Sunan al-Daraqutni #3808
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادِ الْفَرْغَانِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنَّ ابْنِي هَذَا كَانَ بَطْنِي لَهُ وِعَاءً، وَحِجْرِي لَهُ حُوَاءً، وَثَدْيِي لَهُ سِقَاءً، وَإِنَّ أَبَاهُ يُرِيدُ أَنْ يَنْتَزِعَهُ مِنِّي، قَالَ: لا، أَنْتِ أَحَقُّ بِهِ مَا لَمْ تَزَوَّجِي " ."
EnglishUnverified translation
Amr ibn Shuaib narrates this statement of his grandfather regarding his father: A woman came to the service of the Prophet (peace be upon him) and said: This is my son. My stomach was a vessel for him, my bosom was a shelter for him, my breast was a source of water for him, and now his father wants to separate him from me. would do
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور بولی: یہ میرا بیٹا ہے میرا پیٹ اس کے لیے برتن تھا، میری گود اس کے لیے پناہ گاہ تھی میری چھاتی اس کے لیے سیرابی کا ذریعہ تھی، اور اب اس کا باپ اسے مجھ سے جدا کرنا چاہتا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، ایسا نہیں ہوسکتا تم (اس کی پرورش) کی زیادہ حق دار ہو، جب تک تم (دوسری شادی) نہیں کرلیتی۔