نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ . ح وَنا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، نَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، قَالا: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، نَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، وَقَالَ ابْنُ عَرَفَةَ: إِنَّ ابْنَ عُمَرَ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً وَهِيَ حَائِضٌ، فَسَأَلَ عُمَرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَهُ أَنْ يُرَاجِعَهَا ثُمَّ يُمْهِلَهَا حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً أُخْرَى، ثُمَّ يُمْهِلَهَا حَتَّى تَطْهُرَ، ثُمَّ يُطَلِّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا، فَتِلْكَ الْعِدَّةُ الَّتِي أَمَرَ اللَّهُ أَنْ ت??طَلَّقَ لَهَا النِّسَاءُ، قَالَ: وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، يَقُولُ: أَمَّا أَنْتَ طَلَّقْتَهَا طَلْقَةً وَاحِدَةً أَوِ اثْنَتَيْنِ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَمَرَهُ أَنْ يُرَاجِعَهَا، ثُمَّ يُمْهِلَهَا حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً أُخْرَى، ثُمَّ يُمْهِلَهَا حَتَّى تَطْهُرَ، ثُمَّ يُطَلِّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا، وَأَمَّا أَنْتَ طَلَّقْتَهَا ثَلاثًا فَقَدْ عَصَيْتَ اللَّهَ تَعَالَى فِيمَا أَمَرَكَ بِهِ مِنْ طَلاقِ امْرَأَتِكَ، وَبَانَتْ مِنْكَ ."
EnglishUnverified translation
Narrated by Nafi: Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) divorced his wife while she was menstruating. A narrator named Ibn Arfa narrates: Sayyiduna Abdullah bin Umar gave a divorce to his wife, she was menstruating at that time. After that, the two narrators have narrated these words: Sayyiduna Umar asked the Prophet, may God bless him and grant him peace, about this, and the Prophet, may God bless him and grant him peace, instructed him (Ibn Umar) to approach this woman, then leave her alone until she next menstruates, then leave her alone until she is purified, then divorce her before having intercourse with her, this is the method that Allah Almighty has mentioned. He has ordered that women should be divorced accordingly. The narrator narrates: When Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) was asked about a person who divorced his wife during her menstruation, Sayyidna Ibn Umar would say: If you have mentioned a divorce, then the Prophet (PBUH) has instructed about such a person that he should return to that woman, then let her stay like that until she next menstruates, then let her stay like this until she becomes pure. If you divorce her three times, then you have disobeyed what Allah commanded you about divorcing your wife, and your wife has separated from you without reason.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی اہلیہ کو طلاق دی وہ خاتون اس وقت حیض کی حالت میں تھی۔ ابن عرفہ نامی راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر نے اپنی اہلیہ کو ایک طلاق دیدی، وہ خاتون اس وقت حیض کی حالت میں تھی۔ اس کے بعد دونوں راویوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ابن عمر) کو یہ ہدایت کی کہ وہ اس خاتون سے رجوع کرلیں پھر اس یوں ہی رہنے دیں یہاں تک کہ اسے اگلی مرتبہ حیض آ جائے پھر بھی اسے یوں ہی رہنے دیں یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائے پھر اس کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے اسے طلاق دیدیں، یہ وہ طریقہ ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ ٰ نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے مطابق خواتین کو طلاق دی جائے۔ راوی بیان کرتے ہیں: جب سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جاتا جس نے اپنی بیوی کو اس کے حیض کے دوران طلاق دی ہوتی تو سیدنا ابن عمر یہ فرماتے: اگر تم نے ایک یادوطلاقیں دی ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے شخص کے بارے میں یہ ہدایت کی ہے کہ وہ اس عورت سے رجوع کرلے، پھرا سے یوں ہی رہنے دے یہاں تک کہ اسے اگلی مرتبہ حیض آ جائے پھرا سے یوں ہی رہنے دے یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائے پھر اس کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے اسے طلاق دیدے، اگر تم نے اس عورت کو تین طلاقیں دیدی ہیں، تو اللہ نے بیوی کو طلاق دینے کے بارے میں تمہیں جو حکم دیا تھا، تم نے اس بارے میں اس کی نافرمانی کی ہے اور تمہاری بیوی تم سے بائنہ طورپرجدا ہوگئی ہے۔