Sunan al-Daraqutni #4050
نَا نَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ ، نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُسْتَهَامِ، نَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: لَقِيتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَهُوَ مُقْبِلٌ مِنْ قُعَيْقِعَانَ عَلَى بِرْذَوْنٍ، فَقُلْتُ: كَيْفَ تَرَى فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا؟، قَالَ: أَمَّا عُثْمَانُ فَوَرِثَهَا "."
EnglishUnverified translation
Ibn Abu Malikah says: I met Sayyidna Abdullah bin Zubayr at that time, he was riding a mule from Qaiqaan. I inquired what is your opinion about such a person. He who divorces his wife three times, he said: Sayyiduna Uthman (RA) has appointed such a woman as an heir.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
ابن ابوملیکہ کہتے ہیں: میری ملاقات سیدنا عبداللہ بن زبیر سے ہوئی وہ اس وقت قعیقعان سے خچر پر سوار ہو کرآ ہے تھے میں نے دریافت کیا ایسے شخص کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جو اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو انہوں نے فرمایا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ایسی عورت کو وارث قرا ر دیا ہے۔