Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 25 · Chapter 3

Waqf

مُدَّةُ الْحَمْلِباب: حمل کی مدت کا بیان

14 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

3874

Sunan al-Daraqutni #3874

نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو، نَا دَاوُدُ الْعَطَّارُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ جَمِيلَةَ بِنْتِ سَعْدٍ ، قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: مَا تَزِيدُ الْمَرْأَةِ فِي الْحَمْلِ عَلَى سَنَتَيْنِ قَدْرَ مَا يَتَحَوَّلُ ظِلُّ عُودِ الْمِغْزَلِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) says: A woman's pregnancy cannot remain in her womb for more than two years, even if she changes as much as the shadow of a spinning wheel.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: کسی عورت کا حمل دو سال سے زیادہ پیٹ میں نہیں رہ سکتا، خواہ وہ کاتنے کی لکڑی کے سائے جتنا تبدیل ہو جائے۔

3875

Sunan al-Daraqutni #3875

نَا نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، نَا حَبَّانُ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أنا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ جَمِيلَةَ بِنْتِ سَعْدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: لا يَكُونُ الْحَمْلُ أَكْثَرَ مِنْ سَنَتَيْنِ قَدْرَ مَا يَتَحَوَّلُ ظِلُّ الْمِغْزَلِ " ، وَجُمَيْلَةُ بِنْتُ سَعْدٍ، أُخْتُ عُبَيْدِ بْنِ سَعْدٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) says: A woman's pregnancy cannot remain in her womb for more than two years, even if she is changed as much as spinning wood. A woman named Jamila Bint Saad is the sister of Ubaid Bin Saad.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: کسی عورت کا حمل دو سال سے زیادہ پیٹ میں نہیں رہ سکتا، خواہ وہ کاتنے کی لکڑی جتنا تبدیل ہو جائے۔ جمیلہ بنت سعد نامی خاتون، عبید بن سعد کی بہن ہیں۔

3876

Sunan al-Daraqutni #3876

Da'if

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعْدٍ، نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، نَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَشْيَاخٌ مِنَّا، قَالُوا: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، إِنِّي غِبْتُ عَنِ امْرَأَتِي سَنَتَيْنِ فَجِئْتُ وَهِيَ حُبْلَى، فَشَاوَرَ عُمَرُ النَّاسَ فِي رَجْمِهَا، قَالَ: فَقَالَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، إِنْ كَانَ لَكَ عَلَيْهَا سَبِيلٌ فَلَيْسَ لَكَ عَلَى مَا فِي بَطْنِهَا سَبِيلٌ، فَاتْرُكْهَا حَتَّى تَضَعَ، فَتَرَكَهَا فَوَلَدَتْ غُلامًا قَدْ خَرَجَتْ ثَنَيَاهُ فَعَرَفَ الرَّجُلُ الشَّبَهَ فِيهِ، فَقَالَ: ابْنِي وَرَبِّ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ عُمَرُ عَجَزَتِ النِّسَاءُ أَنْ يَلِدْنَ مثل مُعَاذٍ لَوْلا مُعَاذٌ هَلَكَ عُمَرُ " ."

EnglishUnverified translation

A narrator named Abu Sufyan narrates: Some of our elders narrated this: A man came to the service of Sayyidna Umar bin Khattab and said: O Amir al-Mu’minin, after two years he came to his wife and she was pregnant. Sayyidna Umar R.A. consulted the people about stoning this woman, then Sayyidna Mu’adh bin Jabal R.A. said: O Amir al-Mu’minin, you can punish this woman, but you cannot punish the child in her womb. So you leave her until she gives birth to a child. Sayyiduna Umar left her. She gave birth to a boy whose front teeth protruded outwards, as a result of which the person found out that the child resembled him. He said: By the Lord of the Kaaba! This is my son, then Sayyiduna Umar (RA) said: Women have become unable to give birth to a child like Mu'az. If Mu'az had not been there, Umar would have been killed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوسفیان نامی راوی بیان کرتے ہیں: ہمارے کچھ بزرگوں نے یہ بات بیان کی ہے: ایک شخص سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور بولا: اے امیر المؤمنین، دو سال کے بعد اپنی بیوی کے پاس آیاتو وہ حاملہ تھی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس عورت کو سنگسار کرنے کے بارے میں لوگوں سے مشورہ کیا، تو سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے امیر المؤمنین، آپ اس عورت کو تو سزا دے سکتے ہیں لیکن اسکے پیٹ میں موجود بچے کو سزا نہیں دے سکتے اس لیے آپ اسے اس وقت تک چھوڑے رکھیں جب تک وہ بچے کو جنم نہ دے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے چھوڑ دیا اس نے ایک لڑکے کو جنم دیا، جس کے سامنے کے دانت باہر کی طرف نکلے ہوئے تھے، جس کے نتیجے میں اس شخص کو بچے کی اپنے ساتھ مشابہت کا پتہ چلا، وہ بولا: رب کعبہ کی قسم! یہ میرا بیٹا ہے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: عورتیں اس بات سے عاجز آگئی ہیں وہ معاذ جیسے بچے کو جنم دیں، اگر، معاذ، نہ ہوتا تو، عمر، ہلاکت کا شکار ہوجاتا۔

