Sunan al-Daraqutni #3910
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، نَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، نَا نَافِعٌ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ فَذَهَبَ عُمَرُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِيُرَاجِعْهَا ثُمَّ لِيَتْرُكْهَا حَتَّى تَطْهُرَ، ثُمَّ لِيُمْسِكْهَا حَتَّى تَحِيضَ، ثُمَّ لِيَتْرُكْهَا حَتَّى تَطْهُرَ، فَإِذَا طَهُرَتْ فَلْيُطَلِّقْهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا، وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَتِلْكَ الْعِدَّةُ الَّتِي أَمَرَ اللَّهُ بِهَا لِلنِّسَاءِ أَنْ يُطَلَّقْنَ لَهَا " ،."
EnglishUnverified translation
Narrated by Nafi: Sayyiduna Abdullah ibn Umar (RA) divorced his wife. She was menstruating at that time. Sayyiduna Umar (RA) went to the Prophet (PBUH) and told him about this. The Prophet (PBUH) said that he should go back to this woman and let her remain like that until she becomes pure. Let it be like this, until she becomes pure. When she becomes pure, divorce her before having intercourse with her. The Prophet, may God bless him and grant him peace, said: This is the way that Allah has decreed, women should be divorced accordingly.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، وہ خاتون اس وقت حیض کی حالت میں تھی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضڑ ہوئے آپ کو اس بارے میں بتایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے اس عورت سے رجوع کرلینا چاہیے اور پھرا سے یوں ہی رہنے دیا جائے، یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائے پھروی سے ہی رہنے دویہاں تک کہ اسے پھر حیض آ جائے، پھرا سے یوں ہی رہنے دو، یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائے جب وہ پاک ہو جائے تو اس کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے اسے طلاق دیدے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ وہ طریقہ ہے جس کے بارے میں اللہ نے یہ حکم دیا ہے، خواتین کو اس کے مطابق طلاق دی جائے۔