Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 2 · Chapter 7

Menstruation

بَابٌ فِي جَوَازِ الْمَسْحِ عَلَى بَعْضِ الرَّأْسِباب: سر کے بعض حصے کا مسح کرنا جائز ہے

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

737

Sunan al-Daraqutni #737

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا الشَّافِعِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ ، وَابْنِ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ وَهْبٍ الثَّقَفِيِّ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ وَعَلَى عِمَامَتِهِ وَخُفَّيْهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Mughira bin Shuba (RA) narrates that the Prophet (PBUH) performed ablution, then he (PBUH) wiped his forehead, turban and both socks.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پیشانی، عمامے اور دونوں موزوں کا مسح کیا۔

738

Sunan al-Daraqutni #738

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ ، نا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ نَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ . ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ نَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ عَنْ أَبِيهِ ، حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَمُقَدَّمِ رَأْسِهِ وَعَلَى عِمَامَتِهِ " ."

EnglishUnverified translation

The sons of Sayyidna Mughira bin Shuba (may Allah be pleased with them) narrate on the authority of their father that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) anointed both his socks, the front of his head and his turban.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں موزوں پر، اپنے سر کے آگے والے حصے پر اور عمامے پر مسح کیا۔

739

Sunan al-Daraqutni #739

حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، ثنا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بَكْرٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ . وَقَالَ نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَى مُقَدَّمِ رَأْسِهِ وَمُقَدَّمِ نَاصِيَتِهِ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ "."

EnglishUnverified translation

The sons of Sayyidna Mughira bin Shuba (RA) narrated the same thing from the Prophet (PBUH) regarding his father. A narrator has narrated these words in his hadith that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) wiped the front of his head, the front of his forehead, his two socks and his cloak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔ ایک راوی نے اپنی روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سر کے آگے والے حصے، پیشانی کے آگے والے حصے، اپنے دونوں موزوں اور اپنی چادر پر مسح کیا۔

740

Sunan al-Daraqutni #740

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، نا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ بَكْرٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ " . قَالَ بَكْرٌ: وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ."

EnglishUnverified translation

The sons of Sayyidna Mughira bin Shuba (RA) narrate on the authority of their father that the Prophet (PBUH) performed ablution. You wiped your forehead, wiped both socks and wiped your turban. A narrator named Bakr has narrated that I heard this hadith from the son of Sayyidna Mughira bin Shuba.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا۔ آپ نے اپنی پیشانی کا مسح کیا، دونوں موزوں کا مسح کیا اور اپنے عمامے پر مسح کیا۔ بکر نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے کہ میں نے یہ روایت سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے سے سنی ہے۔