3877

Sunan al-Daraqutni #3877

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرِ بْنِ خَالِدٍ ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْوَلِيدَ بْنَ مُسْلِمٍ، يَقُولُ: قُلْتُ لِمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ: إِنِّي حُدِّثْتُ عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: لا تَزِيدُ الْمَرْأَةُ فِي حَمْلِهَا عَلَى سَنَتَيْنِ قَدْرَ ظِلِّ الْمِغْزَلِ، فَقَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ مَنْ يَقُولُ هَذَا؟ هَذِهِ جَارَتُنَا امْرَأَةُ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ امْرَأَةُ صِدْقٍ وَزَوْجُهَا رَجُلُ صِدْقٍ، حَمَلَتْ ثَلاثَةَ أَبْطُنٍ فِي اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً، تَحْمِلُ كُلَّ بَطْنٍ أَرْبَعَ سِنِينَ " ."

EnglishUnverified translation

Waleed bin Muslim narrates: I said to Imam Malik: I was told on the authority of Sayyida Aisha that she says that a woman can be pregnant for a maximum of two years, as long as the shadow of a wheel. So Imam Malik said: Subhan Allah, how can a person say this? This is our girl who is the wife of Muhammad bin Ajlan. She is a virtuous woman. Her husband is also a virtuous man. She has given birth to three children in twelve years.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ولید بن مسلم بیان کرتے ہیں: میں نے امام مالک سے کہا: مجھے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ بات بتائی گئی ہے کہ وہ یہ فرماتی ہیں عورت کو زیادہ سے زیادہ دو سال تک حمل رہ سکتا ہے جتناچرخے کا سایہ ہوتا ہے۔ تو امام مالک نے فرمایا: سبحان اللہ، کوئی شخص یہ بات کیسے کہہ سکتا ہے؟ یہ ہماری لڑکی جو محمد بن عجلان کی بیوی ہے یہ ایک نیک عورت ہے اسکاشوہر بھی ایک نیک آدمی ہے اس نے بارہ سال میں تین بچوں کو جنم دیا ہے جن میں سے ہر ایک بچہ چار سال تک ماں کے پیٹ میں رہا ہے۔

3878

Sunan al-Daraqutni #3878

نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ، نَا ابْنُ أَبِي خَيْثَمَةَ، نَا ابْنُ أَبِي رِزْمَةَ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ شَدَّادِ بْنِ دَاوُدَ الْمَخْرَمِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، نَا أَبِي، نَا الْمُبَارَكُ بْنُ مُجَاهِدٍ، قَالَ: مَشْهُورٌ عِنْدَنَا كَانَتِ امْرَأَةُ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ تَحْمِلُ وَتَضَعُ فِي أَرْبَعِ سِنِينَ، وَكَانَتْ تُسَمَّى حَامِلَةَ الْفِيلِ " ."

EnglishUnverified translation

Mubarak bin Mujahid narrates: It is known among us that the wife of Muhammad bin Ajlan used to give birth to children after being pregnant for four years.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مبارک بن مجاہد بیان کرتے ہیں: ہمارے درمیان یہ بات مشہور ہے کہ محمد بن عجلان کی اہلیہ چار سال حاملہ رہنے کے بعد بچوں کو جنم دیتی تھیں اس عورت کا نام، حاملۃ الفیل، رکھا گیا تھا۔

