Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 26 · Chapter 4

Judgements

أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِطلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات (4)

20 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

4030

Sunan al-Daraqutni #4030

Da'if

نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، وَيَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، قَالا: ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا الصَّهْبَاءِ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ : نَشَدْتُكَ بِاللَّهِ، هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ الثَّلاثَ كَانَتْ تُرَدُّ إِلَى الْوَاحِدَةِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَصَدْرًا مِنْ خِلافَةِ عُمَرَ؟، قَالَ: نَعَمْ " ."

EnglishUnverified translation

Ta'aws narrates: Abu Sahabah asked Sayyiduna Abdullah bin Abbas, may Allah be pleased with him, I am asking you by Allah, do you know this? In the time of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), three (talaqs) were counted as one in the early period of the Caliphate of Sayyiduna Abu Bakr and Sayyiduna Umar, so Sayyiduna Ibn Abbas said yes.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

طاؤس بیان کرتے ہیں: ابوصہباء نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا، میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر دریافت کرتا ہوں کیا آپ یہ بات جانتے ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت کے ابتدائی دور میں تین (طلاقیں) ایک شمار ہوتی تھیں، تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب دیا جی ہاں۔

4031

Sunan al-Daraqutni #4031

Da'if

نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، نَا أَبُو دَاوُدَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا الصَّهْبَاءِ ، قَالَ لابْنِ عَبَّاسٍ أَتَعْلَمُ إِنَّمَا كَانَتِ الثَّلاثُ تُجْعَلُ وَاحِدَةً عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَثَلاثٍ مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ؟، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: نَعَمْ ."

EnglishUnverified translation

Ta'aws narrates: Abu Sahabah asked Sayyiduna Abdullah bin Abbas, may Allah be pleased with him, I am asking you by Allah, do you know this? In the time of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), three (talaqs) were counted as one in the early period of the Caliphate of Sayyiduna Abu Bakr and Sayyiduna Umar, so Sayyiduna Ibn Abbas said yes.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

طاؤس بیان کرتے ہیں: ابوصہباء نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا، میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر دریافت کرتا ہوں کیا آپ یہ بات جانتے ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت کے ابتدائی دور میں تین (طلاقیں) ایک شمار ہوتی تھیں، تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب دیا جی ہاں۔

4032

Sunan al-Daraqutni #4032

نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ: قَالَ أَبُو الْجَوْزَاءِ ، لابْنِ عَبَّاسٍ : أَتَعْلَمُ أَنَّ الثَّلاثَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كُنَّ يُرْدَدْنَ إِلَى الْوَاحِدَةِ، وَصَدْرًا مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ؟، قَالَ: نَعَمْ ."

EnglishUnverified translation

Ibn Abu Malikah narrates: Abu Jozaa said to Sayyiduna Ibn Abbas: Do you know that three divorces were counted as one in the time of the Holy Prophet (peace be upon him) (during the caliphate of Sayyiduna Abu Bakr) and in the early period of the caliphate of Sayyiduna Umar (may Allah be pleased with him), so he (Ibn Abbas) replied yes.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابن ابوملیکہ بیان کرتے ہیں: ابوجوزاء نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں (سیدنا ابوبکر کے عہد خلافت میں) اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت کے ابتدائی دور میں تین طلاقیں ایک شمار ہوتی تھیں، تو (ابن عباس رضی اللہ عنہما نے) جواب دیا جی ہاں۔

4033

Sunan al-Daraqutni #4033

نَا أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، نَا أَبُو عَاصِمٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: سَأَلَ أَبُو الْجَوْزَاءِ ، ابْنَ عَبَّاسٍ هَلْ عَلِمْتَ أَنَّ الثَّلاثَ كَانَتْ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، تُرَدُّ إِلَى الْوَاحِدَةِ؟، قَالَ: نَعَمْ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، ضَعِيفٌ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ غَيْرُهُ."

EnglishUnverified translation

Ibn Abu Malika narrated: Abu Jozaa said to Sayyiduna Ibn Abbas: Do you know that three talaqs were counted as one in the time of the Holy Prophet (Sayyiduna Abu Bakr) and in the early days of Sayyiduna Umar?

