Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 17 · Chapter 4

Inheritance

نِكَاحُ الْمُتْعَةِباب: نکاح متعہ کا بیان

5 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

3641

Sunan al-Daraqutni #3641

نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ الصَّرِيفِينِيُّ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَصْرٍ الأَنْطَاكِيُّ ، قَالا: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِمَا ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ لابْنِ عَبَّاسٍ: أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ، وَعَنِ الْمُتْعَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Hasan bin Muhammad and Abdullah bin Muhammad narrate this statement of their father: Sayyidna Ali (may Allah be pleased with him) said to Sayyidna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him), do you not know this? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade eating (the meat of) domesticated donkeys and having fun.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حسن بن محمد اور عبداللہ بن محمد اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے فرمایا تھا، کیا تم یہ بات نہیں جانتے ہو؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پالتو گدھوں کے گوشت (کو کھانے) اور متعہ کرنے سے منع کردیا تھا۔

3642

Sunan al-Daraqutni #3642

نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو عُمَيْسٍ ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي مُتْعَةِ النِّسَاءِ عَامَ أَوْطَاسٍ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ، ثُمَّ نَهَى عَنْهَا " ."

EnglishUnverified translation

Ayyas bin Salamah narrates the statement of his father (Sayyidna Salamah bin Akwa, may Allah be pleased with him): On the occasion of the Battle of Uttas, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) permitted to have intercourse with women for three days, then the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ایاس بن سلمہ اپنے والد (سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جنگ اوطاس کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین دن کے لیے خواتین کے ساتھ متعہ کرنے کی اجازت دی تھی، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع کردیا۔

3643

Sunan al-Daraqutni #3643

نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، نَا أَبُو نُعَيْمٍ ، نَا الْبَرَاءُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو نُصْرَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ عُمَرَ ، نَهَى عَنِ الْمُتْعَةِ الَّتِي فِي النِّسَاءِ، وَقَالَ: إِنَّمَا أَحَلَّ اللَّهُ ذَلِكَ لِلنَّاسِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالنِّسَاءُ يَوْمَئِذٍ قَلِيلٌ، ثُمَّ حَرَّمَ عَلَيْهِمْ بَعْدُ، فَلا أَقْدِرُ عَلَى أَحَدٍ يَفْعَلُ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَتَحِلُّ بِهِ الْعُقُوبَةُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrates: Sayyidna Umar (may Allah be pleased with him) forbade sexual intercourse with women. He said that Allah had made it lawful for the people during the time of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). At that time, the number of women was less and then it was made forbidden for the people. Now, if a person commits this act, he will be punished.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے خواتین کے ساتھ متعہ کرنے سے منع کردیا، انہوں نے فرمایا اللہ تعالیٰ ٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اسے لوگوں کے لیے حلال قرار دیا تھا، اس وقت خواتین کی تعداد کم تھی پھرا سے لوگوں کے لیے حرام قرار دے دیا گیا، اب اگر کوئی شخص اس فعل کا ارتکاب کرے گا تو اسے سزا ملے گی۔

3644

Sunan al-Daraqutni #3644

Hasan

نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ أَحْمَدُ بْنُ الأَزْهَرِ ، نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: حَرَّمَ أَوْ هَدَمَ الْمُتْعَةَ النِّكَاحُ، وَالطَّلاقُ، وَالْعُدَّةُ، وَالْمِيرَاثُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: The laws of marriage, divorce, inheritance and inheritance have declared Mutah to be haram (the narrator is in doubt or perhaps these are the words).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: نکاح، طلاق، عدت وراثت کے احکام نے متعہ کو حرام قرار دیا ہے (راوی کو شک ہے یاشاید یہ الفاظ ہیں) کالعدم قرار دیا ہے۔

3645

Sunan al-Daraqutni #3645

Hasan

نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، نَا ابْنُ بُكَيْرٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُتْعَةِ، قَالَ: وَإِنَّمَا كَانَتْ لِمَنْ لَمْ يَجِدْ فَلَمَّا أنزل، النِّكَاحُ، وَالطَّلاقُ، وَالْعُدَّةُ، وَالْمِيرَاثُ بَيْنَ الزَّوْجِ وَالْمَرْأَةِ نسخت " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade Mut'ah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے متعہ سے منع کیا ہے راوی بیان کرتے ہیں: یہ اجازت ان لوگوں کے لیے تھی جو نکاح نہیں کرسکتے تھے جب میاں بیوی کے درمیان نکاح، طلاق، عدت، اور وراثت کے احکام نازل ہوگئے تو (متعہ کی اجازت) منسوخ ہوگئی۔