Sunan al-Daraqutni #4202
نَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْعَلاءِ الْجَوْزَجَانِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: عُرِضْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ، وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ فَلَمْ يُجِزْنِي وَلَمْ يَرَنِي بَلَغْتُ، ثُمَّ عُرِضَتْ عَلَيْهِ يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ فَأَجَازَنِي " ، فَأَخْبَرْتُ بِهَذَا الْخَبَرَ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَكَتَبَ إِلَى عُمَّالِهِ أَنْ لا تَفْرِضُوا إِلا لِمَنْ بَلَغَ خَمْسَ عَشْرَةَ، وَكَانَ عُمَرُ لا يَفْرِضُ لأَحَدٍ إِلا مِائَةَ دِرْهَمٍ حَتَّى يَبْلُغَ خَمْسَ عَشْرَةَ . قَالَ: تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَهُوَ صَحِيحٌ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that on the day of Ghazwa Ahad, I was presented before the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). I was fourteen years old at that time. He did not allow me to participate. He did not consider me an adult. The narrator narrates: I told Sayyiduna Umar bin Abdul Aziz about this, so he wrote a letter to his government officials to pay the salary only to a person who has reached the age of fifteen. It was the custom of Sayyidna Umar bin Abdul Aziz that he fixed a salary of one hundred dirhams for a fifteen-year-old boy.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ غزوہ آحد کے دن مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا ‘ اس وقت میری عمرچودہ برس تھی ‘ آپ نے مجھے شرکت کی اجازت نہیں دی ‘ آپ نے مجھے بالغ نہیں سمجھا تھا ‘ پھر غزوہ خندق کے موقع پر مجھے آپ کے سامنے پیش کیا گیا ‘ میری عمر اس وقت پندرہ سال تھی تو آپ نے مجھے شرکت کی اجازت دی۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمربن عبدالعزیز کو اس بارے میں بتایا تو انہوں نے اپنے سرکاری اہلکاروں کو خط لکھا کہ وہ تنخواہ صرف اس شخص کو اداکریں جو پندرہ سال کا ہوچکا ہو۔ سیدنا عمربن عبدالعزیز کا یہ معمول تھا کہ انہوں نے پندرہ سال کے لڑکے کے لیے ایک سو درہم تنخواہ مقرر کی تھی یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