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابن ابوملیکہ بیان کرتے ہ یں: ابوجوزاء نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں (سیدنا ابوبکر کے عہد خلافت میں) اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت کے ابتدائی دور میں تین طلاقیں ایک شمار ہوتی تھیں، تو (ابن عباس رضی اللہ عنہما نے) جواب دیا جی ہاں۔

4034

Sunan al-Daraqutni #4034

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ الْجُنَيْدِ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ يَوْمًا، فَأَتَاهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا أَبَا عَبَّاسٍ، إِنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي ثَلاثًا، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : " عَصَيْتَ رَبَّكَ وَحُرِّمَتْ عَلَيْكَ امْرَأَتُكَ، وَلَمْ تَتَّقِ اللَّهَ فَيَجْعَلْ لَكَ مَخْرَجًا، تُطَلِّقُ فَتَتَحَمَّقُ، ثُمَّ تَقُولُ يَا أَبَا عَبَّاسٍ، قَالَ اللَّهُ تَعَالَى يَأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ سورة الطلاق آية 1، فِي قَبْلِ عِدَّتِهِنَّ " ، قَالَ: وَنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، أَنَّهُ كَانَ فِي الْمَجْلِسِ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَسَمِعَ مِنْهُ مَا حَدَّثَ بِهِ مُجَاهِدًا فِي هَذَا الْحَدِيثِ ."

EnglishUnverified translation

Mujahid narrates: One day I was sitting with Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) and a man came to him and said: O Abu Abbas, have I divorced my wife three times? Sayyiduna Ibn Abbas (RA) said: You disobeyed your Lord and your wife became forbidden to you. You do not fear Allah, otherwise He would have made room for you. Allah Ta'ala has said: "O Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)! When you divorce women, give them according to their Idda, i.e. give them before their Idda. This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مجاہد بیان کرتے ہیں: ایک دن میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ایک شخص ان کے پاس آیا اور بولااے ابوعباس میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیدی ہیں؟ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا تم نے اپنے پروردگار کی نافرمانی کی اور تمہاری بیوی تمہارے لیے حرام ہوگئی تم اللہ سے ڈرتے نہیں ورنہ اس نے تمہارے لیے کوئی گنجائش بنادینی تھی تم نے طلاق دیتے وقت حماقت کا مظاہرہ کیا اور اب تم کہتے ہو اے ابوعباس۔ اللہ تعالیٰ ٰ نے فرمایا ہے:۔ '' اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! جب تم عورتوں کو طلاق دو تو ان کی عدت (کے حساب سے) دو یعنی ان کی عدت سے پہلے دو۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

4035

Sunan al-Daraqutni #4035

نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الثَّلْجِ، نَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، نَا أَيُّوبُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ رَجُلا، سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ: إِنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ .

EnglishUnverified translation

Mujahid narrates: A person asked Sayyiduna Ibn Abbas, he said: He has divorced his wife three times, (after this is according to the previous hadith).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مجاہد بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے سیدنا ابن عباس سے سوال کیا اس نے کہا: اس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیدی ہیں، (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔

4036

Sunan al-Daraqutni #4036

نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ، نَا جَعْفَرُ الْقَلانِسِيُّ، نَا أَبُو الرَّبِيعِ، نَا حَمَّادُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، نَحْوَهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

4037

Sunan al-Daraqutni #4037

نَا نَا النَّيْسَابُورِيُّ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالا: نَا سُفْيَانُ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، فِي الإِيلاءِ، قَالَ: يُوقَفُ بَعْدَ الأَرْبَعَةِ فَإِمَّا أَنْ يَفِئَ، وَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali, may God be pleased with him, says about Ela: After four months, it will be suspended (at the man's will) either he turns to it or applies it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ، ایلاء، کے بارے میں فرماتے ہیں: چار ماہ کے بعد یہ (مرد کی مرضی پر) موقوف ہوگا یا تو وہ رجوع کرلے ی اطلاق دیدے۔۔

4038

Sunan al-Daraqutni #4038

وَعَنِ وَعَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَخْنَسِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: يُوقَفُ بَعْدَ الأَرْبَعَةِ فَإِمَّا أَنْ يَفِئَ، وَإِمَّا أَنْ يُطَلِّقَ " ."

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

4039

Sunan al-Daraqutni #4039

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، نَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ،،أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ اثْنَيْ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُولِي، فَقَالُوا: " لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ حَتَّى يَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَيُوقَفُ فَإِنْ فَاءَ، وَإِلا طَلَّقَ " ."

