Sunan al-Daraqutni #3888
نَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَرِيرِ بْنِ جَبَلَةَ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَائِشَةَ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَيْسَ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: الطَّلاقُ مَرَّتَانِ سورة البقرة آية 229، فَلِمَ صَارَ ثَلاثًا؟، قَالَ: فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ سورة البقرة آية 229 " ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: A person said: O Messenger of Allah! Didn't Allah Ta'ala say: Divorce is done twice, then why is it ordered for the third time? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said (Allah has also said this). ’’ Then one has to be restrained in a known manner or released with grace.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یارسول اللہ! کیا اللہ تعالیٰ ٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا: طلاق دو مرتبہ ہوتی ہے پھر تیسری کا حکم کیوں ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (اللہ نے یہ بھی فرمایا ہے)۔ '' پھر معروف طریقے سے روکنا ہوگا یا احسان کے ساتھ آزاد کرنا ہوگا۔