Sunan al-Daraqutni #3855
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَجُلا ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ، فَرَأَى بَيَاضَ الْخَلْخَالِ فِي السَّاقِ فِي الْقَمَرِ، فَوَقَعَ عَلَيْهَا، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ: أَمَا سَمِعْتَ اللَّهَ يَقُولُ: مِنْ قَبْلِ أَنْ يَتَمَاسَّا سورة المجادلة آية 3، أَمْسِكْ عَلَيْكَ امْرَأَتَكَ حَتَّى تُكَفِّرَ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrates, a man appeared with his wife, then he saw the shine of her leg in the moonlit night, so (he was able to pass Qa Abuna on himself) and had intercourse with her. "Before they have intercourse with each other (expiation must be paid) (the Prophet, peace and blessings be upon him) said, "Now do not have intercourse with your wife until you have performed expiation.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، ایک شخص نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ظہار کیا، پھر انہوں نے چاندنی رات میں اس عورت کی پنڈلی کی چمک دیکھی تو (خود پر ق ابونہ پاسکے) اور اس کے ساتھ صحبت کرلی، پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کیا تم نے اللہ کا یہ فرمان نہیں سنا:۔ '' ان دونوں کے ایک دوسرے کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے (کفارہ ادا کرنا ہوگا) (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا) اب جب تک تم کفارہ ادا نہیں کرتے اپنی بیوی کے ساتھ صحبت نہ کرنا۔