Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 27 · Chapter 5

Beverages

إِخْوَةُ الْأَبِ وَالْأُمِّ ، وَإِخْوَةُ الْأَبِإِخْوَةُ الْأَبِ وَالْأُمِّ، وَإِخْوَةُ الْأَبِ

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

4124

Sunan al-Daraqutni #4124

Da'if

نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا أَبُو كُرَيْبٍ ، نَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، وَوَكِيعٌ ، وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلامُ، قَالَ: أَنْتُمْ تَقْرَءُونَ الْوَصِيَّةَ قَبْلَ الدَّيْنِ، وَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الدَّيْنَ قَبْلَ الْوَصِيَّةِ، وَأَعْيَانُ بَنِي الأُمِّ يَتَوَارَثُونَ دُونَ بَنِي الْعَلاتِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) says: You recite the commandment of the will before paying the debt while reciting. But the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Before the will (of the deceased) is fulfilled, the debt will be paid and siblings from the mother's side will inherit from each other, while siblings from the father's side will not inherit from each other.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: تم لوگ قرأت کرتے ہوئے وصیت کا حکم قرض کی ادائیگی سے پہلے پڑھتے ہو ‘ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا ہے: (میت کی) وصیت پوری کیے جانے سے پہلے اس کا قرض ادا کیا جائے گا اور ماں کی طرف سے بہن بھائی ایک دوسرے کے وارث بنیں گے ‘ جب کہ باپ کی طرف سے شریک بہن بھائی ایک دوسرے کے وارث نہیں بنیں گے۔

4125

Sunan al-Daraqutni #4125

نَا نَا أَبُو حَامِدٍ الْحَضْرَمِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَرَاءِ ، نَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أُتِيَ فِي بَنِي عَمٍّ أَحَدُهُمْ أَخٌ لأُمٍّ، فَقِيلَ لِعَلِيٍّ: إِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ أَعْطَى الأَخَ مِنَ الأُمِّ الْمَالَ كُلَّهُ دُونَهُمْ لِقَرَابَتِهِ، فَقَالَ عَلِيّ: يَرْحَمُ اللَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ إِنْ كَانَ لَفَقِيهًا لَوْ كُنْتُ أَنَا لأَعْطَيْتُهُ السُّدُسَ، ثُمَّ أَشْرَكْتُ بَيْنَهُمْ فِيمَا بَقِيَ " ."

EnglishUnverified translation

Al-Harith narrates that a case came to Sayyidna Ali (may Allah be pleased with him) about two cousins, one of whom was a half-brother on the mother's side. If I were in his place, I would have given him one-sixth and divided the remaining wealth among them (other cousins).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حارث بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک مقدمہ آیا جو چچازاد بھائیوں کے بارے میں تھا ‘ جن میں سے ایک ماں کی طرف سے شریک بھائی بھی تھا ‘ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بتایا گیا ‘ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ماں کی طرف سے شریک بھائی کو سارا مال ادا کرنے کا حکم دیا ہے ‘ باقی قریبی رشتے داروں کو اس بارے میں کوئی ادائیگی کرنے کا حکم نہیں دیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ٰ ‘ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ پر رحم کرے ‘ وہ سمجھدار آدمی ہیں ‘ اگر میں ان کی جگہ پر ہوتا تو میں اسے چھٹا حصہ دیتا اور باقی رہ جانے والا مال ان (دوسرے چچازاد بھائیوں) میں تقسیم کردیتا۔

4126

Sunan al-Daraqutni #4126

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الثَّلْجِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادِ الطِّهْرَانِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ الثَّقَفِيِّ ، قَالَ: أُتِيَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فِي امْرَأَةٍ تَرَكَتْ زَوْجَهَا وَأُمَّهَا وَإِخْوَتَهَا لأُمِّهَا وَإِخْوَتَهَا لأَبِيهَا، وَأُمِّهَا، فَشَرَكَ بَيْنَ الإِخْوَةِ لِلأُمِّ وَبَيْنَ الإِخْوَةِ لِلأُمِّ وَالأَبِ بِالثُّلُثِ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: إِنَّكَ لَمْ تُشْرِكْ بَيْنَهُمَا عَامَ كَذَا وَكَذَا، قَالَ: فَتِلْكَ عَلَى مَا قَضَيْنَا يَوْمَئِذٍ، وَهَذِهِ عَلَى مَا قَضَيْنَا الْيَوْمَ " ، قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَقَالَ الثَّوْرِيُّ: لَوْ لَمْ أَسْتَفِدْ فِي سَفْرَتِي هَذَا الْحَدِيثَ لَظَنَنْتُ أَنِّي قَدِ اسْتَفَدْتُ فِيهِ خَيْرًا."

