Sunan al-Daraqutni #4108
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، أنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، نَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، نَا أَبُو حَسَّانَ الأَعْرَجُ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ الْكُوفِيُّ ، أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ ، أُتِيَ بِالْيَمَنِ فِي مِيرَاثِ رَجُلٍ تَرَكَ ابْنَتَهُ، وَأُخْتَهُ، فَأَعْطَى ابْنَتَهُ النِّصْفَ، وَأُخْتَهُ النِّصْفَ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيُّ بَيْنَ أَظْهُرِهِمْ " ."
EnglishUnverified translation
Aswad bin Yazid Kufi narrates that Sayyidna Mu'adh bin Jabal (RA) divided the inheritance of a person in Yemen who left behind a daughter and a sister. Sayyidna Mu'adh (RA) gave half to his daughter and half to his sister.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
اسودبن یزید کوفی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاذبن جبل رضی اللہ عنہ نے یمن میں ایک شخص کی وراثت تقسیم کی جس نیپس ماندگان میں ایک بیٹی اور ایک بہن چھوڑی تھی ‘ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے اس کی بیٹی کو نصف حصہ دیا اور بہن کو نصف حصہ دیا ‘ یہ اس وقت کی بات ہے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے درمیان موجود ہے (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری زندگی کی بات ہے)۔