3879

Sunan al-Daraqutni #3879

نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا أَبُو شُعَيْبٍ صَالِحُ بْنُ عِمْرَانَ الدَّعَّاءُ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ غَسَّانَ، نَا هَاشِمُ بْنُ يَحْيَى الْفَرَّاءُ الْمُجَاشِعِيُّ، قَالَ: بَيْنَمَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ يَوْمًا جَالِسًا، إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا أَبَا يَحْيَى، ادْعُ لامْرَأَةٍ حُبْلَى مُنْذُ أَرْبَعِ سِنِينَ، قَدْ أَصْبَحَتْ فِي كَرْبٍ شَدِيدٍ فَغَضِبَ مَالِكٌ وَأَطْبَقَ الصُّحُفَ، فَقَالَ: مَا يَرَى الْقَوْمُ إِلا أَنَّا أَنْبِيَاءُ، ثُمَّ قَرَأَ، ثُمَّ دَعَا، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ هَذِهِ الْمَرْأَةُ إِنْ كَانَ فِي بَطْنِهَا رِيحٌ فَأَخْرِجْهُ عَنْهَا السَّاعَةَ، وَإِنْ كَانَ فِي بَطْنِهَا جَارِيَةٌ فَأَبْدِلْهَا بِهَا غُلامًا، فَإِنَّكَ تَمْحُو مَا تَشَاءُ وَتُثْبِتُ، وَعِنْدَكَ أُمُّ الْكِتَابِ، ثُمَّ رَفَعَ مَالِكٌ يَدَهُ وَرَفَعَ النَّاسُ أَيْدِيَهُمْ، وَجَاءَ الرَّسُولُ إِلَى الرَّجُلِ، فَقَالَ: أَدْرِكِ امْرَأَتَكَ فَذَهَبَ الرَّجُلُ فَمَا حَطَّ مَالِكٌ يَدَهُ، حَتَّى طَلَعَ الرَّجُلُ مِنْ بَابِ الْمَسْجِدِ عَلَى رَقَبَتِهِ غُلامٌ جَعْدٌ قَطَطٌ، ابْنُ أَرْبَعِ سِنِينَ، قَدِ اسْتَوَتْ أَسْنَانُهُ مَا قُطِعَتْ سُرَارُهُ " ."

EnglishUnverified translation

Hashim bin Yahya narrates: Once Malik bin Dinar was sitting, a man came to him and said: O Abu Yahya: Pray for this woman who has been pregnant for four years and is in severe pain. If I am a girl, then change her into a boy, for You can destroy whom You will and retain whom You will, Umm Al-Katab, with You. Then Malik bin Dinar raised his hands, and the people also raised their hands. At the same time, a messenger came to the man and said, 'Go to your wife.'

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ہاشم بن یحییٰ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ مالک بن دینار بیٹھے ہوئے تھے ایک شخص ان کے پاس آیا اور بولا: اے ابویحییٰ: اس عورت کے لیے دعا کیجئے جو چار سال سے حاملہ ہے اور شدید تکلیف میں ہے، تو مالک بن دینار غصہ میں آگئے، انہوں نے مصحف بند کیا اور بولے: یہ لوگ سمجھتے ہیں ہم انبیاء ہیں پھر انہوں نے کچھ تلاوت کی پھر دعا کی اور بولے:، اے اللہ اگر عورت کے پیٹ میں ہوا ہے تو اسے ابھی نکال دے اور اگر اس کے پیٹ میں لڑکی ہے تو اسے لڑکے میں تبدیل کر دے کیونکہ تو جسے چاہتا ہے مٹاسکتا ہے اور جسے چاہے برقرار رکھ سکتا ہے، ام الکتاب، تیرے پاس ہے۔ پھر مالک بن دینار نے ہاتھ اٹھائے، لوگوں نے بھی ہاتھ اٹھائے اسی دوران ایک پیغام رساں اس شخص کے پاس آیا اور بولاتم اپنی بیوی کے پاس پہنچو وہ شخص چلا گیا ابھی مالک بن دینار نے ہاتھ نیچے نہیں کیے تھے کہ وہ شخص مسجد کے دروازے سے اندر آیا اور اس نے ایک بچے کو گود میں اٹھا رکھا تھا، جو گھنگریالے بالوں کا مالک تھا، وہ تقریبا چار سال کا تھا، اس کے دانت پورے تھے لیکن اس کی نال نہیں کاٹی گئی تھی۔

3880

Sunan al-Daraqutni #3880

نَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الأَوْزَاعِيَّ، يَقُولُ: عِنْدَنَا هَاهُنَا امْرَأَةٌ تَحِيضُ غُدْوَةً، وَتَطْهُرُ عَشِيَّةً " ."