EnglishUnverified translation

Masoud bin Haqm al-Saqfi narrates that a case came to Sayyidna Umar bin Al-Khattab, may Allah be pleased with her, which was about a woman who left behind her husband, her mother, maternal siblings, and paternal siblings. Had not made the other a sharer', then Sayyiduna Umar Radiyallahu Anhu said: The decision we gave at that time was that of that time. Our decision today is what we have given now.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مسعودبن حکم ثقفی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس ایک مقدمہ آیا ‘ جو ایک خاتون کے بارے میں تھا جس نے پس ماندگان میں اپنا شوہر ‘ اپنی والدہ ‘ ماں کی طرف سے شریک بہن بھائی اور باپ کی طرف سے شریک بہن بھائی چھوڑے تھے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ماں کی طرف سے شریک بہن بھائی اور سکے بہن بھائیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ برابر کا حصہ داربنایاجو ایک تہائی حصے کے بارے میں تھا ‘ تو ایک شخص نے ان سے کہا: آپ نے فلاں سال تو انہیں ایک دوسرے کا حصہ دار نہیں بنایا تھا ‘ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس وقت ہم نے جو فیصلہ دیا تھا وہ اس وقت کا تھا ‘ آج کا ہمارا فیصلہ وہ ہے جو ہم نے اب دے دیا ہے۔

4127

Sunan al-Daraqutni #4127

نَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ الْكُوفِيُّ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ دِينَارٍ الْفَارِسِيُّ ، نَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ، نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخَى بَيْنَ أَصْحَابِهِ فَكَانُوا يَتَوَارَثُونَ بِذَلِكَ حَتَّى أنزلت وَأُولُو الأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَى بِبَعْضٍ سورة الأنفال آية 75، فَتَوَارَثُوا بِالنَّسَبِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) made his Companions brothers, then they made each other heirs, until this verse was revealed: "Only (lineal) relatives will inherit each other." After that, people started to inherit each other according to lineage.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اصحاب کو ایک دوسرے کا بھائی بنادیا تو وہ لوگ ایک دوسرے کے وارث بھی بنا کرتے تھے ‘ یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی: ”صرف (نسبی) راشتے دار ایک دوسرے کے وارث ہوں گے۔“ اس کے بعدنسب کے اعتبار سے لوگ ایک دوسرے کے وارث بننے لگے۔

4128

Sunan al-Daraqutni #4128

Da'if

نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الْخَوْلانِيُّ حِمْصِيٌّ ، نَا عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّصْرِيُّ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تُحْرِزُ الْمَرْأَةُ ثَلاثَةَ مَوَارِيثَ: عَتِيقَهَا، وَوَلِيدَهَا، وَالْوَلَدَ الَّذِي لاعَنَتْ عَلَيْهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Wathila bin Asqa (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said: A woman inherits from three people: from her freed (slave) her children and from her child whom she cursed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: عورت تین لوگوں سے وراثت حاصل کرتی ہے ‘ اپنے آزاد کیے ہوئے (غلام یاکنیز) کی طرف سے ‘ اپنی اولاد کی طرف سے اور اپنے اس بچے کی طرف سے جس کی وجہ سے اس نے لعان کیا تھا۔

4129

Sunan al-Daraqutni #4129

Da'if

نَا أَبُو بَكْرٍ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، نَا أَبِي ، نَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْخَوْلانِيِّ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلِبِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّصْرِيِّ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تُحْرِزُ الْمَرْأَةُ ثَلاثَةَ مَوَارِيثَ: عَتِيقَهَا، وَلَقِيطَهَا، وُمَلاعِنَهَا " ، قَالَ تَابَعَهُ أَبُو سَلَمَةَ سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عمر بْنِ رُؤْبَةَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Wathla bin Asqaa (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said this: A woman inherits in three ways: the inheritance of her freed (slave or maidservant) whom she raised (i.e. fostering an abandoned child), her inheritance and the one for whom she cursed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: عورت تین اعتبار سے وراثت حاصل کرتی ہے ‘ اپنے آزاد کیے ہوئے (غلام یا کنیز) کی وراثت ‘ جس کو اس نے اٹھایا (یعنی لاوارث بچے کو پالا پوسا) اس کی وراثت اور جس کی وجہ سے اس نے لعان کیا یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

4130

Sunan al-Daraqutni #4130

Da'if

نَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، نَا بَقِيَّةُ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ رُؤْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، عَنْ وَاثِلَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

This same hadith has been narrated from the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the authority of Sayyiduna Wasila (RA) along with another chain of transmission.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے۔