائی کی تو اسی دوران یہ دونوں حضرات اپنے سواروں کو ساتھ لے کر آئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوگئے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں سے غبار ہٹایا اور فرمایا: میں گھوڑے کے دوحصے اور سوار کے لیے ایک حصہ مقررکرتاہوں ‘ جو شخص ان میں کمی کرے گا ‘ اللہ تعالیٰ ٰ اسے کمی دے گا۔