EnglishUnverified translation

Uza'i says: We have a woman who menstruates in the morning and becomes pure in the evening.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اوزاعی فرماتے ہیں: ہمارے ہاں ایک عورت ہے جسے صبح حیض آتا ہے اور شام کے وقت وہ پاک ہوجاتی ہے۔

3881

Sunan al-Daraqutni #3881

نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَحْمُودٍ النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنِي عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ، قَالَ: أَدْرَكْتُ فِينَا يَعْنِي الْمَهَالِبَةَ امْرَأَةً صَارَتْ جَدَّةً، وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانِ عَشْرَةَ سَنَةً، وَلَدَتْ لِتِسْعِ سِنِينَ ابْنَةً، فَوَلَدَتِ ابْنَتُهَا لِتِسْعِ سِنِينَ، فَصَارَتْ هِيَ جَدَّةً، وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانِ عَشْرَةَ سَنَةً " ."

EnglishUnverified translation

Ubada bin Ibad Mehlabi narrates: There is a woman in our Mahlib tribe who became a grandmother at the age of eighteen, she gave birth to a girl at the age of Nabars, her daughter also gave birth to a daughter at the age of nine, that woman became a grandmother at the age of eighteen.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبادہ بن عباد مہلبی بیان کرتے ہیں: ہمارے مہلب قبیلے میں ایک عورت ہے جو اٹھارہ سال کی عمر میں نانی بن گئی، اس نے نوبرس کی عمر میں بچی کو جنم دیا اس کی بیٹی نے بھی نو برس کی عمر میں اپنی بیٹی کو جنم دیا وہ عورت اٹھارہ برس کی عمر میں نانی بن گئی۔

3882

Sunan al-Daraqutni #3882

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ بَحْرِيَّةَ بِنْتِ هَانِئِ بْنِ قَبِيصَةَ، قَالَتْ: زَوَّجْتُ نَفْسِي الْقَعْقَاعَ بْنَ شَوْرٍ ، وَبَاتَ عِنْدِي لَيْلَةً، وَجَاءَ أَبِي مِنَ الأَعْرَابِ فَاسْتَعْدَى عَلِيًّا ، وَجَاءَتْ رُسُلُهُ فَانْطَلَقُوا بِهِ إِلَيْهِ، فَقَالَ: أَدْخَلَتْ بِهَا؟، قَالَ: نَعَمْ، فَأَجَازَ النِّكَاحَ " ."

EnglishUnverified translation

Bahria bint Hani bin Qubaysa narrates: I got married to Qaqaa bin Sur, he stayed with me for one night, then my father, who was a villager, submitted a case to the service of Sayyidna Ali, may Allah be pleased with him. Messengers of Sayyidna Ali, may God be pleased with him, came and took him with him to Sayyidna Ali, may Allah be pleased with him. Sayyidna Ali, may God be pleased with him, inquired whether you had intercourse with this woman. maintained.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

بحریہ بنت ہانی بن قبیصہ بیان کرتی ہیں: میں نے قعقاع بن سور کے ساتھ شادی کرلی وہ ایک رات میرے ساتھ رہے پھر میرے والد جو دیہاتی آدمی تھے، انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں مقدمہ پیش کردیا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے قاصد آئے اور انہیں اپنے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے گئے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا کیا تم اس عورت کے ساتھ صحبت کرچکے ہو، اس نے جواب دیا جی ہاں سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس نکاح کو برقرار رکھا۔

3883

Sunan al-Daraqutni #3883

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ بَحْرِيَّةَ بِنْتِ هَانِئٍ الأَعْوَرِ أَنَّهُ سَمِعَهَا، تَقُولُ: زَوَّجَهَا أَبُوهَا رَجُلا وَهُوَ نَصْرَانِيُّ، وَزَوَّجَتْ نَفْسَهَا الْقَعْقَاعَ بْنَ شَوْرٍ ، فَجَاءَ أَبُوهَا إِلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا وَوَجَدَ الْقَعْقَاعَ قَدْ بَاتَ عِنْدَهَا، وَقَدِ اغْتَسَلَ فَجِئَ بِهِ إِلَى عَلِيٍّ، وَإِنَّ عَلَيْهِ خَلُوقًا، فَقَالَ أَبُوهَا: " فَضَحَتْنِي وَاللَّهِ مَا أَرَدْتُ هَذَا، قَالَ: أَتَرَى بِنَائِي يَكُونُ سِرًّا، فَارْتَفَعُوا إِلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: دَخَلْتَ بِهَا؟، قَالَ: نَعَمْ، فَأَجَازَ نِكَاحَهَا " ، بَحْرِيَّةُ مَجْهُولَةٌ."

