Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 25 · Chapter 2

Waqf

بَابُباب

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

3867

Sunan al-Daraqutni #3867

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نَا مُعَلَّى، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نَا مُغِيرَةُ، حَدَّثَنِي قُثَمُ مَوْلَى عَبَّاسٍ، قَالَ: تَزَوَّجَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ابْنَةَ عَلِيٍّ، وَامْرَأَةَ عَلِيٍّ النَّهْشَلِيَّةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Jafar (may Allah be pleased with him) married a daughter of Sayyidna Ali (may Allah be pleased with him) and a wife of Sayyidna Ali (may Allah be pleased with him) who belonged to the Nahshal tribe (i.e. he married a girl and her stepmother).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ایک صاحبزادی کے ساتھ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ایک اہلیہ جو نہشل قبیلہ سے تعلق رکھتی تھیں کے ساتھ شادی کرلی تھی (یعنی انہوں نے ایک لڑکی اور اس کی سوتیلی ماں کے ساتھ شادی کی تھی)۔

3868

Sunan al-Daraqutni #3868

نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدٌ، نَا مُعَلَّى، نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّ رَجُلا مِنْ أَهْلِ مِصْرَ كَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، يُقَالُ لَهُ: جَبَلَةُ جَمَعَ بَيْنَ امْرَأَةِ رَجُلٍ، وَابْنَةٍ مِنْ غَيْرِهَا " ، قَالَ أَيُّوبُ: وَكَانَ الْحَسَنُ يَكْرَهُهُ."

EnglishUnverified translation

A narrator named Muhammad narrates: A Companion from Egypt named Habla married a man's wife and had a daughter by that man's second wife. A narrator named Ayyub narrates: Sayyiduna Hasan Basri has called it makruh.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

محمد نامی راوی بیان کرتے ہیں: مصر سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی جن کا نام حبلہ تھا انہوں نے ایک شخص کی بیوی اور اس شخص کی دوسری بیوی سے بیٹی کے ساتھ شادی کرلی تھی۔ ایوب نامی راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا حسن بصری نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔

3869

Sunan al-Daraqutni #3869

Sahih

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ، نَا أَبُو حُذَيْفَةَ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: الْخُلْعُ فُرْقَةٌ، وَلَيْسَ بِطَلاقٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ibn Abbas, may God be pleased with him, says: Khula, separation, has to happen, it is not divorce.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: خلع، علیحدگی، ہونا ہے، یہ طلاق نہیں ہوتا۔

3870

Sunan al-Daraqutni #3870

نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ جَمَعَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ بَعْدَ تَطْلِيقَتَيْنِ وَخُلْعٍ " ."

EnglishUnverified translation

It is narrated about Sayyiduna Ibn Abbas, may Allah be pleased with him, that he used medicine to bring together a husband and wife who had previously been divorced and divorced.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں منقول ہے، انہوں نے دوای سے میاں بیوی کو اکٹھاکروادیا تھا جن کے درمیان پہلے دوطلاقیں اور خلع ہوچکا تھا۔

3871

Sunan al-Daraqutni #3871

مرسل

نَا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ ، نَا بُنْدَارٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ غُنْدَرٌ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشْكُو زَوْجَهَا، فَقَالَ: رُدِّي عَلَيْهِ حَدِيقَتَهُ، قَالَتْ: نَعَمْ وَزِيَادَةً، قَالَ: أَمَّا الزِّيَادَةُ فَلا " ، خَالَفَهُ الْوَلِيدُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَسْنَدَهُ عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ . وَالْمُرْسَلُ أَصَحُّ."

EnglishUnverified translation

Ata narrates: A woman came to the service of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and she complained about her husband. Al-Walid has quoted a different chain of transmission regarding Ibn Jarih, he has quoted it from Sayyiduna Ibn Abbas, may Allah be pleased with him, regarding Ata, but its sender is correct.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عطاء بیان کرتے ہیں: ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اس نے اپنے شوہر کی شکایت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس شخص کا باغ اسے واپس کردو (جو اس نے تمہیں مہر میں دیا تھا، اور خلع حاصل کرلو) وہ عورت بولی: ٹھیک ہے: میں اس کے ساتھ مزید بھی دوں گی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مزید (ادائیگی) کی ضرورت نہیں ہے۔ ولید نے ابن جریح کے حوالے سے مختلف سند نقل کی ہے انہوں نے اسے عطاء کے حوالے سے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کیا ہے تاہم اس کا مرسل، ہونادرست ہے۔

3872

Sunan al-Daraqutni #3872

Da'if

نَا نَا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جُمْهَانَ مَوْلَى الأَسْلَمِيِّ، عَنْ أُمِّ بَكْرَةَ الأَسْلَمِيَّةِ ، أَنَّهَا اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا فِي زَمَانِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، فَقَالَ عُثْمَانُ هِيَ تَطْلِيقَةٌ، إِلا أَنْ يَكُونَا سَمَّيَا شَيْئًا فَهُوَ عَلَى مَا سَمَّيَاهُ " ."

EnglishUnverified translation

Jamhan narrates: During the caliphate of Sayyidna Uthman Ghani (RA), Sayyida Umm Bakra Aslamah (RA) obtained Khula from her husband, then Sayyidna 'Uthman (RA) said: This will count as a divorce, but if the two of them have decided on something else, then it will be (counted) according to what they have decided.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

جمہان بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں سیدہ ام بکرہ اسلمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر سے خلع حاصل کرلیا، تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ ایک طلاق شمار ہوگی البتہ اگر ان دونوں نے کچھ اور طے کرلیا ہو تو وہ ان کے طے کیے ہوئے مطابق (شمار ہوگا)۔

3873

Sunan al-Daraqutni #3873

ثنا ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نَا حَبَّانُ بْنُ هِلالٍ ، نَا هَمَّامٌ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ ، أَنَّ عُمَرَ ، قَالَ فِي الْمُخْتَلِعَةِ: يَخْتَلِعُ بِمَا دُونَ عِقَاصِ رَأْسِهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Umar (may Allah be pleased with him) says: A woman who gets Khula can get Khula in exchange for something worth less than her father.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: خلع حاصل کرنے والی عورت اپنے پر اندے سے کم قیمت والی چیز کے عوض میں بھی خلع حاصل کرسکتی ہے۔