EnglishUnverified translation

Suhail bin Abu Salih narrates this statement of his father: I asked 12 Companions about such a person who commits adultery, and they gave the same answer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سہیل بن ابوصالح اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے 12 صحابہ کرام سے ایسے شخص کے بارے میں دریافتک یا جو ایلاء کرلیتا ہے، تو ان حضرات نے یہی جواب دیا، اس پر اس وقت تک کوئی چیز عائد نہیں ہوگی، جب تک چار ماہ نہیں گزرجاتے پھر (مرد کی مرضی) پر موقوف ہوگا اگر وہ رجوع کرلے تو (ٹھیک) ورنہ طلاق دیدے۔

4040

Sunan al-Daraqutni #4040

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: أَدْرَكْتُ بَضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهُمْ يُوقِفُ الْمُولِي " ."

EnglishUnverified translation

Sulaiman bin Yasar narrates: I found ten companions of the Prophet (may Allah be pleased with them) all of them say that they are suspended by the will of the one who gives them permission.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں: میں نے دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو پایا وہ سب ایلاء کرنے والے کی مرضی پر موقوف قرار دیتے ہیں۔

4041

Sunan al-Daraqutni #4041

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، نَا سُفْيَانُ، نَا مَسْعُودٌ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، أَنَّ عُثْمَانَ ، كَانَ يُوقَفُ الْمُولِي " ."

EnglishUnverified translation

Taus narrates that Sayyiduna Uthman (RA) used to question the one who made the request.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

طاؤس روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ایلاء کرنے والے سے پوچھ گچھ کیا کرتے تھے۔

4042

Sunan al-Daraqutni #4042

قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ عُثْمَانَ ، كَانَ لا يَرَى الإِيلاءَ شَيْئًا، وَإِنْ مَضَتِ الأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ حَتَّى يُوقَفَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Uthman ibn Affan, may Allah be pleased with him, did not think anything (i.e. divorce does not take place) even if four months pass (the issue of divorce at the will of the man).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، ایلاء، میں کوئی چیز نہیں سمجھتے تھے (یعنی طلاق نہیں ہوتی) خواہ چار ماہ گزرجائیں (طلاق کا معاملہ مرد کی مرضی پر) موقوف ہوگا۔

4043

Sunan al-Daraqutni #4043

نَا نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا قَبِيصَةُ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، وَعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ، قَالا: إِذَا مَضَتِ الأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Zaid bin Thabit (RA) and Sayyidna Uthman Ghani (RA) say: When four months have passed, it will be counted as a divorce.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب چار ماہ گزرجائیں تو یہ ایک طلاق شمار ہوگی۔

4044

Sunan al-Daraqutni #4044

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عُثْمَانَ، وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولانِ: إِذَا مَضَتِ الأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Uthman Ghani (RA) and Sayyidna Zaid bin Thabit (RA) say: When four months have passed, it will be counted as a divorce.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب چار ماہ گزرجائیں یہ ایک طلاق شمار ہوگی۔

4045

Sunan al-Daraqutni #4045

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الْمَيْمُونِيُّ، قَالَ: ذَكَرْتُ لأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدِيثَ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عُثْمَانَ، فَقَالَ لا أَدْرِي مَا هُوَ قَدْ رُوِيَ عَنْ عُثْمَانَ خِلافُهُ، قِيلَ لَهُ: مَنْ رَوَاهُ؟ قَالَ: حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ عُثْمَانَ، وَقَفَ الْمُولِي " ."

EnglishUnverified translation

Maimoni narrates: I mentioned to Imam Ahmad bin Hanbal the narration of Ata Khorasani on the authority of Abu Salama, narrated by Sayyiduna Uthman (may God be pleased with him), and he said, "I do not know what it is." Sayyiduna Uthman (may Allah be pleased with him) has been quoted to the contrary. He was asked: Who copied it? He quoted the opinion of Sayyiduna Uthman (may Allah be pleased with him) regarding taws by Abd or Habib bin Abu Thabit.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

میمونی بیان کرتے ہیں میں نے امام أحمد بن حنبل کے سامنے عطاء خراسانی کی ابوسلمہ کے حوالے سے، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے نقل کردہ رواتی کا ذکر کیا، تو انہوں نے فرمایا مجھے معلوم نہیں یہ کیا ہے؟ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اس کے برخلاف نقل کیا گیا ہے۔ ان سے دریافت کیا گیا: کس نے اسے نقل کیا ہے؟ انہوں نے جو ابد یا حبیب بن ابوثابت نے طاؤس کے حوالے سے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی یہ رائے نقل کی ہے ایلا کرنے والے کی مرضی پر موقوف ہوگا۔