EnglishUnverified translation

Bahria bint Hani bin Qubaysa narrates that her father married her to a man who was a Christian. The woman herself married Qaqaa bin Sur. The girl's father came to Sayyidna Ali (RA). subjected me to disgrace, I did not want it, so Qaqa'a said: Do you think that I have secretly married? These people presented their case in front of Sayyidna Ali (RA), then Sayyidna Ali (RA) inquired, have you had intercourse with this woman? He replied yes, then Sayyiduna Ali (Radi Allahu Anhu) declared it right for this woman to marry herself. The woman named Bahria is unknown.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

بحریہ بنت ہانی بن قبیصہ بیان کرتی ہیں ان کے والد نے ان کی شادی ایک ایسے شخص کے ساتھ کردی جو عیسائی تھا اس عورت نے خود قعقاع بن سور کے ساتھ شادی کرلی، اس لڑکی کا والد سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے قعقاع کو بلایا، اس وقت وہ اس عورت کے سات صحبت کرنے کے بعد غسل بھی کرچکے تھے، انہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لایا گیا تو ان پر زردرنگ کا نشان موجود تھا لڑکی کے باپ نے کہا: تم نے مجھے رسوائی کا شکار کیا، میں یہ نہیں چاہتا تھا، تو قعقاع بولے: کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ میں نے چھپ کر شادی کی ہے؟ ان لوگوں نے اپنا مقدمہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا کیا تم اس عورت کے ساتھ صحبت کرچکے ہو؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس عورت کو اپنی شادی خود کرلینے کو درست قرار دیا۔ بحریہ نامی عورت مجہول ہے۔

3884

Sunan al-Daraqutni #3884

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نَا مُعَلَّى، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: إِذَا كَانَ وَلِيُّ الْمَرْأَةِ مُضَارًّا فَوَلَّتْ رَجُلا فَأَنْكَحَهَا، فَنِكَاحُهُ جَائِرٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ibn Umar (may Allah be pleased with him) says: When a woman's guardian is harmful and she appoints another person as her guardian and he marries that woman, then his marriage will be valid.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب کسی عورت کا ولی ضرررساں ہو اور وہ عورت کسی دوسرے شخص کو اپنا ولی مقرر کر دے اور وہ اس عورت کا نکاح کروادے تو اس کا کروایانکاح درست ہوگا۔

3885

Sunan al-Daraqutni #3885

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا أَبُو دَاوُدَ، نَا شُعْبَةُ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: كَانَ فِينَا امْرَأَةٌ، يُقَالُ لَهَا: بَحْرِيَّةُ زَوَّجَتْهَا أُمُّهَا وَأَبُوهَا غَائِبٌ، فَلَمَّا قَدِمَ أَبُوهَا أَنْكَرَ ذَلِكَ، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، " فَأَجَازَ النِّكَاحَ " ،."

EnglishUnverified translation

Shaibani narrates: There was a woman in our neighborhood (in the neighborhood or tribe) whose name was Bahria. Her mother married her. Her father was not there at that time. When her father came, he denied the relationship. He presented this matter to Sayyiduna Ali (RA) and Sayyidna Ali (RA) maintained the marriage.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

شیبانی بیان کرتے ہیں: ہمارے (محلہ یا قبیلہ میں) ایک عورت تھی، جس کا نام بحریہ تھا اس کی ماں نے اس کی شادی کردی، اس کا باپ اس وقت وہاں موجود نہ تھا، جب اس کا باپ آیاتو اس نے اس رشتے سے انکار کردیا، اس نے یہ معاملہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس نکاح کو برقرار رکھا۔۔

3886

Sunan al-Daraqutni #3886

قَالَ: وَنا شُعْبَةُ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، أَنَّ عَلِيًّا قَضَى فِيهَا بِذَلِكَ .

EnglishUnverified translation

Abu Qais narrates: Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) gave this decision about this.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوقیس بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا۔

3887

Sunan al-Daraqutni #3887

قَالَ: وَنا شُعْبَةُ، أنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وَحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَأَةَ، سَمِعَا أَبَا قَيْسٍ، يُحَدِّثُ عَنِ الْهُزَيْلِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَضَى بِذَلِكَ.

EnglishUnverified translation

Hazeel narrates: Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) gave a decision accordingly.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ہزیل بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس کے مطابق فیصلہ دیا تھا۔