4046

Sunan al-Daraqutni #4046

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَحِمَهُ اللَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَهِيَ أَمْلَكُ بَرْدَهَا مَا دَامَتْ فِي عِدَّتِهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Umar bin Al-Khattab (may God be pleased with him) says: (in Ela) when four months have passed, it will be considered as a divorce, and the man will have the right to approach her until the woman's period is completed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: (ایلاء میں) جب چار ماہ گزرجائیں تو یہ ایک طلاق شمار ہوگی اور جب تک عورت کی عدت پوری نہیں ہوتی مرد کو اس سے رجوع کرنے کا اختیار ہوگا۔

4047

Sunan al-Daraqutni #4047

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، نَا أَبُو النُّعْمَانِ ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالا: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، فَهِيَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ، وَلا عِدَّةَ عَلَيْهَا، وَتَزَوَّجْ إِنْ شَاءَتْ؟، قَالَ: نَعَمْ " ."

EnglishUnverified translation

Ayyub narrates: I asked Saeed bin Jubayr: Did Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) used to say: When four months have passed, it will be considered as a free divorce and Idda will not be required on the woman, she can marry (immediately afterwards) if she wants.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ایوب بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر سے دریافت کیا: کیا سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ فرماتے تھے:۔ جب چار ماہ گزرجائیں تو یہ ایک بائنہ طلاق شمار ہوگی اور عورت پر عدت لازم نہیں ہوگی، اگر وہ چاہے تو (فورا بعد دوسری) شادی کرسکتی ہے، توسعید نے جواب دیاجی ہاں۔

4048

Sunan al-Daraqutni #4048

نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا ادَّعَتِ الْمَرْأَةُ طَلاقَ زَوْجِهَا فَجَاءَتْ عَلَى ذَلِكَ بِشَاهِدٍ عَدْلٍ اسْتُحْلِفَ زَوْجُهَا، فَإِنْ حَلَفَ بَطَلَتْ شَهَادَةُ الشَّاهِدِ، وَإِنْ نَكَلَ فَنُكُولُهُ بِمَنْزِلَةِ شَاهِدٍ آخَرَ، وَجَازَ طَلاقُهُ " ."

EnglishUnverified translation

Amr Ibn Shuaib, on the authority of his father, on the authority of his grandfather, narrated the following saying of the Prophet, peace and blessings be upon him: When a woman claims that her husband has divorced her, and she also presents a just witness, then the husband will be sworn.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جب عورت یہ دعوی کرے کہ اسکے شوہر نے اسے طلاق دیدی ہے اور وہ اس پر ایک عادل گواہ بھی پیش کر دے تو شوہر سے حلف لیا جائے گا اگر وہ حلف اٹھالیتا ہے توگواہ کی گواہی کالعدم قرار دی جائے گی اور اگر وہ (حلف اٹھانے سے) انکار کردیتا ہے تو اس کا انکار دوسرے گواہ کا قائم مقام ہوگا اور طلاق جائز (یعنی واقع) شمار ہوگی۔

4049

Sunan al-Daraqutni #4049

نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ ، نَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الأُمَوِيُّ ، نَا أَبِي، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، عَنِ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ فَيَبُتُّهَا، ثُمَّ يَمُوتُ فِي عِدَّتِهَا؟، فَقَالَ ابْنُ الزُّبَيْرِ طَلَّقَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ، امْرَأَتَهُ تُمَاضِرَ بِنْتَ الأَصْبَغِ الْكَلْبِيَّةَ، ثُمَّ مَاتَ وَهِيَ فِي عِدَّتِهَا، فَوَرِثَهَا عُثْمَانُ " ."

EnglishUnverified translation

Narrated Abdullah bin Abu Malikah: I asked Sayyiduna Abdullah bin Zubair (RA) about a person who divorces his wife without permission and then dies during her ``Idda''. So Sayyidna Abdullah bin Zubair (RA) said: Sayyidna Abd al-Rahman bin Auf divorced his wife Tamazar bint Asbagh Kalbi, then Sayyidna Abd al-Rahman bin Awf (RA) died during this woman’s Idda, so Sayyidna Uthman (RA) declared this woman as an heir.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن ابوملیکہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دیدیتا ہے پھر اس عورت کی عدت کے دوران ہی اسی شخص کا انتقال ہوجاتا ہے۔ تو سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے بتایا: سیدنا عبدالرحمن بن عوف نے اپنی اہلیہ تماضر بنت اصبغ کلبی کو طلاق دیدی پھر اس خاتون کی عدت کے دوران ہی سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوگیا، تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اس خاتون کو وارث قرار دیا تھا۔